🇵🇰 و ق ا ر مغل (@imwqr) 's Twitter Profile
🇵🇰 و ق ا ر مغل

@imwqr

Bs Political Science 🎓 | Proud to be Pakistani 🇵🇰❤️ | @Im_wqr #BA56 🏏

ID: 1722129720966516736

calendar_today08-11-2023 05:51:52

4,4K Tweet

980 Followers

646 Following

Wqrmughal ⁵⁶ 🇵🇰 (@im_wqr) 's Twitter Profile Photo

کوئی آتا ہے جو دیوار پر ہاتھ رکھ کر بس اتنا کہتا ہے: "مجھے معلوم ہے تمہارے اندر کیا ہے۔"

کوئی آتا ہے جو دیوار پر ہاتھ رکھ کر بس اتنا کہتا ہے:
"مجھے معلوم ہے تمہارے اندر کیا ہے۔"
Anabiya Mughal 🦋✨ (@aaniii01) 's Twitter Profile Photo

" اور پھر کبھی کبھی کِسی کے الفاظ اِس قدر تلخ ہوتے ہیں اور ہمیں اِس قدر چُبھتے ہیں کہ ؛ ہم کُچھ پل تو بِلکل خاموش ہو جاتے ہیں اور سوچنے لگ جاتے ہیں کہ ؛ کیا ہم واقعی میں اِتنے بُرے ہیں_____! 🖤

" اور پھر  کبھی کبھی کِسی کے الفاظ اِس قدر تلخ ہوتے ہیں اور ہمیں اِس قدر چُبھتے ہیں کہ ؛ ہم کُچھ پل تو بِلکل خاموش ہو جاتے ہیں اور سوچنے لگ جاتے ہیں کہ ؛ کیا ہم واقعی میں اِتنے بُرے ہیں_____! 🖤
Wqrmughal ⁵⁶ 🇵🇰 (@im_wqr) 's Twitter Profile Photo

”طاقت کا راز یہ ہے کہ تم کسی سے یہ اُمید نہ رکھو کہ وہ تم سے محبت کرے ....💔😿

”طاقت کا راز یہ ہے کہ تم کسی سے یہ اُمید نہ رکھو کہ وہ تم سے محبت کرے
....💔😿
Wqrmughal ⁵⁶ 🇵🇰 (@im_wqr) 's Twitter Profile Photo

تربیت میں ہے انسانیت سے پیش آنا ورنہ ہم رحم کے بدلے زخم دینے کا ہنر رکھتے ہیں ۔😏🚩

Anabiya Mughal 🦋✨ (@aaniii01) 's Twitter Profile Photo

جس سے سچی محبت ہو، دل اس کی فرمانبرداری کو عبادت سمجھ کر اختیار کرتا ہے۔🖤

جس سے سچی محبت ہو، دل اس کی فرمانبرداری کو عبادت سمجھ کر اختیار کرتا ہے۔🖤
Anabiya Mughal 🦋✨ (@aaniii01) 's Twitter Profile Photo

کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی.

کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو

ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی.
Wqrmughal ⁵⁶ 🇵🇰 (@im_wqr) 's Twitter Profile Photo

جون ایلیاء لکھتے ہیں کہ۔۔ وہ مجھے پڑھ پائے اتنی اس کی تعلیم نہیں۔ 🥲🤌🏻

جون ایلیاء لکھتے ہیں کہ۔۔
وہ مجھے پڑھ پائے
اتنی اس کی تعلیم نہیں۔
🥲🤌🏻