Muhammad Waqas ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@iamwaqas75) 's Twitter Profile
Muhammad Waqas ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@iamwaqas75

My beleif is LA ILAHA ILALLAH there is no GOD but one.❣️✨ || #ImranKhan || Group Admin || @TeamPakPower

ID: 1568636781184131076

linkhttps://insaf.pk calendar_today10-09-2022 16:25:46

67,67K Tweet

7,7K Followers

6,6K Following

🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن کی تصویر کتے کے گلے میں لٹکانے والوں نے آج Imran Khan کی بہن Aleema Khanum کو انڈا مار دیا حیران ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ انہی کی خواتین تھیں.. باقی آپ سمجھدار ہیں🤐 #StayStrongAleemaKhan PTI Jibran Ilyas Moeed Pirzada Falak Javaid Khan

قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن کی تصویر کتے کے گلے میں لٹکانے والوں نے آج
Imran Khan
کی بہن Aleema Khanum کو انڈا مار دیا حیران ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ انہی کی خواتین تھیں.. باقی آپ سمجھدار ہیں🤐
#StayStrongAleemaKhan
PTI Jibran Ilyas Moeed Pirzada Falak Javaid Khan
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

میں ہوں خان کا کھلاڑی کرتا رہوں گا نظریہ عمران کا پرچار آخری سانس تک !! انشاللہ ✌🏻♥️

میں ہوں خان کا کھلاڑی
کرتا رہوں گا نظریہ عمران کا پرچار
آخری سانس تک !!

انشاللہ ✌🏻♥️
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

جب میں چھوٹی تھی تو مجھے گھر والے #گڑیا کہتے تھے, بڑی ہوکر لوبوبو ڈول بن گئی ہوں 😑اب لوگ مجھے منحوس سمجھتے ہیں💔 CM Punjab Maryam Nawaz Sharif 😁🤐 #StayStrongAleemaKhan #DefenceDay #PakistanZindabad

جب میں چھوٹی تھی تو مجھے گھر والے #گڑیا کہتے تھے, بڑی ہوکر لوبوبو ڈول بن گئی ہوں 😑اب لوگ مجھے منحوس سمجھتے ہیں💔
CM Punjab Maryam Nawaz Sharif 😁🤐
#StayStrongAleemaKhan
#DefenceDay #PakistanZindabad
Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

🌹 اسلام علیکم 🌷 مصائب اور مشکلات اتنی شدید ہوتی ہیں جتنا آپ نے انکو بنا دیا ہوتا ہے _ اور وہ ساری زندگی کا ایک حصہ ہوتی ہیں _ ساری زندگی نہیں ___

🌹 اسلام علیکم 🌷
مصائب اور مشکلات اتنی
شدید ہوتی ہیں جتنا آپ نے
انکو بنا دیا ہوتا ہے _ اور وہ
ساری زندگی کا ایک حصہ
ہوتی ہیں _ ساری زندگی
نہیں ___
Muhammad Waqas ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@iamwaqas75) 's Twitter Profile Photo

چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے🫀 #خاتم_النبیین_محمدﷺ

چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے🫀

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Muhammad Waqas ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@iamwaqas75) 's Twitter Profile Photo

اپنے آپ میں خود کی اتنی توہین و مذمت کرو کہ جب لوگ تمہیں برا بھلا کہیں تو تمہیں لگے یہ تو میری تعریف و توصیف کررہے ہیں جب میں لوگوں کو اپنی توہین و سرزنش کرتا دیکھتا ہوں تو زیر لب مسکرانے لگتا ہوں،اور سوچتا ہوں جس طرح میں خود کو نیچے گراتا ہوں،اس جیسا مجھے یہ لوگ نہیں گرا سکتے۔

اپنے آپ میں خود کی اتنی توہین و مذمت کرو کہ جب لوگ تمہیں برا بھلا کہیں تو تمہیں لگے یہ تو میری تعریف و توصیف کررہے ہیں

جب میں لوگوں کو اپنی توہین و سرزنش کرتا دیکھتا ہوں تو زیر لب مسکرانے لگتا ہوں،اور سوچتا ہوں

جس طرح میں خود کو نیچے گراتا ہوں،اس جیسا مجھے یہ لوگ نہیں گرا سکتے۔
Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ٹک_ٹاکر_حکمران_ڈوبتا_پاکستان شروع کریں !! پاکستان کی عوام کو پہلے مسلط شدہ فارم47 کی حکومت نےمہنگائی کےغوطے کھلائے اور اب سیلاب نےڈبو دیا ہے۔غریب عوام کی مدد کرنے کیبجائے یہ تماشائی حکمران ٹک ٹاک بنانےمیں مصروف ہیں اور اسی عوام کےٹیکس پر عیاشی کررہےہیں۔

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ٹک_ٹاکر_حکمران_ڈوبتا_پاکستان شروع کریں !!

پاکستان کی عوام کو پہلے مسلط شدہ فارم47 کی حکومت نےمہنگائی کےغوطے کھلائے اور اب سیلاب نےڈبو دیا ہے۔غریب عوام کی مدد کرنے کیبجائے یہ تماشائی حکمران ٹک ٹاک بنانےمیں مصروف ہیں اور اسی عوام کےٹیکس پر عیاشی کررہےہیں۔