Hunain shehzadi (@hunainshehzadi) 's Twitter Profile
Hunain shehzadi

@hunainshehzadi

ہم تمہارے بغیر رہنے کی پہلی کوشش میں مارے جائیں گے

Twitter.com/search/from:@H…

ID: 1661988469323726848

calendar_today26-05-2023 06:52:02

43,43K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

AK (@donutspluslanat) 's Twitter Profile Photo

فالو بیک لے کے انفالو کرنے والو اتنا یاد رکھیں ایک کلک سے انفالو بھی ہو سکتے ہو اس لئے خود کو سلیبریٹیز سمجھنے کی کوشش بھی مت کریں ہائیڈ بھائی آپ نے بھی انفالو کر دیا💔 MƦ.ӇƖƊЄ 🫵💔

قُرْآن کریم (@theholyq) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَىٰ عَبْدِهِ الْكِتَابَ وَلَمْ يَجْعَلْ لَهُ عِوَجًا ۜ سب تعریف خدا ہی کو ہے جس نے اپنے بندے (محمدﷺ) پر (یہ) کتاب نازل کی اور اس میں کسی طرح کی کجی (اور پیچیدگی) نہ رکھی سُورَةُ الكَهۡفِ - 1

🇵🇰 ابن آدم 🛐‎ ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abenadampak) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم. صبح بخیر. پاکستان تشکر تشکر،پاکستان تشکر تشکر. حضرت اسحٰق علیہ السلام،کے نافرمان بیٹوں کوسبق سکھلانے پرحضرت اسماعیل علیہ السلام کےماننےوالوں،نے آج فارس کی اسمبلی میں پاکستان کا دل سے شکریہ ادا کیا. #ایران

السلام علیکم.
صبح بخیر.
پاکستان تشکر تشکر،پاکستان تشکر تشکر.
حضرت اسحٰق علیہ السلام،کے نافرمان بیٹوں کوسبق سکھلانے پرحضرت اسماعیل علیہ السلام کےماننےوالوں،نے آج فارس کی اسمبلی میں پاکستان کا دل سے شکریہ ادا کیا.
#ایران
Nadia 🦋 (@nadia_1mm) 's Twitter Profile Photo

🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌹صبح بخیر 🌹 سجدے میں جُھکے سر کے ساتھ ”سُبْحَانَ رَبِّی الْاَعْلٰی“ ان کلمات کے بیچ جو سسکیاں گونجتی ہیں وہ مالک عرش شہنشاہوں کا شہنشاہ بڑے پیار سے سُنتا ہے🤗

🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸

🌹صبح بخیر 🌹

سجدے میں جُھکے سر کے ساتھ
”سُبْحَانَ رَبِّی الْاَعْلٰی“
ان کلمات کے بیچ جو سسکیاں گونجتی ہیں وہ مالک عرش شہنشاہوں کا شہنشاہ بڑے پیار سے سُنتا ہے🤗
Farwa Shehzadi (@farwashehzaadi) 's Twitter Profile Photo

🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸.. اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ​ میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا/کرتی ہوں.

🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
    
🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸..

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ​

میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا/کرتی ہوں.
ℝ𝕒𝕓𝕚𝕒 👑 (@rabii_hun) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبـــــــــــح بخـــــــــــیر حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم✨🌸

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبـــــــــــح بخـــــــــــیر 

حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم✨🌸
Aziz (@a_officialk1) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ♥️ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ♥️
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمۃ اللہ صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃 "لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى" ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔!! القرآن:سورۃ طٰہ:46🎋 Good morning X Nation ❤️

𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام اللہ آپکو آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین 🤲🏻 فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ❣️♡םבםבﷺ♡❣️ 1 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#درود_وسلام
 
اللہ آپکو آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین
🤲🏻

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه 

❣️♡םבםבﷺ♡❣️
1
<a href="/AngelRazia6/">𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞</a>
Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 💞 "ظلم میں پہل کرنے والا کل (ندامت سے) اپنا ھاتھ اپنے دانتوں سے کاٹتا ھو گا۔" مولا علی علیہ السلام یا اللہ #ایران کی حفاظت و مدد فرما اور اسے کفار کے مقابلے فتح نصیب فرما۔ الہی آمین 🤲 صبح بخیر🌹 #اردو_زبان #Iran

السلام علیکم 💞 

"ظلم میں پہل کرنے والا کل (ندامت سے) اپنا ھاتھ اپنے دانتوں سے کاٹتا ھو گا۔"

مولا علی علیہ السلام
 
یا اللہ #ایران کی حفاظت و مدد فرما اور اسے کفار کے مقابلے فتح نصیب فرما۔
الہی آمین 🤲 
صبح بخیر🌹

#اردو_زبان 
#Iran
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

وہ کیسا سماں ہو گا کیسی وہ گھڑی ہو گی جب پہلی نظر انﷺ کے روضے پر پڑی ہو گی یہ کوچہ جاناں ہے آہستہ قدم رکھنا ہر جا پہ ملائکہ کی بارات کھڑی ہو گی اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ❤️

وہ کیسا سماں ہو گا کیسی وہ گھڑی ہو گی
جب پہلی نظر انﷺ کے روضے پر پڑی ہو گی
یہ کوچہ جاناں ہے آہستہ قدم رکھنا
ہر جا پہ ملائکہ کی بارات کھڑی ہو گی

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ❤️
Beauty Of Islam💥 (@ijazkhanswati1) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم و رحمت اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی *اے اللہ!* ہمیں اپنے قریب کر لے، ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے، ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما، ہماری زندگیوں سے ہر دکھ، ہر بےچینی، ہر تکلیف دور فرما دے۔ اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن پر تیرا خاص کرم ہوتا ہے۔ *آمین،

اسلام وعلیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی 
*اے اللہ!* 
ہمیں اپنے قریب کر لے، ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے، ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما، ہماری زندگیوں سے ہر دکھ، ہر بےچینی، ہر تکلیف دور فرما دے۔ اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن پر تیرا خاص کرم ہوتا ہے۔
*آمین،
Sajid Malik (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکُم، شُکرگزاری سے نعمتیں محفُوظ اور دسترخوان کُشادہ ھو جاتا ھے۔ صدق دل سے سجدے کرنے والے کو اللہ کریم کا قُرب نصیب ھو جاتا ھے۔ رب ُالعالمین ھم سب پر ھمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ قائم رکھے،کبھی غم، بیماری اور دُکھ نہ آنے دے ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین۔

السلامُ علیکُم،
شُکرگزاری سے نعمتیں محفُوظ اور دسترخوان کُشادہ ھو جاتا ھے۔
صدق دل  سے سجدے کرنے والے کو اللہ کریم کا قُرب نصیب ھو جاتا ھے۔
رب ُالعالمین ھم سب پر ھمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ قائم رکھے،کبھی غم، بیماری اور دُکھ نہ آنے دے ہم سب سے راضی ہو جائے۔ 
آمین۔
Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

I am from #Pakistan 🇵🇰 and I Stand With #Iran 🇮🇷 ۔ #tahran #IranIsraelConflict #IranIsrael #Iran #Israel #IsraelIranWar #MiddleEast #Tehran #TelAviv #Breaking #IranUnderAttack

I am from #Pakistan 🇵🇰 and I Stand With #Iran 🇮🇷 ۔

#tahran 
#IranIsraelConflict #IranIsrael 
#Iran #Israel #IsraelIranWar #MiddleEast #Tehran #TelAviv #Breaking #IranUnderAttack
Dr Asia PTI✍️ (@dr__writes_) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم 🇵🇰 صبح بخیر ❤️ مورخ لکھے گا کہ اس دھرتی نے ایک ایسے مردِ مجاہد کو جنم دیا جو اپنی قوم کے لئے وقت کے تمام فرعونوں اور یزیدوں کے آگے ڈٹ گیا! #ReleaseLeaderOfUmmah

السلامُ علیکم 🇵🇰 
صبح بخیر ❤️ 

مورخ لکھے گا کہ اس دھرتی نے ایک ایسے مردِ مجاہد کو جنم دیا جو اپنی قوم کے لئے وقت کے تمام فرعونوں اور یزیدوں کے آگے ڈٹ گیا!

#ReleaseLeaderOfUmmah
𝑪𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓𝒆𝒍𝒍𝒂🪄🎀 (@_itx_cinderella) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَــــﻼَﻡُ ﻋﻠَﻴــــﻜُﻢ ورحمتہ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️ صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی😣 محبتِ الٰہی وہ چراغ ہے جو اندھیروں میں راستہ دکھاتا ہے، وہ خوشبو ہے جو عمل کو مہکا دیتی ہے، اور وہ راز ہے جو بندے کو اُس کے رب سے جوڑ دیتا ہے💯💝

ﺍﻟﺴَــــﻼَﻡُ ﻋﻠَﻴــــﻜُﻢ ورحمتہ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❤️
 صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی😣

محبتِ الٰہی وہ چراغ ہے جو اندھیروں میں راستہ دکھاتا ہے، وہ خوشبو ہے جو عمل کو مہکا دیتی ہے، اور وہ راز ہے جو بندے کو اُس کے رب سے جوڑ دیتا ہے💯💝