Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile
Rana Imran

@imranrana7181

إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

ID: 1564814036042190848

calendar_today31-08-2022 03:15:40

5,5K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

"جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے، خوب طہارت حاصل کرے، تیل لگائے، خوشبو استعمال کرے، پھر (مسجد) جائے اور دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جو اس کے مقدر میں ہو نفل نماز پڑھے، اور جب امام آئے تو خاموش رہے، تو اس کے اس جمعے سے اگلے جمعے تک کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔" (صحیح بخاری: 883)

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

"جن قدموں سے مسجد دور ہو جائے، انہی قدموں کو ایک دن قبر تک لے جایا جاتا ہے۔" نماز صرف فرض نہیں… زندگی کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر زندگی پھول جیسی نہیں ہوتی، کبھی کانٹوں سے بھی واسطہ پڑتا ہے، لیکن جو مسکرانا سیکھ لیتے ہیں وہی اصل جینا جان جاتے ہیں۔ آج کا دن محبت، سکون اور خوشیوں سے بھرپور ہو!

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

"نماز چھوڑ دینا چھوٹا گناہ نہیں، یہ رب سے تعلق توڑنے جیسا ہے۔" اور رب سے تعلق ٹوٹ جائے، تو زندگی خالی سی لگتی ہے…

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر نیا دن، نئی امید، نیا حوصلہ اللہ کرے آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، آسانیوں اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

"نماز چھوڑ کر سکون ڈھونڈنا ایسا ہے جیسے پانی میں آگ جلانے کی کوشش کرنا۔" سکون صرف رب کے سجدے میں ہے… اور کہیں نہیں۔ Good evening

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

"صبح بخیر" اللّٰہ تعالیٰ آج کا دن آپ کے لیے آسان فرمائے، ہر پریشانی کو راحت میں بدلے، ہر دعا کو قبول کرے، اور آپ کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ قائم رکھے۔ آمین۔ السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاته

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ اگر تم تھکے ہو، بکھرے ہو، یا اداس ہو — تو جان لو، رب کی رحمت تمہارے بہت قریب ہے۔ بس تھوڑا سا صبر، تھوڑی سی دعا، اور ایک خوبصورت یقین… پھر دیکھنا، ہر درد دوا بن جائے گا۔ صبح بخیر! آج کا دن تمہارے لیے آسانیاں لائے، اور دل سکون سے بھر جائے، آمین۔

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

شب بخیر پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں گفتگو میں نرمی اختیار کرو لہجوں کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

"فجر کی نماز وہ روشنی ہے جو دل کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، اور روح کو اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔" السلام علیکم صبح بخیر

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

"وقت نکل جائے تو اذان کی آواز بھی صرف آواز لگتی ہے…" دل تب روتا ہے، جب سجدے کا موقع بھی قبر لے جاتی ہے۔

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

"جب بندہ فجر کے وقت نیند چھوڑ کر اللہ کو یاد کرتا ہے، تو اللہ سارا دن اس کی زندگی میں سکون بھر دیتا ہے۔" السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

"جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے، خوب طہارت حاصل کرے، تیل لگائے، خوشبو استعمال کرے، پھر (مسجد) جائے اور دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جو اس کے مقدر میں ہو نفل نماز پڑھے، اور جب امام آئے تو خاموش رہے، تو اس کے اس جمعے سے اگلے جمعے تک کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔" (صحیح بخاری: 883)

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

جو دل نبی ﷺ کے ذکر سے آباد ہو جائے، اُس پر غم کا سایہ نہیں رہتا... اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ ❤️ ایک درود پاک، ہزاروں رحمتوں کا ذریعہ بنتا ہے... ابھی پڑھ لیں! صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💖

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر زندگی پھول جیسی نہیں ہوتی، کبھی کانٹوں سے بھی واسطہ پڑتا ہے، لیکن جو مسکرانا سیکھ لیتے ہیں وہی اصل جینا جان جاتے ہیں۔ آج کا دن محبت، سکون اور خوشیوں سے بھرپور ہو!

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا کل ہونے والے سمبڑیال ضمنی الیکشن کے حوالے سے پیغام : “سمبڑیال الیکشن میں تمام لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔ اس ظلم کے نظام کے خلاف اپنی واحد طاقت یعنی ووٹ کے ذریعے فیصلہ دیں۔ انہوں نے الیکشن چوری کا پورا پلان بنایا ہو گا لیکن آپ لوگ چوکنا رہیں- فارم 45 لے کر پولنگ

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

"جو سجدے فجر کی خاموشی میں ہوتے ہیں، وہ زندگی میں شور کم کر دیتے ہیں۔"

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“پارٹی کے تمام عہدیداران کو پیغام ہے کہ جس میں بھی دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں ہے وہ عہدے سے الگ ہو جائے اور اپنی جگہ انہیں موقع دے جو پریشر برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ لہذا کم حوصلہ عہدیداران براہ مہربانی خود ہی پیچھے ہٹ جائیں تاکہ انکی جگہ ہم دلیر اور نظریاتی ورکرز کو آگے

Rana Imran (@imranrana7181) 's Twitter Profile Photo

وَيُبَيِّنُ ٱللَّهُ لَكُمُ ٱلْـَٔايَـٰتِ ۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌۭ ترجمہ: اور اللہ تمہارے لیے آیات کھول کھول کر بیان کرتا ہے، اور اللہ سب کچھ جاننے والا، بڑی حکمت والا ہے۔