Imran khan
@imrankhansahb
جو فالو بیک نہیں دے گا وہ ان فالو ہو کر دیا جاۓ گا
فالو کریں فالو بیک لیں
ID: 1595013370129817601
22-11-2022 11:17:33
4,4K Tweet
2,2K Followers
1,1K Following
جنہوں نے عوام کو انصاف دیا جنہوں نے کمزور کا سہارا بنایا ایسے رہنما کو جھوٹے کیسز میں قید کرنا بڑا ظلم ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
جاپان کے دورے اور کشتی کے اوپر نیچے ہونے سے سیلاب نہیں رکتے 🌊 سیلاب روکنے کے لیے مینجمنٹ چاہیے، منصوبہ بندی چاہیے، وژن چاہیے۔ جو حکومت کے پاس نہیں ہے! — بیرسٹر عمیر خان نیازی #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
یہ سمجھتے تھے عمران خان کو قید کرکے عوام کے دلوں سے نکال دیں گے یزید بھی یہی سمجھا تھا کہ امام حسین رضی ﷲ سے محبت وہ امت کے دلوں سے نکال دے گا کامیاب یزید بھی نہ ہو سکا کامیاب یہ وقت کے یزید بھی نہیں ہوں گے انشاءاللہ #قید_قوم_کا_آزاد_لیڈر Insaf Youth Warriors (Official)