ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile
ڈاکٹرعفراء بتول ملک

@ifra60

مُحبت آپ کے دل کا وہ ٹُکڑا ہوتا ہے جو کِسی اور کے سِینے میں رکھ دِیا جاتا ہے♥️ 😘

ID: 1535996637771927553

calendar_today12-06-2022 14:47:24

10,10K Tweet

1,1K Followers

747 Following

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صبح بخیر إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء. " بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے" جو لوگ دوسروں کیلۓ سکھ و راحت ڈھونڈتے ھیں،تو پھر ان کے لۓ سکھ وراحت آسمان سےبرستے ھیں. خوشیاں بانٹنے والے کبھی کسی کے محتاج نہیں ھوتے۔ اللہ تعالی سے دعا

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

صبح بخیر 

   إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.
" بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے"

جو لوگ دوسروں کیلۓ سکھ و راحت ڈھونڈتے ھیں،تو پھر ان کے لۓ سکھ وراحت آسمان سےبرستے ھیں. خوشیاں بانٹنے والے کبھی کسی کے محتاج نہیں ھوتے۔
 اللہ تعالی سے دعا
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

چائے ایک ایسا لمحہ ہے، جو ہم سے کہتا ہے: "تم تھک گئے ہو، آؤ بیٹھو، میں تمہیں سنوں 🙂☕

چائے ایک ایسا لمحہ ہے، جو ہم سے کہتا ہے:
"تم تھک گئے ہو، آؤ بیٹھو،
میں تمہیں سنوں 🙂☕
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🕌 جُمُعہ المُبارَک کی رَوحانِی صُبح! 🌿 یا اللّٰہ! اس یَومِ مُبارَک کے طفیل 🤲 ہماری خَطاؤں کو **مَعاف** فرما، رِزق میں **بَرَکت** عطا فرما، اور ہمیں اپنی **رَحمَت** سے نواز۔ آمِین یا رَبَّ العَالَمِین! 💛 #جمعہ_مبارک #دعا #برکت

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

🕌 جُمُعہ المُبارَک کی رَوحانِی صُبح! 🌿  

یا اللّٰہ! اس یَومِ مُبارَک کے طفیل 🤲  
ہماری خَطاؤں کو **مَعاف** فرما،  
رِزق میں **بَرَکت** عطا فرما،  
اور ہمیں اپنی **رَحمَت** سے نواز۔ آمِین یا رَبَّ العَالَمِین! 💛  

#جمعہ_مبارک #دعا #برکت
Mǎlǐ hā (@malihajavaiddar) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم صبح بخیر حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی وہ آٹھ دن تک ہر فتنے سے بچا رہے گا، اگر دجال کا خروج ہو جاۓ تو اس سے بھی بچ جائے گا (الاحاديث المختارة: 50/2)

السلامُ علیکم
صبح بخیر

حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی وہ آٹھ دن تک ہر فتنے سے بچا رہے گا، اگر دجال کا خروج ہو جاۓ تو اس سے بھی بچ جائے گا
(الاحاديث المختارة: 50/2)
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

**ٹویٹ:** 🌹 **دُلوں کا سُکُون ہے دُرُود شَرِیف!** 🤲 **جُمُعَۃُ المُبَارَک کا سَکُون ہے دُرُود شَرِیف!** 💫 **پیارے آقا ﷺ پے لاکھوں کروڑوں دُرُود وَ سَلَام!** **اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ** ✨ #جمعہ_مبارک #درود_شریف #محمد_رسول_اللہ 💞)

**ٹویٹ:**  

🌹 **دُلوں کا سُکُون ہے دُرُود شَرِیف!** 🤲  
**جُمُعَۃُ المُبَارَک کا سَکُون ہے دُرُود شَرِیف!**  

💫 **پیارے آقا ﷺ پے لاکھوں کروڑوں دُرُود وَ سَلَام!**  
**اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ** ✨  

#جمعہ_مبارک #درود_شریف #محمد_رسول_اللہ 💞)
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💜 🍀 صبح النور ❤ کتنا خوبصورت احساس ہے یہ کہ💚👇 جب ہم🍒 اللہ 🌳سےاپنےدل کی بات کہتےہیں تووہ پہلےسے سب جانتا ہے اور پھر بھی ہماری بات سنتا ہے یا اللہ آج کے دن کو ھمارے لئے امن و سلامتی بنا ۔امین 🌸صبــح بخیـــر زندگی❤ 😍🌷❤

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💜 
🍀 صبح  النور ❤
کتنا خوبصورت احساس ہے یہ کہ💚👇 جب ہم🍒 اللہ 🌳سےاپنےدل کی بات کہتےہیں تووہ  پہلےسے سب جانتا ہے اور پھر بھی ہماری بات سنتا ہے 

یا  اللہ آج کے دن کو ھمارے  لئے  امن و سلامتی بنا ۔امین 
🌸صبــح بخیـــر زندگی❤ 😍🌷❤
𝐒ҽԋαʀ 👑 (@sehar___) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته ایمان بخیر زندگی✨🌸 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ⭐♥

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته
ایمان بخیر زندگی✨🌸

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ⭐♥
Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یا اللّٰہ ! ہمارے *قدموں* کو اپنی *رضا* کی جانب موڑ دے ھم سے *راضی* ھوجا ھم پہ *کرم* فرما ھم پہ *رحم* فرما ھماری *بخشش* فرما ھمارے *گناه* معاف فرما ھم کو آنے والی *پریشانیوں* سے بچا ھم سب کے *حق* میں اس *دعا* کو قبول فرما آمین یارب

السّلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

یا اللّٰہ !
ہمارے *قدموں* کو اپنی
*رضا* کی جانب موڑ دے
ھم سے *راضی* ھوجا
ھم پہ *کرم* فرما
ھم پہ *رحم* فرما
ھماری *بخشش* فرما
ھمارے *گناه* معاف فرما
ھم کو آنے والی *پریشانیوں*  سے بچا
ھم سب کے *حق* میں
اس *دعا* کو قبول فرما
       آمین یارب
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦) (@zahoorbaig71) 's Twitter Profile Photo

🌹 السلام علیکم ﻭَ ﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌹 🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان🇵🇰 🌴 یاالہی ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہم کمزور ہیں، ناتواں ہیں، لاچار ہیں ، بےبس ہیں تو ہمارے حال کو بہتر جانتا ہے ہم تجھ سے تیری رحمت کے طلب گار ہیں ہم پر کرم فرما ۔۔۔۔۔۔ آمین

🌹 السلام علیکم ﻭَ ﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان🇵🇰
 
🌴 یاالہی ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہم کمزور ہیں، ناتواں ہیں، لاچار ہیں ، بےبس ہیں تو ہمارے حال کو بہتر جانتا ہے ہم تجھ سے تیری رحمت کے طلب گار ہیں ہم پر کرم فرما ۔۔۔۔۔۔ آمین
Sana AB " 🦢 " (@mak1223_) 's Twitter Profile Photo

...🌱✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی بخیر ایمان بخیر ✨🌱...

...🌱✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

صبح بخیر زندگی بخیر ایمان بخیر ✨🌱...
Noor Islam (@noorislam15362) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم اے اللہ ہمارے دلوں کی سختی کو نرمی نفرتوں کو محبتوں تنگدستی کو کشادگی اور آپس کی دوریوں کو نزدیکیوں میں بدل دے آمین ثم آمین صبح بخیر

السلام و علیکم 
اے اللہ ہمارے دلوں کی سختی کو نرمی نفرتوں کو
محبتوں تنگدستی کو کشادگی اور آپس کی دوریوں کو 
نزدیکیوں میں بدل دے آمین ثم آمین 
           صبح بخیر
Siraj Ud Din (@sirajud61392346) 's Twitter Profile Photo

وَعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ 🦋🌞صبح بخیر 🦋ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں دعاؤں میں یاد رکھیںحسبنا الله ونعم الوكيلخاتم النبیین رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

عورت اتنی سحر انگیز ہے،کہ۔ ۔؟وہ اچھے بھلے مرد کو اُس کے مقصد سے ہٹآ کر اپنے رنگ میں ڈھآلنے کی طآقت رکھتی ہے۔۔۔۔۔۔🖤

عورت اتنی سحر انگیز ہے،کہ۔

۔؟وہ اچھے  بھلے مرد کو اُس کے مقصد سے ہٹآ کر اپنے رنگ میں ڈھآلنے کی طآقت رکھتی ہے۔۔۔۔۔۔🖤
Aman Mano (@amanmano2) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲🇵🇰 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄🕋🌴🌹🌻🤲🇵🇰 
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 🌴🌴🌴
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

💕 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ * 🌻 ✨ تَارِیک رَات کو رَوْشَن دِن میں بَدَلنے والا * 🍃 اللّٰه آپ کے دِل کو نُور سے بھر دے، ہر اُداسی کو اُمید میں تبدیل فرمائے، اور آپ کی زندگی کو رَحمتوں سے سَرفراز کرے۔ 🌿* آمِین یَا رَبَّ الْعَالَمِین

💕 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ *  🌻

✨ تَارِیک رَات کو رَوْشَن دِن میں بَدَلنے والا *  
🍃 اللّٰه  

  آپ کے دِل کو نُور سے بھر دے، ہر اُداسی کو اُمید میں تبدیل فرمائے، اور آپ کی زندگی کو رَحمتوں سے سَرفراز کرے۔ 🌿*  
 آمِین یَا رَبَّ الْعَالَمِین
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــــ🌻ـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــ🌻ــﻜُﻢ و رحــــ🌻ــــمةالله و بركآته۔ 💟 صبح بخیر💟 ♦️⬛♦️⬛♦️⬛♦️⬛♦️⬛♦️ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ 💟 🔴♣️🔴♣️🔴♣️🔴♣️🔴♣️🔴 #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

ﺍﻟﺴَّـــــ🌻ـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــ🌻ــﻜُﻢ
 و رحــــ🌻ــــمةالله و بركآته۔
💟 صبح بخیر💟
♦️⬛♦️⬛♦️⬛♦️⬛♦️⬛♦️
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ 💟

🔴♣️🔴♣️🔴♣️🔴♣️🔴♣️🔴
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
<a href="/Fate_ma4/">Dr ۔Fatima 💖🇵🇰</a>
Aref Ashraf (@aroofee) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله و بركاته Lovvely Sunday اتوار کا دن ہے چھٹی منائیں نیندیں کریں رب الکریم عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت عطا فرمائیں اچھے اور پیارے رہیں , امين اپنے پیاروں میں آباد رہیں #Aroofee وسدے رہو ساتھیو

السلام عليكم ورحمة الله و بركاته 
Lovvely Sunday 

اتوار  کا دن ہے چھٹی منائیں نیندیں کریں 

رب الکریم عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت عطا فرمائیں 
اچھے اور پیارے رہیں , امين 

اپنے پیاروں میں آباد رہیں

#Aroofee
وسدے رہو ساتھیو