IBNS (@ibns8) 's Twitter Profile
IBNS

@ibns8

‏‎#PEF_Family
فرمان حضرت امام حسین علہ)اگردنیا میں تمہیں کبھی شدت سے غم ملے تو
گھبرانا مت میرے غم کو یاد کر لینا۔ تمھارے غموں کا وزن ہلکا ہو جائے گا

ID: 1080075953395642369

calendar_today01-01-2019 12:19:08

41,41K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

Jamiat Social Media Team تنگدستی کے جو عالم میں میں گھبراتا ہوں پر در غیر پہ جاتے ہوئے شرماتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاتھ پھیلانے میں محتاج کو غیرت کیسی؟؟ شرم اتنی ہے کہ بندہ تیرا کہلاتا ہوں........... حضرت مولانا علامہ سیّد عبدالمجید ندیم شاہ بخاری صاحب رحمتہ اللہ

romarizvi (@romarizvi) 's Twitter Profile Photo

دوست اپنا ہے تو انسان کے دامن کو نہ چھوڑ ہاں اسی حبلء متیں کی طرف ادراک کو موڑ دل تو دل ہے۔۔ کسی پتھر کو بھی جھلا کے نہ توڑ کہ یہ انداز ہے اللہ کی وحدت کا نچوڑ ۔۔۔ ان کو سرکارء دو عالم کے پیام آتے ہیں جو برے وقت میں انسان کے کام آتے ہیں #جوش_ملیح_آبادی

Stoic (@law4all3) 's Twitter Profile Photo

” تاریخ کے جھروکوں سے “ پیارے پاکستانیوں! پاکستان میں پہلی دھاندلی 1962کے صدارتی الیکشن میں فوج ، بیوروکریٹس ، پیروں اور وڈیروں کے گٹھ جوڑ سے ہوئی۔ جس کے بعد حق اور سچ کا ساتھ دینے والے کتنے ہی لوگ جنہوں نے پاکستان کے لیے سب کچھ قربان کر دیا تھا غدار کہلائے اور کیسے کیسے لوگ 👇

Abdul Wahid (@awm_pk) 's Twitter Profile Photo

#نماز_قائم_کرو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ جَنّٰتِ عَدۡنِ ۣ الَّتِیۡ وَعَدَ الرَّحۡمٰنُ عِبَادَہٗ بِالۡغَیۡبِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ وَعۡدُہٗ مَاۡتِیًّا ﴿۶۱﴾ ہمیشگی والی جنتوں میں جن کا غائبانہ وعدہ اللہ مہربان نے اپنے بندوں سے کیا ہے بیشک اس کا وعدہ پورا ہونے والا ہی ہے Faiz Rasool Rind

🇵🇰 تبسُّم🌹 (@humeraaa28) 's Twitter Profile Photo

میں نے دیکھا ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر خود جب بھی ہنستے ہیں تو آنکھوں کےکنارے بھیگ جاتے ہیں۔ایسے لوگ جنکے الفاظ دلوں پر اثر کرتے ہیں بہت ہی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔جو دوسروں کے درد کو تو اپنا مان لیتے ہیں مگر خود پہ جو بیتی ہےاُسے وہ قبول کرچکے ہوتے ہیں

شبانه محمد 🇸🇦❣🇸🇦 (@pti_dewani) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته الله آپکی دعاوں کےلیے آسمانوں کے دروازے کھول دے اورآپ کی تقدیر کو بلند کردے اورآپ سب کو غموں سے آزاد کردے اور آپ کوخوشی کے دن دکھائے ❣️اللهم صل وسلم على نبينا محمد❣️ 🌹صبح بخیر پیارے دوستو🌹

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 
الله آپکی دعاوں کےلیے آسمانوں کے دروازے کھول دے
اورآپ کی  تقدیر کو بلند کردے
 اورآپ  سب کو غموں سے آزاد کردے
اور آپ کوخوشی کے دن دکھائے
❣️اللهم صل وسلم على نبينا محمد❣️
🌹صبح بخیر پیارے دوستو🌹
SyedaAmnaAhmad (@ahmad1amna) 's Twitter Profile Photo

جمع ہم کو نہیں آتی، نفی سے ہم کو نفرت ہے تمھیں تقسیم کرتے ہیں، تو ضربیں دل پہ لگتی ہیں💥 #Syeda_Ke_Diary✍️ #عشق_حقیقی

جمع ہم کو نہیں آتی، نفی سے ہم کو نفرت ہے
تمھیں تقسیم کرتے ہیں، تو ضربیں دل پہ لگتی ہیں💥

#Syeda_Ke_Diary✍️
#عشق_حقیقی
SyedaAmnaAhmad (@ahmad1amna) 's Twitter Profile Photo

مجھے عشق میں کوئی منصب یا مقام نہیں، مجھے روح میں "ھُو" چاہیئے، مجھے صرف " تُو" چاہیئے۔۔💥 #Syeda_Ke_Diary✍️ #عشق_حقیقی

مجھے عشق میں کوئی منصب یا مقام نہیں،
مجھے روح میں "ھُو" چاہیئے،
مجھے صرف " تُو" چاہیئے۔۔💥

#Syeda_Ke_Diary✍️
#عشق_حقیقی
Huriya 🎀 (@h00rri) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اللہ پاک ہم سب کو جسمانی و روحانی بیماریوں سے محفوظ فرمائے اور ہماری مشکلوں کو آسانیوں میں بدل دے آمین 🤲🏻 #سوہنی 💙

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر
#درود_وسلام

اللہ پاک ہم سب کو جسمانی و روحانی بیماریوں سے محفوظ فرمائے اور  ہماری مشکلوں کو آسانیوں میں بدل دے
 آمین
🤲🏻

#سوہنی 💙
قرآن اردو | Quran (@quranaasan) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾

Mudasir  (@iam_mudasir1) 's Twitter Profile Photo

عطا دیکھی تو رب کی دیکھی، ورنہ۔۔!! کون دیتا ھے! کسی کو محبوب🌹ﷺ اپنا، (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)❤️ #Hero

عطا دیکھی تو رب کی دیکھی، ورنہ۔۔!!
کون دیتا ھے! کسی کو محبوب🌹ﷺ اپنا،
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)❤️
#Hero