Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile
Husnain Rafique

@husnainrafique_

Anchor Naya Pakistan Channel

ID: 1645473449878654976

calendar_today10-04-2023 17:07:13

4,4K Tweet

117,117K Followers

1,1K Following

Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کے بدمعاش پولنگ کےاندر گھس کر دھاندلی کی کوشش رہے ہیں پولیس کا تحریک انصاف کے پولنگ ایجنٹس پر تشدد

Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

آپریشن ردوبدل میں ضمنی الیکشن کا فارم 47 مصالحہ 8 فروری 2024 سے بھی تیز نکلا🤣۔ جنرل الیکشن میں 58385 ووٹ ضمنی الیکشن میں 78419 ہو گئے 🤣😂

آپریشن ردوبدل میں ضمنی الیکشن کا فارم 47 مصالحہ 8 فروری 2024 سے بھی تیز نکلا🤣۔
جنرل الیکشن میں 58385 ووٹ ضمنی الیکشن میں 78419 ہو گئے 🤣😂
Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

چترال سے تعلق رکھنے والی طالبہ اور ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو اسلام آباد میں گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

چترال سے تعلق رکھنے والی طالبہ اور ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو اسلام آباد میں گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال الیکشن ہو یا ہائی کورٹ میں عمران خان کے کسی کیس کی سماعت عالیہ حمزہ کو کریڈٹ جاتا ہے انھوں نے سارا پنجاب ایکٹو کر دیا ہے ورنہ پہلے کام کرنے والا اور نہ کرنے والا ایک برابر عالیہ حمزہ جو کمپین کی جو موبلائزیشن کی ان کو سلام 😊