#PakistanResponds
بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوے بے نقاب، پہلگام حملے کے متاثرین زندہ و سلامت نکلے
پہلگام حملے کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب
پہلگام حملے میں مبینہ طور پر ہلاک بھارتی نیول آفیسر سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز جعلی نکلیں،
سوشل میڈیا پر وائرل
اتنی بڑی طاقت اور دنیا کی بڑی معشت نے جنگ کی دھمکی دی ہے اور یہاں کسی کے کان پر جوں بھی نہیں رینگی یہ اتنا تحفظ کا احساس قوم کو ایک طاقتور فوج کی ہی وجہ سے ہے.
چیئرمین جسقم صنعان خان قریشی کا کارکنوں کے لیے اہم بیان۔
نہر کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن 2 مئی کو موصول ہوگا.
لحاظہ کارکنوں کو احتجاج اور روڈ بلاک ختم کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
صنعان خان قریشی
ہم سب پاکستانیوں کو افواج کی کوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر ہرگز نہیں لگانی چاہیے۔ اس سے دشمنوں کو ہتھیار کے ماڈل اور اس کی لوکیشن کا پتہ چل جاتا ہے۔ روس اور یوکرئین کی جنگ میں اس طرح کی ویڈیوز کی وجہ سے بہت تباہی آئی تھی۔ جنگی سٹریجی کا بھی پتا چل جاتا ہے۔ احتیاط برتیں
موسیقی کی جادوئی تاثیر انسان کو اس کے دکھوں سے آزاد کر کے ایک خوشبو بھری فضا میں لے جاتی ہے، جہاں ہر سُر دل کی گہرائیوں کو چھو کر روح کو راحت بخشتا ہے۔
"موسیقی وہ خاموش دعا ہے، جو دلوں کو جوڑ کر روحوں کو راحت بخشتی ہے۔"
کتا مار مہم زور و شور سے جاری 👻
وزیرستان کے علاقے میں پاک آرمی کا آپریشن
ان کا تعلق افغانستان سے ہے کچھ دنوں سےیہ فوجیوں پر حملہ کر ریے تھے.
اس سے پہلے انہوں نے دس فوجی شہید کیے سڑکوں پر دھما_کے لگا رہے تھے آج صبح 8بجے پاک آرمی نے بروقت حم_لہ کیا آپریشن کامیاب ہوا😇
🌸🦢
#وکالت_کا_ناجائز_استعمال
ایک نظر ان کی بدمعاشیوں پر ملاحظہ فرمائیں!!!
🚨 جون 2024: گلستانِ جوہر پولیس اسٹیشن پر مشتعل ماحول پیدا ہوا، جہاں موقف لیا گیا کہ ان کی قیادت میں وکلاء کے گروپ نے فزیکل کانفرنس کی ۔
🚨 فروری 2025: حیدرآباد میں پولیس کی گاڑی ضبط کی جانے پر 14 گھنٹے کا