ZEESHAN ALI MAGRAY (@imz__7) 's Twitter Profile
ZEESHAN ALI MAGRAY

@imz__7

Loading...

ID: 1552763059

calendar_today28-06-2013 10:13:32

32,32K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو ریٹویٹ کرکے اسکو سب تک پہنچائیں ❣️❣️❣️ قادیانی مردہ باد ✌️✌️✌️

اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو ریٹویٹ کرکے اسکو سب تک پہنچائیں ❣️❣️❣️

قادیانی مردہ باد ✌️✌️✌️
⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ "اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا" (الشرح: 4) سبحان اللہ! کیا شان ہے مصطفیٰ ﷺ کی اللہ تعالیٰ نے خود آپ ﷺ کے ذکر کو قیامت تک کے لیے بلند کر دیا۔ اذان ہو، نماز ہو، درود ہو، یا دل کی دھڑکن ہر لمحہ، ہر زبان پر محمد ﷺ کا نام زندہ ہے ❤️

<a href="/hussain786_fkh/">آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ</a> (﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝
"اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا"
(الشرح: 4)

سبحان اللہ! کیا شان ہے مصطفیٰ ﷺ کی اللہ تعالیٰ نے خود آپ ﷺ کے ذکر کو قیامت تک کے لیے بلند کر دیا۔

اذان ہو، نماز ہو، درود ہو، یا دل کی دھڑکن
ہر لمحہ، ہر زبان پر محمد ﷺ کا نام زندہ ہے ❤️
ᏃᎥᎠᎠᎥ ᏦhᎪᏁ ♡ (@ipathanboy) 's Twitter Profile Photo

💥 *القرآن ترجمہ: (کنزالایمان)* "اے ایمان والو یہود و نصارٰی کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بے شک اللہ بے انصافوں کو راہ نہیں دیتا" #رو٘ح_ازیـَت

⁦ Raja Arshad 🇵🇰 (@r_ar37) 's Twitter Profile Photo

🌸✨ اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨🌸 💫سلامتی، رحمت، اور برکتیں آپ کے ساتھ ہوں💫 ہر زخم پہ وہ دوا، ہر دل کی ہے صدا محبت کی ہے راہ، وہی نور کا تھا سہرا ﷺ اللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ نَبِيِّنا مُحَمَّدٍ ﷺ🌹 #صلی_اللہ_علیہ_وسلم #رحمت_العالمین

🌸✨ اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨🌸
💫سلامتی، رحمت، اور برکتیں آپ کے ساتھ ہوں💫

ہر زخم پہ وہ دوا، ہر دل کی ہے صدا
محبت کی ہے راہ، وہی نور کا تھا سہرا ﷺ

اللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ نَبِيِّنا مُحَمَّدٍ ﷺ🌹
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم #رحمت_العالمین
𝕊𝕠𝕟𝕚𝕝𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 (@z1t1i) 's Twitter Profile Photo

آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو🎂🎂 آنے والا نیا سال آپ کے لیے بہت سی کامیابیاں اور خوشیاں لیں کر آئیں آمین 🌹 ZEESHAN ALI MAGRAY

آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو🎂🎂
 آنے والا نیا سال  آپ کے لیے بہت سی کامیابیاں اور خوشیاں لیں کر آئیں آمین 🌹

 <a href="/ImZ__7/">ZEESHAN ALI MAGRAY</a>