Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile
Inzmam kakar

@inzmamkakar1

صوبائی ممبر ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علمائے اسلام بلوچستان

ID: 1445365072369434624

calendar_today05-10-2021 12:27:52

11,11K Tweet

29,29K Followers

924 Following

Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

🔴 فلسطینی صحافی احمد حمدان: "میں بھوک سے نڈھال ہو چکا ہوں، چل بھی نہیں سکتا۔ اللہ کی قسم! جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔" #SupportPalestine

🔴 فلسطینی صحافی احمد حمدان:

"میں بھوک سے نڈھال ہو چکا ہوں، چل بھی نہیں سکتا۔

اللہ کی قسم! جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔"
#SupportPalestine
Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

ولی خان بابا کہا کرتے تھے جب آپ کو صحیح اور غلط کا پتہ نا چل رہا ہو تو پر دیکھوں جماعت اسلامی کس کے سائیڈ پر ہے جس سائیڈ پر جماعت اسلامی ہو تو سمجھو کہ دوسرا ٹھیک ہے تو آپ دوسرے کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ جماعت اسلامی کبھی بھی حق اور سچ کے ساتھ نہیں دیتا

ولی خان بابا کہا کرتے تھے جب آپ کو صحیح اور غلط کا پتہ نا چل رہا ہو تو پر دیکھوں جماعت اسلامی کس کے سائیڈ پر ہے جس سائیڈ پر جماعت اسلامی ہو تو سمجھو کہ دوسرا ٹھیک ہے تو آپ دوسرے کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ 
جماعت اسلامی کبھی بھی حق اور سچ کے ساتھ نہیں دیتا
Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

ان کو یہ بات کہتے ہوئے ذرا بھی شرم محسوس نہیں ہوئے ۔ بیرون ملک کے فنڈنگ سے پلنے والے کو جب منظور پشتین جیسے مزاحمتی دلیر نوجوان نے اصولوں پر راغب کرنیکی کوشش کی تو صاحب باہر ملک جاکر وہاں سے انکی ہدایات روشنی میں واپس آکر پاکستان میں ایک نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کیا ۔

Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر احمد سعید کہتے ہیں "ہم اب نسخہ لکھتے ہوئے شرماتے ہیں کہ مریض سے کہیں دوا کھانے سے پہلے یا بعد میں لے،" اہلِ مظلوم بدترین حالات سے گزر رہے ہیں💔

ڈاکٹر احمد سعید کہتے ہیں  
"ہم اب نسخہ لکھتے ہوئے شرماتے ہیں کہ مریض سے کہیں دوا کھانے سے پہلے یا بعد میں لے،"  
اہلِ مظلوم بدترین حالات سے گزر رہے ہیں💔
Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

یہ تمام ٹرک سیکڑوں ٹن امدادی سامان سے لدے ہوئے رفع باڈر کے پاس کھڑے ہیں لیکن اسے سرزمین انبیاء میں داخل ہونے کی اجازت نہیں 💔😭

یہ تمام ٹرک سیکڑوں ٹن امدادی سامان سے لدے ہوئے رفع باڈر کے پاس کھڑے ہیں لیکن اسے سرزمین انبیاء میں داخل ہونے  کی اجازت نہیں 💔😭
Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ مصری ہلالِ احمر نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ "زاد العزۃ: مصر سے غــــــــــ:زہ" قافلہ روانہ کر دیا گیا ہے، جس میں *100 سے زائد امدادی ٹرک* شامل ہیں، اور یہ *1200 ٹن سے زیادہ غذائی اشیاء* لے کر جا رہے ہیں۔❤

الحمدللہ 
مصری ہلالِ احمر نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ "زاد العزۃ: مصر سے غــــــــــ:زہ" قافلہ روانہ کر دیا گیا ہے،  
جس میں *100 سے زائد امدادی ٹرک* شامل ہیں،  
اور یہ *1200 ٹن سے زیادہ غذائی اشیاء* لے کر جا رہے ہیں۔❤
Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

قلعہ سیف اللہ جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے ضلعی مجلس عاملہ تحصیل امراء یونٹوں امراء کی مشترکہ اجلاس سے صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سنیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب خطاب کررہے ہیں ۔ #digital_media_cell_jui_balochistan

قلعہ سیف اللہ 
جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے ضلعی مجلس عاملہ تحصیل امراء یونٹوں امراء  کی مشترکہ اجلاس سے صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سنیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب خطاب کررہے ہیں ۔
#digital_media_cell_jui_balochistan
Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

دو سے تین سالوں کی کاوشیں ، کوششیں اور فکر مندی کے یہ بہترین نتائج ہیں ، آج جے یو آئی کا ڈیجیٹل میڈیا موثر ، مضبوط و مربوط پلیٹ فارم بن چکا ہے ، جہاں نوجوانوں کو اپنی صلاحییتں آزمانے سمیت جماعت کے بیانیے کی تشہیر کا بھرپور موقع مل رہا ہے۔۔۔!!

Shan Khan (@shankhan_mkd) 's Twitter Profile Photo

تبدیلی کےنام پر عوام کو ہر لحاظ سے تباہ کرنے والے گنڈاپور نے اب آپریشن بھی شروع کردئیے ۔ افسوس #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور وہ منافق ہے جس کے بارے ابھی تک کوئی نہیں سمجھ سکا وہ بیٹنگ سائیڈ پر ہے یا باولنگ سائیڈ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کے موجودہ صورتحال پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کی جانب سے پارٹی موقف۔👇 #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور #Team_JUI_

باجوڑ کے موجودہ صورتحال پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کی جانب سے پارٹی موقف۔👇 
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
#Team_JUI_
meerwais Khan🇵🇰🇹🇷 (@meerwai63844577) 's Twitter Profile Photo

یااللہ بوجوڑ کی حالات پر رحم فرما ان کی جان وشال کا حفاظ فرما آمین ثم آمین #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

یااللہ بوجوڑ کی حالات پر رحم فرما ان کی جان وشال کا حفاظ فرما آمین ثم آمین 
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور علی امین گنڈاپور کا وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کا اعتراف؟ " وکٹ کے ایک طرف میرا پاکستان ہے تو وکٹ کے دوسری طرف بھی میرا پاکستان ہے، پاکستان کی بہتری کیلئے وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا غلط نہیں ہے

#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
علی امین گنڈاپور کا وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کا اعتراف؟ " وکٹ کے ایک طرف میرا پاکستان ہے تو وکٹ کے دوسری طرف بھی میرا پاکستان ہے، پاکستان کی بہتری کیلئے وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا غلط نہیں ہے
Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں آمن و امان اور خوشحالی تب آئے گی جب صوبے میں جمعیت علمائے اسلام کی حکومت آئے گی۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

ہمارے شہداء کا خون باجوڑ کی مٹی پر گواہ ہے کہ جمعیت علمائے اسلام نے امن کی خاطر جانیں دیں لیکن ظالم کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کیا۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور

ہمارے شہداء کا خون باجوڑ کی مٹی پر گواہ ہے کہ جمعیت علمائے اسلام نے امن کی خاطر جانیں دیں لیکن ظالم کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کیا۔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ سسٹم سے لاکھ اختلافات ہو پر اس بات پر میں برملا سپورٹ کررہا ہوں کہ گندگی، غلاظت کو ڈمب کررہا ہے الحمد للہ

الحمد للہ 
سسٹم سے لاکھ اختلافات ہو پر اس بات پر میں برملا سپورٹ کررہا ہوں کہ گندگی،  غلاظت کو ڈمب کررہا ہے الحمد للہ
Inzmam kakar (@inzmamkakar1) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی مانسہرہ کے زیراہتمام ورکرزکنونشن ، جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا کے مرکزی کوآرڈینیٹر انجنئیر ضیاء الرحمان، جےیوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امجد خان، فرخ خان کھوکھر، جلال الدین ایڈوکیٹ سمیت دیگر کی شریک