IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile
IDF Khyber Pakhtunkhwa

@idfkpofficial

Official 𝕏  Account of Insaf Doctors Forum Khyber Pakhtunkhwa | Manage by @IDFKPMediaCell | #IDFKhyberPakhtunkhwa | #IDFKPUpdates

ID: 1253204072133517318

linkhttps://www.facebook.com/IDFKPK?mibextid=LQQJ4d calendar_today23-04-2020 06:08:40

1,1K Tweet

2,2K Followers

46 Following

Yar Muhammad Khan Niazi (@yarmkniazi) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر اس بچے کے علاج کیلئے ہدایات جاری کردی گئی ہیں. اس حوالے سے ہسپتال انتظامیہ کو تمام سہولیات فوری مہیا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں. تفصیلات جانیئے انصاف ڈاکٹر فورم کے ڈاکٹر نظیف وزیر سے.

IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile Photo

انصاف ڈاکٹرز فورم بنوں ( IDF Bannu ) کا خلیفہ گلنواز ہسپتال کے سٹاف نرس کی خودکشی کے دلخراش واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار انصاف ڈاکٹرز فورم بنوں خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں کے ایک سٹاف نرس کی گیس کی گولیاں (Wheat Pills poisoning ) کھانے سے موت واقع ہونے کے حالیہ افسوسناک

انصاف ڈاکٹرز فورم بنوں ( <a href="/IDFBannu/">IDF Bannu</a> ) کا  خلیفہ گلنواز ہسپتال کے سٹاف نرس کی خودکشی کے  دلخراش واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

انصاف ڈاکٹرز فورم بنوں خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں کے ایک سٹاف نرس کی گیس کی گولیاں (Wheat Pills poisoning ) کھانے سے موت واقع ہونے کے حالیہ افسوسناک
IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile Photo

نائب صدر انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان و ہیلتھ پالیسی انچارج خیبرپختونخوا ڈاکٹر سجاد داوڑ ( Dr Sajjad Dawar ) کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوہاٹ کا دورہ۔ دورے کے دوران ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سینئر نائب صدر انصاف ڈاکٹرز فورم کوہاٹ ڈاکٹر شاہ زیب خٹک،

نائب صدر انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان و ہیلتھ پالیسی انچارج خیبرپختونخوا ڈاکٹر سجاد داوڑ ( <a href="/sajjaddawar/">Dr Sajjad Dawar</a> ) کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوہاٹ کا دورہ۔

دورے کے دوران ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سینئر نائب صدر انصاف ڈاکٹرز فورم کوہاٹ ڈاکٹر شاہ زیب خٹک،
IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile Photo

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ممبرشپ مہم کامیابی سے مکمل ہو چکی ہے۔ جن ہیلتھ کیئر پروفیشنلز نے ممبرشپ حاصل کی ہے، اُن سے سکروٹنی کے بعد جلد رابطہ کیا جائے گا۔ جبکہ رہ جانے والے تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنلز جنہوں نے تاحال ممبرشپ نہیں لی، سے التماس ہے کہ ہمارے نوٹیفائیڈ کردہ فوکل

IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا 34واں اجلاس – عوامی صحت کیلئے اہم اقدامات کی منظوری ✅ بالاکوٹ (مانسہرہ) میں کیٹیگری D اسپتال کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری ✅ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کیلئے 346 ملین روپے گرانٹ سے جدید طبی آلات کی خریداری ✅

وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا 34واں اجلاس – عوامی صحت کیلئے اہم اقدامات کی منظوری

✅ بالاکوٹ (مانسہرہ) میں کیٹیگری D اسپتال کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری
✅ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کیلئے 346 ملین روپے گرانٹ سے جدید طبی آلات کی خریداری
✅
Yar Muhammad Khan Niazi (@yarmkniazi) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت کے صحت اصلاحات کے تحت لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کی پیڈز نرسری میں روزانہ کی بنیاد پر نومولود بچوں کا مفت علاج جاری ہے۔ نرسری کے دو وارڈز میں 57 کارڈز دستیاب ہیں، جہاں جدید سہولیات کے ساتھ معیاری علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ تمام تر اخراجات صوبائی حکومت برداشت کر رہی

IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile Photo

سیدو میڈیکل کالج سوات میں ایم ٹی آئی نظام کے حوالے سے عوامی جرگہ، اہم پیشرفت سوات: سیدو میڈیکل کالج سوات میں آج ایم ٹی آئی (میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز) ایکٹ کے نفاذ سے متعلق ایک اہم عوامی جرگہ منعقد ہوا، جو 4 جون 2025 کو پشاور میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس کے تسلسل کا عملی مظہر

سیدو میڈیکل کالج سوات میں ایم ٹی آئی نظام کے حوالے سے عوامی جرگہ، اہم پیشرفت

سوات: سیدو میڈیکل کالج سوات میں آج ایم ٹی آئی (میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز) ایکٹ کے نفاذ سے متعلق ایک اہم عوامی جرگہ منعقد ہوا، جو 4 جون 2025 کو پشاور میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس کے تسلسل کا عملی مظہر
Dr Mudir Khan (@drmudirkhanidf) 's Twitter Profile Photo

سیدو میڈیکل کالج میں آج کا جرگہ شعبہ صحت میں اصلاحات کے لیے عوامی مشاورت کی ایک بڑی پیش رفت ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کو محکمہ صحت کے ماتحت رکھنا اور صرف تدریسی ہسپتال میں ایم ٹی آئی ایکٹ کے نفاذ پر اتفاق ہوا 1/2 #InsafDoctorsForum #IDFKPUpdates #InsafDoctorsForumSwat

سیدو میڈیکل کالج میں آج کا جرگہ شعبہ صحت میں اصلاحات کے لیے عوامی مشاورت کی ایک بڑی پیش رفت ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کو محکمہ صحت کے ماتحت رکھنا اور صرف تدریسی ہسپتال میں ایم ٹی آئی ایکٹ کے نفاذ پر اتفاق ہوا

1/2

#InsafDoctorsForum #IDFKPUpdates #InsafDoctorsForumSwat
IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile Photo

مشیر صحت ( Health Department KP ) احتشام علی ( Ihtisham Ali ) کا انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے شمولیتی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام “فری عمران خان فار ہیلتھی پاکستان” کے عنوان سے شمولیتی تقریب کا انعقاد! مشیر صحت احتشام علی اور

IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile Photo

انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام “فری عمران خان فار ہیلتھی پاکستان” کے عنوان سے شمولیتی تقریب کا انعقاد! سیکرٹری جنرل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا ڈاکٹر سید مظفر شاہ ( Dr. SyeD Muzaffar Shah ) کا انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا میں شمولیتی تقریب سے خطاب! مشیر صحت

IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کو جو کچھ ہوا تھا، وہ ایک انقلاب تھا- یہ جب بھی اصل اور آزادانہ الیکشن کروائیں گے، ان کا حشر اس سے بھی برا ہی ہوگا- قوم اب تم سب سے شدید نفرت کرتی ہے، یہ جان لو! #ReleaseImranKhan

8 فروری کو جو کچھ ہوا تھا، وہ ایک انقلاب تھا- یہ جب بھی اصل اور آزادانہ الیکشن کروائیں گے، ان کا حشر اس سے بھی برا ہی ہوگا-
قوم اب تم سب سے شدید نفرت کرتی ہے، یہ جان لو!

#ReleaseImranKhan
IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile Photo

انصاف ڈاکٹرز فورم بنوں ( IDF Bannu ) کا اکرام اللّٰہ ولد ایم پی اے زاہد اللّٰہ خان وزیر کا خلیفہ گلنواز ہسپتال پر دھاوا بولنے پر شدید ردِعمل! آج اکرام اللّٰہ ولد ایم پی اے زاہد اللّٰہ خان وزیر، جو کسی بھی سرکاری عہدے پر فائز نہیں، نے خلیفہ گلنواز ہسپتال کے وارڈز کا دورہ کیا اور

انصاف ڈاکٹرز فورم بنوں ( <a href="/IDFBannu/">IDF Bannu</a> ) کا اکرام اللّٰہ ولد ایم پی اے زاہد اللّٰہ خان وزیر کا خلیفہ گلنواز ہسپتال پر دھاوا بولنے پر شدید ردِعمل!

آج اکرام اللّٰہ ولد ایم پی اے زاہد اللّٰہ خان وزیر، جو کسی بھی سرکاری عہدے پر فائز نہیں، نے خلیفہ گلنواز ہسپتال کے وارڈز کا دورہ کیا اور
IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile Photo

𝐀 𝐩𝐫𝐨𝐮𝐝 𝐬𝐭𝐞𝐩 𝐟𝐨𝐫𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐢𝐧 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐊𝐢𝐝𝐧𝐞𝐲 𝐂𝐚𝐫𝐞! With hope, healing, and a commitment to saving lives, The Inauguration of the Kidney Transplant OPD is scheduled for tomorrow. 𝐃𝐚𝐭𝐞: 𝐓𝐡𝐮𝐫𝐬𝐝𝐚𝐲, 𝟑𝐫𝐝 𝐉𝐮𝐥𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟓 𝐓𝐢𝐦𝐞:

𝐀 𝐩𝐫𝐨𝐮𝐝 𝐬𝐭𝐞𝐩 𝐟𝐨𝐫𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐢𝐧 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐊𝐢𝐝𝐧𝐞𝐲 𝐂𝐚𝐫𝐞!

With hope, healing, and a commitment to saving lives, The Inauguration of the Kidney Transplant OPD is scheduled for tomorrow.

𝐃𝐚𝐭𝐞: 𝐓𝐡𝐮𝐫𝐬𝐝𝐚𝐲, 𝟑𝐫𝐝 𝐉𝐮𝐥𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟓
𝐓𝐢𝐦𝐞:
IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile Photo

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو، مشیر برائے صحت احتشام علی، صوبائی وزیر زراعت سجاد بارکوال، معاونِ خصوصی برائے کامرس ڈاکٹر محمد اسرار، رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حمید الرحمان، ایم پی اے انورزیب خان اور سابق ایم این اے گل

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“Instead of going through the formality of introducing a 27th constitutional amendment through a sham parliament, it would be better to openly declare a monarchy, because what exists today is outright dictatorship, forcibly imposed on the country. The very foundation of Pakistan

IDF Khyber Pakhtunkhwa (@idfkpofficial) 's Twitter Profile Photo

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں گردوں کی پیوندکاری کے لیے او پی ڈی کا باقاعدہ افتتاح، مشیر صحت احتشام علی مہمانِ خصوصی! خیبر ٹیچنگ ہسپتال (KTH) میں گردوں کی پیوندکاری کے لیے قائم کردہ آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ (Kidney Transplant OPD) کا باقاعدہ افتتاح۔ مشیر صحت احتشام علی ایڈووکیٹ (

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں گردوں کی پیوندکاری کے لیے او پی ڈی کا باقاعدہ افتتاح، مشیر صحت احتشام علی مہمانِ خصوصی! 

خیبر ٹیچنگ ہسپتال (KTH) میں گردوں کی پیوندکاری کے لیے قائم کردہ آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ (Kidney Transplant OPD) کا باقاعدہ افتتاح۔ مشیر صحت احتشام علی ایڈووکیٹ (
PTI Khyber Pakhtunkhwa (@ptikpofficial) 's Twitter Profile Photo

صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان آفریدی کا مردان میں منعقدہ ورکرز کنونشن سے دھواں دار خطاب! یہ پارٹی عمران خان کی ہے۔ یہ پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کی ہے۔ یہ پارٹی قائد عمران خان کے نظریات پر کھڑی ہے۔ یہ پارٹی اقتدار کی سیاست کے لیے نہیں ہے۔ یہ پارٹی