ɪɴɴᴏᴄᴇɴᴛ ɪʀᴀᴍ (@ir_2am) 's Twitter Profile
ɪɴɴᴏᴄᴇɴᴛ ɪʀᴀᴍ

@ir_2am

ʙᴇ ᴜɴɪQᴜᴇ ʙᴇᴄᴀᴜꜱᴇ...!!!
ᴀ ᴘʜᴏᴛᴏᴄᴏᴘʏ ᴀʟᴡᴀʏꜱ ɴᴇᴇᴅꜱ ᴠᴇʀɪꜰɪᴄᴀᴛɪᴏɴ🖤

ID: 1879911278786875392

calendar_today16-01-2025 15:19:58

134 Tweet

74 Followers

78 Following

MADU (@madumalik41) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پر تنقید کے بعد لاپتہ ہونے والے معمر شہری ساجد نواز بالآخر دوبارہ کیمرے کے سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا، اور کہا: جذبات کا اظہار ہر پاکستانی کا آئینی حق ھے۔ #Myanmar #qarshi

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پر تنقید کے بعد لاپتہ ہونے والے معمر شہری ساجد نواز بالآخر دوبارہ کیمرے کے سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا، اور کہا:
جذبات کا اظہار ہر پاکستانی کا آئینی حق ھے۔
#Myanmar
#qarshi
Zahid Hassan (@zahidhasta) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی کو کہہ چکا پی ٹی آئی قیادت میں تحریک چلانے کی سکت نہیں ، ن لیگ کی حکومت خوش قسمت ہے کہ انہیں نالائق اپوزیشن مل گئی ، فیصل چوہدری

بانی پی ٹی آئی کو کہہ چکا پی ٹی آئی قیادت میں تحریک چلانے کی سکت نہیں ، ن لیگ کی حکومت خوش قسمت ہے کہ انہیں نالائق اپوزیشن مل گئی ، فیصل چوہدری
☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

تم وہی رہو جو تم ہو۔ پھر جو ٹھہر جائے وہ تمہارا ہے۔"♥️ #قومی_زبان #اگست_5_ہی_ڈیڈ_لائن

تم وہی رہو جو تم ہو۔ پھر جو ٹھہر جائے وہ تمہارا ہے۔"♥️
#قومی_زبان
#اگست_5_ہی_ڈیڈ_لائن
Sarkar (@zm_n10) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ان کو جیل میں کچھ ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا اور میری پارٹی عاصم منیر سے اس کا حساب لے گی، علیمہ خان #PTI_Followers #اگست_5_ہی_ڈیڈ_لائن

عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ان کو جیل میں کچھ ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا اور میری پارٹی عاصم منیر سے اس کا حساب لے گی،
 علیمہ خان
#PTI_Followers
#اگست_5_ہی_ڈیڈ_لائن
اسپین کی چڑیا 🐦 (@chidya1271) 's Twitter Profile Photo

جس نے آپ پر ایک بار ظلم کیا ہو اسے معاف کر دینا سمجھداری ہے، لیکن اس شخص پر دوبارہ پھر سے بھروسہ کرنا حماقت ہے۔ #PTI_Followers #محبت_مافیا #عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے #عمران_حسینیت_کا_علمبردار #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت #اگست_5_ہی_ڈیڈ_لائن

جس نے آپ پر ایک بار ظلم کیا ہو اسے معاف کر دینا سمجھداری ہے، لیکن اس شخص پر دوبارہ پھر سے بھروسہ کرنا حماقت ہے۔

#PTI_Followers 
#محبت_مافیا 
#عمران_کی_رہائی_انقلاب_سے 
#عمران_حسینیت_کا_علمبردار 
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت 
#اگست_5_ہی_ڈیڈ_لائن
☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

تکتے رہنا بھی ہے افراطِ محبت کی دلیل پیار کے سینکڑوں___ اظہار ہوا کرتے ہیں #قومی_زبان #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

تکتے رہنا بھی ہے افراطِ محبت کی دلیل
پیار کے سینکڑوں___ اظہار ہوا کرتے ہیں
#قومی_زبان
#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

امیرِ شہر کی فقط مجھ سے اتنی سی لڑائی ہے کہ میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

امیرِ شہر کی فقط مجھ سے اتنی سی لڑائی ہے 
کہ میں وہ سر بناتا ہوں جنہیں جھکنا نہیں آتا
#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
Zara (@z_2am) 's Twitter Profile Photo

میں آپ سے حلف لینے لگی ہوں، جو ہماری تحریک کے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ جاسکتا ہے، صرف وہی حلف اٹھائے جو دل سے تحریک میں شامل ہونا چاہتا ہے، عالیہ حمزہ نے ٹکٹ ہولڈرز سے حلف لے لیا #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

ہم نظریاتی ورکر قسم کھاتے ہیں کہ آخری سانس جسم کے آخری خون کے قطرے تک لڑیں گے نظریہ عمرانیہ کا دفاع کریں گے ۔۔متفق لوگ ریٹویٹ کرتے جائیں #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

ہم نظریاتی ورکر قسم کھاتے ہیں کہ آخری سانس جسم کے آخری خون کے قطرے تک لڑیں گے نظریہ عمرانیہ کا دفاع کریں گے ۔۔متفق لوگ ریٹویٹ کرتے جائیں 
#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

نام ہے عمران احمد خان نیازی لکھ او مؤرخ شوکت خانم نے ایک بیٹا پیدا کیا جس نے اس ملک کی تاریخ پلٹ کے رکھ دی چاہے کرکٹ کا میدان ہو فلاحی یا سیاست کا میدان #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

نام ہے عمران احمد خان نیازی 
لکھ او مؤرخ 
شوکت خانم نے ایک بیٹا پیدا کیا جس نے اس ملک کی تاریخ پلٹ کے رکھ دی چاہے کرکٹ کا میدان ہو فلاحی یا سیاست کا میدان 
#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا