
Insaf
@insaf4everyone
Retweets are not endorsements.
ID: 1716266208373166080
23-10-2023 01:32:20
95,95K Tweet
761 Followers
1,1K Following




پیاسا حسین کو کہوں اتنا تو بے ادب نہیں لمس لب حسین کو ترسا ہے آب ریت پر #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح Team Pakistan Power


🚨پبلک انٹرسٹ کی فکرہوتی تو بارڈر سیکیوریٹی کی ذمہ داری سرانجام دیتے اس کےلیے تو صحیح غلط کی کوئ توجیح نہیں درکار تھی وہ تو آپ کی ذمہ داری تھی پھر کیسے آتے ہیں دہشت گرد، کیوں ہوتی ہے دہشت گردی؟ مراد سعید Murad Saeed #پبلک_انٹرسٹ #حق_كى_جيت_ہو_گى #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں



🚨پبلک انٹرسٹ کی پروا ہے تو ڈرون اڑا کر اپنے ہی لوگوں کو مارنا بند کر دیں۔ پبلک انٹرسٹ سے کوئی سروکار ہے تو فاٹا مرجر کے بعد طے شدہ این ایف سی شئیر ان کو کیوں نہیں دے رہے وہ دیجئے۔ مراد سعید Murad Saeed #حق_كى_جيت_ہو_گى #پبلک_انٹرسٹ #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں













