Islamabad Electric Supply Co. IESCO
@iesco_official
IESCO Chairman Dr. Tahir Masood and CEO Muhammad Naeem Jan vision is to provide uninterrupted power supply and better services to valuable customers.
ID: 1163047163838050305
http://iesco.com.pk 18-08-2019 11:17:27
53,53K Tweet
26,26K Followers
58 Following
انجینئر خالد محمود نے چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو کا چارج سنبھال لیا. "میرٹ، شفافیت اور صارفین کو بہترین خدمات کو یقینی بنائیں گے۔ آئیسکو کی کامیابی کا سفر جاری رہے گا" #iesco #iescoofficial #media MOE- Power Division, Government of Pakistan
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر مسعود، چیف ایگزیکٹو آئیسکو انجینئر خالد محمود، بورڈ آف ڈائریکٹرز، آئیسکو افسران و سٹاف کی جانب سے اہل وطن کو پاکستان کا 78واں جشن آزادی مبارک ہو۔ #iescoofficial #IndependenceDay MOE- Power Division, Government of Pakistan

آئیسکو ہیڈ آفس میں78واں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو انجینئر خالد محمود پرچم کشائی کر رہے ہیں- #iesco #iescoofficialpk #media #JashneAzadi MOE- Power Division, Government of Pakistan
آئیسکو ہیڈ آفس میں78واں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو انجینئر خالد محمود دیگر آئیسکو افسران کے ہمراہ آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ #iescoofficial #independenceday2025 MOE- Power Division, Government of Pakistan