Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile
Insaf Youth Warriors (Official)

@iywarrior_

Official Twitter Account of Team Insaf Youth Warrior

ID: 1085121101104066560

calendar_today15-01-2019 10:26:45

327 Tweet

6,6K Followers

13 Following

Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن کی نومنتخب کابینہ مرکزی نائب صدر چودھری ذولقرنین اور مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری جنید عارف عباسی کے ہمراء نو منتخب صدر اسلام آباد ریجن سید مراد بخاری جنرل سیکرٹری عاصم ستی اڈیالہ جیل کے باہر اپنے لیڈر عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیئے موجود

انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد ریجن کی نو منتخب کابینہ کا تعارفی اجلاس ریجنل صدر عبدلغفار خان کی زیر صدارت ہوا اجلاس میں طے پایا کہ ضلعی سطح پرتنظیم سازی کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا اجلاس میں اس بات کا عزم کیا گیا کہ عمران خان کی رہائی کے لیے موثر انداز میں تحریک کا آغاز کیا جائے گا

انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد ریجن کی نو منتخب کابینہ کا تعارفی اجلاس ریجنل صدر عبدلغفار خان کی زیر صدارت ہوا

اجلاس میں طے پایا کہ ضلعی سطح پرتنظیم سازی کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا
اجلاس میں اس بات کا عزم کیا گیا کہ عمران خان کی رہائی کے لیے موثر انداز میں تحریک کا آغاز کیا جائے گا
Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ کی سوشل میڈیا ٹیم کے لیے ممبر سازی کا آغاز کر دیا گیا ہے- اگر آپ مندرجہ ذیل کسی بھی پلیٹ فارم میں مہارت رکھتے ہیں اور تو نیچے دیے گئے لنگ پر ابھی اپلائی کریں docs.google.com/forms/d/e/1FAI… #InsafYouthWing #InsafYouthWarriors

انصاف یوتھ ونگ کی سوشل میڈیا ٹیم کے لیے ممبر سازی کا آغاز کر دیا گیا ہے- اگر آپ مندرجہ ذیل کسی بھی پلیٹ فارم میں مہارت رکھتے ہیں اور تو نیچے دیے گئے لنگ پر ابھی اپلائی کریں 
docs.google.com/forms/d/e/1FAI…
#InsafYouthWing 
#InsafYouthWarriors
Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن عاصم ستی نے ریجنل صدر مُراد بخاری کی مشاورت سے ایڈوکیٹ ذوہیب عباسی کو سیکرٹری لیگل آفیرز انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

انصاف یوتھ ونگ نواب شاہ کی نو منتخب کابینہ کے اعزاز میں ایک پروقار اعشائیہ کا اہتمام ڈویژنل صدر مشتاق جونیجو کی جانب سے کیا گیا تقریب میں انصاف یوتھ ونگ سانگھڑ کے ورکرز نے مہمانوں کو سندھی ثقافت کی پہچان آجرک"کا تحفہ صدر نثار احمد خان کی شرکت یوتھ ونگ کی نئی کابینہ کو مبارکباد

انصاف یوتھ ونگ نواب شاہ کی نو منتخب کابینہ کے اعزاز میں ایک پروقار اعشائیہ کا اہتمام ڈویژنل صدر مشتاق جونیجو کی جانب سے کیا گیا تقریب میں انصاف یوتھ ونگ سانگھڑ کے ورکرز نے مہمانوں کو سندھی ثقافت کی پہچان آجرک"کا تحفہ 
صدر نثار احمد خان کی شرکت 
 یوتھ ونگ کی نئی کابینہ کو مبارکباد
Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کی کابینہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا- میاں عباد فاروق صدر جبکہ میاں حسن شکیل جنرل سیکرٹری نامزد- نوٹیفیکیشن جاری- #InsafYouthwingPakistan #InsafYouthWarriors

انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب  کی کابینہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا-

میاں عباد فاروق صدر جبکہ میاں حسن شکیل جنرل سیکرٹری نامزد-

نوٹیفیکیشن جاری-
#InsafYouthwingPakistan 
#InsafYouthWarriors
Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ ہزارہ کی تنظیم اعلان کر دیا گیا- باسط میر صدر جبکہ ماجد صابر اعوان جنرل سیکرٹری نامزرد۔ مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ مبشر لطیف عباسی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا- #InsafYouthWing #InsafYouthWarriors

انصاف یوتھ ونگ ہزارہ کی تنظیم اعلان کر دیا گیا-
 باسط میر صدر جبکہ ماجد صابر اعوان جنرل سیکرٹری نامزرد۔

مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ مبشر لطیف عباسی نے  نوٹیفیکیشن جاری کر دیا-
#InsafYouthWing 
#InsafYouthWarriors
Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب میاں عباد فاروق اور جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ کی ملاقات! انشاللہ ہم نوجوان مل کر اپنے قائد عمران خان کو رہا بھی کروائیں گے اور لیڈر کے ویژن پر بھرپور محنت بھی کریں گے۔ #InsafYouthWingPakistan

صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب میاں عباد فاروق اور جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب میاں حسن شکیل ایڈووکیٹ کی ملاقات!
انشاللہ ہم نوجوان مل کر اپنے قائد عمران خان کو رہا بھی کروائیں گے اور لیڈر کے ویژن پر بھرپور محنت بھی کریں گے۔
#InsafYouthWingPakistan
Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

مرکزی جنرل سیکٹری یوتھ ونگ مبشر لطیف عباسی , مرکزی نائب صدر چودھری ذولقرنین ، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جنید عارف عباسی و دیگر مرکزی زمہ داران کے ہمراء راولپنڈی یوتھ کنونشن میں پہنچ گئے #InsafYouthWingPakistan

Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی یوتھ راہنماء شجاع عباسی کی جانب سے ریلیز عمران خان یوتھ کنونشن کا انعقاد کنونشن میں مرکزی جنرل سیکٹری یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی ان کے ہمراء مرکزی نائب صدر یوتھ ونگ چوہدری زولقرنین ، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری جنید عارف عباسی کی شرکت #IYWing

Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن کا پہلا تعارفی اجلاس ریجنل صدر سید مراد بخاری کی زیر صدارات منغقد ہوا۔ ریجنل جنرل سیکرٹری عاصم ستی نے اجلاس کا ایجنڈہ پیش انشاءاللہ یوتھ ونگ اسلام آباد کا ہر نوجوان عمران خان کی رہائی کے لئے ہر اول دستے کا کردار ادا کرے گا۔ #IYWing

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن کا پہلا تعارفی اجلاس ریجنل صدر سید مراد بخاری کی زیر صدارات منغقد ہوا۔
ریجنل جنرل سیکرٹری عاصم ستی نے اجلاس کا ایجنڈہ پیش 
انشاءاللہ یوتھ ونگ اسلام آباد کا ہر نوجوان عمران خان کی رہائی کے لئے ہر اول دستے کا کردار ادا کرے گا۔
#IYWing
Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی اور اسلام آباد کے کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ موجود- #InsafYouthWingPakistan #InsafYouthWarriors

Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

موسیٰ جبیب راجہ کو ترجمان انصاف یوتھ ونگ مقرر کر دیا گیا- مرکزی شعبہ اطلاعات کے ساتھ ترجمان کا بھی اضافی چارج سونپ دیا گیا- انصاف یوتھ ونگ کے حوالے سے کوئی بھی پالیسی سٹیٹمنٹ صرف ترجمان انصاف یوتھ ونگ جاری کریں گے- #InsafYouthWingPakistan #InsafYouthWarriors

موسیٰ جبیب راجہ کو ترجمان انصاف یوتھ ونگ مقرر کر دیا گیا-

مرکزی شعبہ اطلاعات کے ساتھ ترجمان کا بھی اضافی چارج سونپ دیا گیا-

انصاف یوتھ ونگ کے حوالے سے کوئی بھی پالیسی سٹیٹمنٹ صرف ترجمان انصاف یوتھ ونگ جاری کریں گے-
#InsafYouthWingPakistan 
#InsafYouthWarriors
Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب تنظیم سازی برائے اضلاع تمام کارکنوں کو مطلع کیا جاتا ہے مورخہ 27 جون 2025 تک نیچے درج لنک پر اپلائے کر سکتے ہیں لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، گوجرانوالا، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، منڈی بہاوالدین، حافظ آباد اور وزیر آباد docs.google.com/forms/d/e/1FAI…

انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب تنظیم سازی برائے اضلاع
تمام کارکنوں کو مطلع کیا جاتا ہے مورخہ 27 جون 2025 تک نیچے درج لنک پر اپلائے کر سکتے ہیں
لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، گوجرانوالا، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، منڈی بہاوالدین، حافظ آباد اور وزیر آباد
docs.google.com/forms/d/e/1FAI…
Insaf Youth Warriors (Official) (@iywarrior_) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن کے نومنتخب صدر سید مراد بخاری نائب صدر راجہ عمیر ڈپٹی جنرل سیکٹری سید خوشنود شاہ انفارمیشن سیکرٹری تنزیل عباسی اسلام۔آباد۔ہائی کورٹ کے باہر اپنے لیڈر عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیئے موجود عمران خان کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے #InsafYouthWing

انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن کے نومنتخب صدر سید مراد بخاری نائب صدر راجہ عمیر  ڈپٹی جنرل سیکٹری سید خوشنود شاہ انفارمیشن سیکرٹری تنزیل عباسی اسلام۔آباد۔ہائی کورٹ کے باہر اپنے لیڈر عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیئے موجود عمران خان کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے
#InsafYouthWing