Itx_013. (@isi0013) 's Twitter Profile
Itx_013.

@isi0013

It is essential that justice be done ,and it is equally vital that justice not be confused with revenge ,for the two are wholly different .

ID: 1019090327083343873

calendar_today17-07-2018 05:24:02

518,518K Tweet

11,11K Followers

9,9K Following

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

والٹئر وہ فلسفی اور ڈرامہ نگار تھا جس کے افکار سے انقلاب فرانس نے جنم لیا تھا۔یہ وہ انقلاب تھا جس میں عوام نے ہر اس گردن پر سر سلامت نہیں چھوڑا تھا جس میں غرور کا سریہ تھا ۔ اس کا یہ قول ایک کسوٹی ہے ہر قوم کے لئے

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

X پر ووٹنگ کا یہ طریقہ پیسے سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے اسکے لیے ٹولز موجود ہیں۔ چلیے ایک پول دوسرے طریقے سے کروا کے دیکھیے جہاں کوئی ٹول فل الحال کام نہیں کر رہا۔ لوگوں کو کمنٹ میں 1 یا 2 کی آپشن دیجیے نتیجہ نکل آئے گا۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

کل فیملی کی عمران خان سے ملاقات کروانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے تمام ممبران اسمبلی کو اڈیالہ پہنچنے کی ہدایات جاری کی جائیں، مزاحمت ہوگی تو ملاقات ہوگی

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق گالم گلوچ والی ویڈیو کے معاملے پر گرفتار شہری ساجد تین روز سے پولیس حراست میں ہے مگر اب تک اسکو کسی عدالت پیش نہیں کیا گیا۔ ساجد کے اہلخانہ کی پہلے دن ان سے ملاقات بھی نہیں ہوئی دوسرے روز ہوئی مگر کوئی قانونی کارروائی نہ ہونے پر ورثاء نے آج عدالت سے رجوع کیا۔

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں کھڑے 4-4 فٹ گٹر کے پانی سے تنگ ویڈیو بنوانے والے چاچا جی کا نام ساجد ہے انہیں جوہر ٹاؤن لاہور کی پولیس نے اغوا کر کے رکھا ہوا ہے

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

ٹرانسفر ججز کیس میں اہم پیش رفت ، کراچی بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے چار سابق صدور کی جانب سے ایڈوکیٹ فیصل صدیقی نے سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کر دیں ، تین ٹرانسفر ججز کے حق میں دیا جانے والا 19 جون کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا ۔۔۔

Amir Khan (@iamirkhann) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: ٹرانسفر ججز کیس کا معاملہ، کراچی بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے چار سابق صدور کی جانب سے ایڈوکیٹ فیصل صدیقی نے سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کر دیں، تین ٹرانسفر ججز کے حق میں دیا جانے والا 19 جون کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

انٹرنینشل فیڈریشن آف جرنلسٹ کا سپریم کورٹ چیف جسٹس یحیی آفریدی کو خط، پیکا کا کالا قانون ، صحافیوں کے ساتھ ظلم و جبر پر تفصیلی معاملات کا زکر۔۔ IFJ

انٹرنینشل فیڈریشن آف جرنلسٹ کا سپریم کورٹ چیف جسٹس یحیی آفریدی کو خط، پیکا کا کالا قانون ، صحافیوں کے ساتھ ظلم و جبر پر تفصیلی معاملات کا زکر۔۔
<a href="/IFJGlobal/">IFJ</a>