Wqrmughal ⁵⁶ 🇵🇰 (@im_wqr) 's Twitter Profile
Wqrmughal ⁵⁶ 🇵🇰

@im_wqr

Oh Allah remind me that Ur plans for me better then my dreams 🙏✨ | Student Of Political Science 🎓 | Proud To Be Pakistani 🇵🇰❤️

#BA56 🏏❤️ #Chitrali

ID: 1598003709241327621

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100012107924655&mibextid=ZbWKwL calendar_today30-11-2022 17:19:59

35,35K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

saima (@s_i_ma1) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ میں کم سے کم اتنی میچور ہو گئی ہوں اب کہ جس کی پروفایل میں یہ تصویر لگی ہوتی اس سے بحث نہیں کرتی بلکہ اسے جاہل سمجھ کر سیدھا بلاک کر دیتی ہوں😎

الحمداللہ میں کم سے کم اتنی میچور ہو گئی ہوں اب کہ جس کی پروفایل میں یہ تصویر لگی ہوتی اس سے بحث نہیں کرتی بلکہ اسے جاہل سمجھ کر سیدھا بلاک کر دیتی ہوں😎
Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے لیڈران اور انکے یوٹئوبرز کچھ عرصہ پہلے ٹرمپ کو پاکستانی حکومت کی شکایتیں لگایا کرتے تھے

saima (@s_i_ma1) 's Twitter Profile Photo

آج اگر خان صاحب کی حکومت ہوتی تو امریکہ اور اسرائیل کا وہ حشر کرتے جو خیبر پختو نخواہ کا کیا ہے🤣🤣🤣🤣

❤️Dr Raheela Khalid ™ (@drrkhalid1) 's Twitter Profile Photo

اس میسج کو زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں 🚨 تمام مسلمان اس بات کو دھیان میں رکھیں کہ ایران جوابی حملہ کسی بھی مسلم ملک پر نہیں بلکہ وہاں پر امریکی بیس پر کر رہا ہے۔ منافقین اور تفرقہ بازوں سے ہوشیار رہیے گا 🚨

Wqrmughal ⁵⁶ 🇵🇰 (@im_wqr) 's Twitter Profile Photo

جون ایلیاء لکھتے ہیں کہ۔۔ وہ مجھے پڑھ پائے اتنی اس کی تعلیم نہیں۔ 🥲🤌🏻

جون ایلیاء لکھتے ہیں کہ۔۔
وہ مجھے پڑھ پائے
اتنی اس کی تعلیم نہیں۔
🥲🤌🏻
Dr saba (@dral_ia12) 's Twitter Profile Photo

انسان جب اپنے حصّے میں سے کچھ بانٹ دیتا ہے تو اس میں رب برکت ڈال دیتا ہے خواہ وہ عزت ہو طاقت ،نسب ، وقت یا محبت اس میں کبھی کمی نہیں آتی x.com/i/spaces/1OyKA…