کون لوگ تھے جو بولتے تھے پاکستانی فوج اپنے لوگوں پے گولی نہیں چلاتی
حقیقت اس کے برعکس ہے یہ صرف اپنے ہی لوگوں پے صرف گولی چلاتے ہیں
ڈی چوک ہو یا وادی تیرہ۔۔۔!!!
#گولی_کیوں_چلائی
🚨حالات انتہائی سنگین صورتحال تشویشناک بد سے بد ترین ہو چکے ہیں
اگر عمران خان قصور وار ہے تو ثبوت فراہم کریں اپنے ہاتھوں سے گولی ماروں گا نہیں تو تیرا حشر دنیا دیکھے گی
ان لوگوں نے ہم جینا چھین لیا ہے نمک مرچ سے روٹی کھاتے ہیں ہمارے پاس کوئی راستہ باقی نہیں چھوڑا ہے
عوام کی
وادی تیراہ میں مارٹر گولے سے ایک بچی کی شہادت کے بعد علاقے کی عوام کے پُر امن احتجاج پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 بیگناہ نہتے مظاہرین بشمول بچوں کی شہادت بدترین ریاستی دہشتگردی ہے، پُر امن احتجاج ہر پاکستانی کا قانونی و آئینی حق ہے۔
حکومت کا مکروہ چہرہ ایکسپوز کرے🚨
اسرائیل کا پسندیدہ امریکی جنرل جس نے غزہ میں نسل کشی کو سپورٹ کیا اور امریکہ کو ایران پر حملہ کرنے کے لیے قائل کیا ہمارا نظام اس امریکی جنرل کو ایوان صدر میں بُلا کر ملک کا سب سے بڑا اعزاز دے رہا ہے !؛