Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile
Iqbal Afridi PTI

@iqbalafridipti

Member National Assembly NA-27 Follow me on ►INSTAGRAM instagram.com/iqbalafridipti/

ID: 1510265642

linkhttps://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1287 calendar_today12-06-2013 11:29:20

8,8K Tweet

2,2K Followers

85 Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“We haven't seen our father for three years and haven't been able to speak to him for months. It's obviously brutal. It seems like they're trying to break him.” Imran Khan’s sons #SulaimanKhan and Kasim Khan in an Exclusive Interview with Piers Morgan

Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ علی امین کو واضح پیغام دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں وفاق کو ایک اور فوجی آپریشن کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیئے۔فوج اور عوام کے آمنے سامنے آنے سے فوج کا ادراہ تباہ ہوتا ہے۔ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے نظام کے مطابق بات چیت سے مسائل حل کریں۔

Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کے بعد14اگست کی تاریخ بھی اس سلسلے میں اہم ترین ہے۔14اگست1947 کو ہم نے بیرونی غلامی سے آزادی حاصل کی تھی۔ اب ہمیں غلامی کی اس سے بھی بدتر صورتحال کا سامنا ہے جہاں تمام اداروں کو اپاہج کر کے سارے بنیادی حقوق معطل کر دئیے گئے ہیں۔

Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

میرا مولانا فضل رحمان سے ایک ہی سوال ہے جب ریجیم چینج ہوا عمران خان کی حکومت ختم ہوئی اور پھر مخلوط حکومت بن رہی تھی.پیپلز پارٹی جے یو ائی مسلم لیگ نون ایم کیو ایم کی ایجھنڈے پر شریعت،صوبہ یا قبائلی علاقہ جات جرگہ کی کوئی ڈیمانڈ میں شامل تھا وہ ذرا ہمیں بتا دے. اقبال آفریدی

ملک نصیر کوکی خیل کے حوالے جمرود باب خیبر پر منعقد آل پارٹیز کانفس سے پاک تحریک انصاف کے ایم این اے و ضلعی صدر اقبال آفریدی خطاب کررہے ہیں.

Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

تحریک عمران خان کی نہیں، تحریک اس قوم کے خوابوں کی ہے جنہیں زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ایم این اے اقبال آفریدی NA -27 #ReleaseImranKhanNow PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI

تحریک عمران خان کی نہیں،
تحریک اس قوم کے خوابوں کی ہے
جنہیں زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے.
 ایم این اے اقبال آفریدی NA -27
#ReleaseImranKhanNow 
<a href="/PTIKPOfficial/">PTI Khyber Pakhtunkhwa</a> <a href="/PTIofficial/">PTI</a>
Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا 5 اگست 2025 کا پشاور ریجن کا لائحہ عمل درج ذیل ہے۔ پشاور اور خیبر: پشاور اور خیبر کے اضلاع سہ پہر ساڑھے تین بجے حیات آباد ٹول پلازہ رنگ روڈ سے قلعہ بالا حصار پشاور تک وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں ریلی میں شرکت کریں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا 5 اگست 2025 کا پشاور ریجن کا لائحہ عمل درج ذیل ہے۔

پشاور اور خیبر:
پشاور اور خیبر کے اضلاع سہ پہر ساڑھے تین بجے حیات آباد ٹول پلازہ رنگ روڈ سے قلعہ بالا حصار پشاور تک وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں ریلی میں شرکت کریں گے۔
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister Imran Khan’s Message from Adiala Jail - August 2, 2025 “Every Pakistani must join the movement for genuine freedom against the system of oppression imposed on our country so that we may genuinely achieve freedom as a nation. If we stand united and resist,

Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

جتنی کوشش تم ہمیں گرانے میں کرو گے۔ ہم اتنی ہی بلندی پر جائیں گے! #ایم_این_اے_اقبال_آفریدی

جتنی کوشش تم ہمیں گرانے میں کرو گے۔ 
ہم اتنی ہی بلندی پر جائیں گے! 
 #ایم_این_اے_اقبال_آفریدی
Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

تحریک عمران خان کی نہیں، تحریک اس قوم کے خوابوں کی ہے جنہیں زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے ایم این اے اقبال آفریدی NA -27

تحریک عمران خان کی نہیں،
تحریک اس قوم کے خوابوں کی ہے
جنہیں زنجیروں میں جکڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے
 ایم این اے اقبال آفریدی NA -27
Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی دراصل قبائل کی آزادی کی تحریک ہے — یہ عمران خان کی رہائی اور قبائلی عوام کی محرومیوں کے خاتمے کی جدوجہد ہے۔ تمام قبائلی عوام 5 اگست کو نکل کر حقیقی آزادی کی اس تحریک کو کامیاب بنائیں! — ایم این اے اقبال آفریدی PTI #FreeImranKhan #AliAminGandapur #PTI #AAGTeam

Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

۵ اگست حقیقی آزادی کا دن ظلم کا ہر ضابطہ اب مٹنے کو ہے، تاریخ کا دھارا بدلنے کو ہے تم نکلو گے تو وقت بدلے گا!

۵ اگست
حقیقی آزادی کا دن
ظلم کا ہر ضابطہ اب مٹنے کو ہے، تاریخ کا دھارا بدلنے کو ہے
تم نکلو گے تو وقت بدلے گا!
Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

پشاور ریلی کے لیے کنٹینر تیار— وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں چیئرمین عمران خان کی دو سالہ ناجائز قید کے خلاف آج سہ پہر 4 بجے حیات آباد ٹول پلازہ سے احتجاجی ریلی روانہ ہوگی۔ #پانچ_اگست_فیصلہ_کن #ReleaseImranKhan #AliAminGandapur #CMKP

Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے رہائ کے لیے ضلع خیبر کے ٹائیگر آس وقت ڈی ٹور روڈہ میں فخرے خیبر اقبال آفریدی کے ساتھ موجود ہے