𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆ (@i_am_seher) 's Twitter Profile
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆

@i_am_seher

Follow=Follow/Noti=Noti
Poetess, Content Writer.

ID: 1358117329733877761

linkhttp://instagram.com/iam_seher2/ calendar_today06-02-2021 18:16:37

272,272K Tweet

11,11K Followers

6,6K Following

𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆ (@i_am_seher) 's Twitter Profile Photo

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ھے تـو نہیـں ہـوتـا تـو ہـر اک شے میـں کـمی رہتـی ھے۔

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ھے
تـو نہیـں ہـوتـا تـو ہـر اک شے میـں کـمی رہتـی ھے۔
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆ (@i_am_seher) 's Twitter Profile Photo

کوئی اینج دی نگری دس مینوں جتھے جیون دا اعتبار ملے جتھے لوک منافق نہ ہوون جتھے کوئی مخلص غم خوار ملے جتھے دل دے بدلے دل دیون جتھے پیار دے بدلے پیار ملے

کوئی اینج دی نگری دس مینوں
جتھے جیون دا اعتبار ملے

جتھے لوک منافق نہ ہوون
جتھے کوئی مخلص غم خوار ملے

جتھے دل دے بدلے دل دیون
جتھے پیار دے بدلے پیار ملے
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆ (@i_am_seher) 's Twitter Profile Photo

تم نا حق ناراض ہوئے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ میخانے کا پتہ ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے ❤️🦋

𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆ (@i_am_seher) 's Twitter Profile Photo

تم سے ملتی جلتی میں ,,,,,,, آواز کہاں سے لاؤں گا تاج محل بن جائے اگر ,,,,, ممتاز کہاں سے لاؤں گا

تم سے ملتی جلتی میں ,,,,,,, آواز کہاں سے لاؤں گا
تاج محل بن جائے اگر ,,,,, ممتاز کہاں سے لاؤں گا
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆ (@i_am_seher) 's Twitter Profile Photo

اپنی تصویر تم کو بھیجوں گا ہجر کے دکھ اسے سناتا جا میں ترا عارضی کھلونا ہوں اپنی انگلی پہ اب نچاتا جا

اپنی   تصویر   تم   کو   بھیجوں گا
ہجر   کے   دکھ    اسے    سناتا   جا  

میں   ترا     عارضی  کھلونا   ہوں
اپنی  انگلی   پہ   اب   نچاتا   جا
𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆ (@i_am_seher) 's Twitter Profile Photo

*ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ہیں ﺩﻋﺎﺋﯿں ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ* `ﺍنہیں ﺑﺘﺎ ﺩﻭ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ نہیں`

𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆ (@i_am_seher) 's Twitter Profile Photo

ھم نے دُنیا کو بڑی دور تک دیکھا ھے غم سے لیکر سرور تک دیکھا ھے۔ کوی بھی مُخلص نہ ملا زمانہ میں عاجزی سے لیکر غرور تک دیکھا ھے۔

ھم نے دُنیا کو بڑی دور تک دیکھا ھے 
غم سے لیکر سرور تک دیکھا ھے۔

کوی بھی مُخلص نہ ملا زمانہ میں
عاجزی سے لیکر غرور تک دیکھا ھے۔