𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK (@ik151) 's Twitter Profile
𝕊ʜᴇʀᴅɪʟ 🇵🇰 IK

@ik151

#BehindyouSkippers☻️
@ImrankhanPti is the leader of Muslim World❣️

Team Owner: #X_promo 🕊 #MarceTeAyuda
@X

ID: 1186648790037602306

linkhttp://insaf.pk calendar_today22-10-2019 14:21:50

93,93K Tweet

33,33K Followers

24,24K Following

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت تھی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔۔۔جس نے الیکشن 2024 میں قومی اور صوبائ نشستیں سب سے زیادہ حاصل کی جسٹس منصور علی شاہ

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان چاہ کر بھی جھوٹ نہیں بول سکتے۔ 😂😂

Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

اہم: قاضی فائر عیسیٰ نے بُغضِ عمران میں پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف فیصلے کیے، رانا ثناء اللہ کا سرعام اعتراف و بڑا انکشاف

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

بہت شکریہ عمران خان صاحب Imran Khan ،بہت شکریہ پاکستان تحریک انصاف PTI ، بہت شکریہ عالیہ حمزہ ملک صاحبہ Aliya Hamza Malik یہ پی ٹی ائی ہی ہے کہ جس نے عام ورکر اور سپورٹرز کو عہدے دینے کی ہمت کی ۔۔خان صاحب نے زندگی بھر کی کمائی عام ورکر اور سپورٹر کے حوالے کر دی ۔۔یہ مثال

بہت شکریہ عمران خان صاحب <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> ،بہت شکریہ پاکستان تحریک انصاف <a href="/PTIofficial/">PTI</a> ، بہت شکریہ عالیہ حمزہ ملک صاحبہ <a href="/aliya_hamza/">Aliya Hamza Malik</a> یہ پی ٹی ائی ہی ہے کہ جس نے عام ورکر اور سپورٹرز کو عہدے دینے کی ہمت کی ۔۔خان صاحب نے زندگی بھر کی کمائی عام ورکر اور سپورٹر کے حوالے کر دی ۔۔یہ مثال
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

ہجوم دیکھ کر رستہ نہیں بدلتے ہم کسی کے ڈر سے تقاضہ نہیں بدلتے ہم ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ #X_promo

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا بطور چیئرمین جیل بیٹھ کر پارٹی لیڈ کرنے کا اعلان۔۔۔ اصل چیئرمین عمران خان۔۔۔🔥

Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے آج پھر دوہرایا ہے کہ جس ملک میں جنگل کا قانون ہو وہاں فیلڈ مارشل کی ضرورت نہیں بلکہ جنگل کا بادشاہ ہونا چاہیے، علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

ہم کبھی نہیں بھولیں گے. ہم کبھی بھی اسرائیلی بائیکاٹ نہیں چھوڑے گے۔ ہم کھبی فلسطین کی حمایت نہیں چھوڑے گے۔ Free Palestine

ہم کبھی نہیں بھولیں گے.
 ہم کبھی بھی اسرائیلی بائیکاٹ  نہیں چھوڑے گے۔
ہم کھبی فلسطین کی حمایت نہیں چھوڑے گے۔

Free Palestine