Imran khan @TeamiPians (@imrankh15930292) 's Twitter Profile
Imran khan @TeamiPians

@imrankh15930292

ID: 1521759395587280897

calendar_today04-05-2022 07:52:46

57,57K Tweet

740 Followers

1,1K Following

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

یہ قصور کے ایک چھوٹے سے گاؤں تلونڈی کی ویڈیو ہے عمران خان کو شکست نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔۔۔

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پھر جیت گیا۔ نومبر 26 کو کچھ ظالموں نے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف اب ختم (گولیاں چلانے کے بعد)۔ آج کی مزاحمت دیکھ کر یہ اندازہ ہوجانا چاہیے کہ عمران خان اور PTI کبھی مائنس نہیں ہوسکتی- یہ پولیس والے زیادہ زور لگاتے ہیں ریلیز کو کامیاب بنانے میں! #پرامن_ملک_گیر_تحریک

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو ختم کرنے والوں، اپنی آنکھیں کھولو! غریدہ فاروقی نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے، کسی طرح یہ پیغام اور ویڈیو ان تک پہنچنی چاہیے۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک

PTI Khyber Pakhtunkhwa (@ptikpofficial) 's Twitter Profile Photo

پشاور کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی۔ 5 اگست نقطہ عروج #پرامن_ملک_گیر_تحریک #ReleaseImranKhan

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں 9 مئی والے سالے منہ پر PTI کا مفلر باندھے جب پکڑا گیا تو بھاگ کر تھانے میں گھس گیا 9 مئی ایسا ہی جھوٹ تھا جہاں ایسے سادہ لباس والوں نے کور کمانڈر ہاؤس المعروف جناح ہاؤس میں آگ لگا کر لوگوں کو اندر آنے کیلئے seduce کیا۔ اب یہ پتہ نہیں seduction انکا پیشہ ہے یا ٹریننگ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہمارا بھائی دو سال سے گرفتار ہیں تو ہمیں بھی گرفتار کرنا ہے تو کریں علیمہ خان ڈٹ گئ عمران خان سے ملاقات کرکے جائیں گے 🔥

Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

اٹک پل پر اختجاج ختم ہونے کے بعد خان کے ورکرز نے قیادت کے لئے روڈ بلاک کردیا اور ورکرز سڑک پر لیٹ گئے

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور کا قافلہ پیر زکوڑی پل سے جی ٹی روڈ کی جانب۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

قاسم اور سلیمان کی 25 منٹس انٹرویو کو فرض سمجھ کر روز شئر کیا کریں۔ اس انٹرویو کو سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونے دینا 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کا انکشاف 🚨 گرفتاری سے ایک دن پہلے عمران خان کو کہا گیا تھا کہ آپ آگر پاکستان سے باہر جانا چاہتے ہیں تو جا سکتے ہیں، ہم آپ کو گرفتار نہیں کریں گے۔ عمران خان نے کہا میں اپنا ملک نہیں چھوڑوں گا۔ امتحان عمران خان کا نہیں بلکہ امتحان ہم سب لوگوں کا ہے جو باہر بیٹھے ہیں

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ عمران خان اس ملک کا پاپولر ترین لیڈر ہے اگر کل الیکشن ہو جائیں تو 8 فروری سے زیادہ ووٹ انہیں ملیں گے اور ہو سکتا ہے اس دفعہ انہیں تین چوتھائی اکثریت بھی مل جائے، مصطفی نواز کھوکھر 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

𝒲𝒶𝓆𝒶𝓈 𝒜𝒽𝓂𝒶𝒹 (@blunt_khara) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کے زیر سایہ پی ٹی آئی لیڈرشپ کو لگتا ہے کہ یہ ٹاسک ملا ہے کہ جب بھی خان کی آواز پر عوام نکلے ،آپ بیچ میں چھوڑ کر واپس چلے جائیں تاکہ عوام میں مایوسی آۓ. تو کون کون مایوس ہے؟ #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

اسٹیبلشمنٹ کے زیر سایہ پی ٹی آئی لیڈرشپ کو لگتا ہے کہ یہ ٹاسک ملا ہے  کہ جب بھی خان کی آواز پر عوام نکلے ،آپ بیچ میں چھوڑ کر واپس چلے جائیں تاکہ عوام میں مایوسی آۓ.
تو کون کون مایوس ہے؟
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

باقی سیاسی جماعتیں اسٹبلشمنٹ کے سامنے سرنڈر کر چکی ہیں، اب وہ تمام جماعتیں چاہتی ہیں کہ اسٹبلشمنٹ پی ٹی آئی کو بھی لتاڑ دے تا کہ پی ٹی آئی بھی ہمارے جیسی جماعت بن جائے، حالانکہ پی ٹی آئی اسٹبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت ختم کرنا چاہتی ہے، باقیوں کو ساتھ دینا چاہیے، عمران ریاض

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

کل لیہ میں بھرپور مزاحمت دکھائی گئی ہے پولیس نے عوام پر لاٹھی چارج شروع کیا تو عوام نے ڈنڈے چھین کر پولیس کو ہی دھو ڈالا پولیس بھاگ نکلی

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

یہ دو ویڈیو کل کے احتجاج میں گنڈاپور وغیرہ کی اوقات بتانے اور پول کھولنے کیلئے کافی ہیں ۔ زبان یاران من پشتو است

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کل اڈیالہ جیل جانے کے وقت تو یہ سارے ایم این ایز پارلیمنٹ کے اندر بند تھے لیکن آج آزاد احتجاج کر رہے ہیں وہ بھی ہومیوپیتھک ان سے جواب مانگیں کل اڈیالہ جیل کیوں نہیں گئے؟