Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile
Senator Irfan Siddiqui

@irfanuhsiddiqui

ID: 1392531803878170624

calendar_today12-05-2021 17:27:28

157 Tweet

13,13K Followers

85 Following

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

عزت مآب! آپ کی رائے کا بہت احترام کہ عدالت چھبیسویں آئینی ترمیم کو منظور بھی کر سکتی ہے اور مسترد بھی لیکن اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین میں ایک آرٹیکل (5) 239 بھی ہے جو واضح، غیرمبہم اوردو ٹوک طور پر قرار دیتا ہے کہ "کوئ بھی آئینی ترمیم کسی بھی بنیاد پر، چاہے

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

وزارت خارجہ کے حکام نے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس میں بتایا کہ شام میں گھرے پاکستانیوں کے فوری انخلا کے لئے ہنگامی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ 180 زائرین میں سے 170 کو شام سے لبنان روانہ کیا جاچکا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کے لبنانی وزیر اعظم سے رابطےکےبعد سے لبنانی

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی مذاکرات کی بات کرے یا سول نافرمانی کی۔ایک ہاتھ میں تلوار لے کر دوسرے ہاتھ سے مصافحہ نہیں ہو سکتا۰ اپنے لئے رعایتیں مانگنے کی خاطر مذاکرات اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے سول نافرمانی کے منصوبے ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔آگے بڑھنا ہے تواپنے کندھوں پر نیا بوجھ نہ لادیں۔

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

مجھے بیرسٹر علی گوہرکی آرمی چیف سے "ملاقات" کی ساری تفصیلات اور مکالموں کا علم ہے لیکن اگر علی گوہر صاحب ایسا ہی سمجھتے ہیں اور اگر علیمہ خان صاحبہ بھی اسے خوش آیند قرار دے رہی ہیں اور عمران خان بھی اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں اور علی گوہر نے اسے بیک ڈور پراسیس کا نام دیا ہے اور

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی اس خبر میں کوئی صداقت نہیں کہ حکومتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے چارٹر آف ڈیمانڈز کے جواب میں اپنا موقف تیا ر کرلیا ہے۔ یہ خبر اور اس میں بیان کی گئی تمام تفصیلات بے بنیاد ہیں۔ اس وقت حکومتی کمیٹی میں شامل سات جماعتیں باہمی مشاورت اور اپنی اپنی

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

یک طرفہ طور پر مذاکراتی عمل سے نکل کر پی ٹی آئی نے نہ صرف غیر سیاسی اور غیر جمہوری سوچ کا مظاہرہ کیاہے، بلکہ اپنے مطالبات کے حوالے سے ایک اچھا موقع بھی ضائع کر دیا ہے۔ اس کی یہ گاڑی تو چھوٹ گئی ہے۔اب اسے وسیع تر مذاکرات کے لئے وزیر اعظم کی تازہ پیشکش سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔پی ٹی

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

کیا اعلی عدلیہ کے تمام جج صاحبان نے آئین پاکستان کی پاسداری اور تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے؟ اگر ہاں تو کیا آرٹیکل 200 آئین پاکستان کا حصہ نہیں جو کہتا ہے کہ "صدر مملکت ہائیکورٹ کے کسی بھی جج کا تبادلہ ایک ہائیکورٹ سے دوسری ہائیکورٹ میں کر سکتا ہے لیکن اس کے لئے متعلقہ جج کی

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی بتیس مہینوں پرمشتمل بے ہنری اور بے ثمری کی داستان بے آب و رنگ۔۔۔ ۲۰ فروری کو مارکیٹ میں۔۔۔

پی ٹی آئی کی بتیس مہینوں پرمشتمل بے ہنری اور بے ثمری کی داستان بے آب و رنگ۔۔۔
۲۰ فروری کو مارکیٹ میں۔۔۔
Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

رسمی طور پرتحلیل ہو نہ ہو،حکومتی مذاکرتی کمیٹی عملی طور پر غیر فعال( Non Functional ) اور غیر موثر ہو چکی ہے۔ پی ٹی آئی یک طرفہ طور پر مذاکراتی عمل سے نکل جانے کے بعد وزیر اعظم کی پیشکش بھی ٹھکرا چکی ہے۔ اب وہ پر تشدد احتجاج کی ہوم گراؤنڈ کی طرف جانا چاہتی ہے۔ اسے جب کبھی ایک

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

ہماری عدلیہ چھبیسویں آئینی ترمیم، ججوں کے تبادلوں اور تقرریوں سے بہت پہلے دنیا کے 142 ممالک میں 130ویں اور خطے کے 6 ممالک میں 5ویں نمبر پر آ چکی تھی۔اس اعزاز کا سہرا کسی اور نہیں خود عدلیہ کے سر ہے۔پارلیمنٹ کا ستون ماضی کی نسبت کہیں زیادہ مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے اور انتظامیہ پوری

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

امریکی میگزین "ٹائم" میں شائع ہونے والا عمران خان کا مضمون، عالمی سطح پر پاکستان کے چہرے پر کالک تھوپنے کی انتہائی قابل مذمت کوشش ہے۔ حکومت، عدلیہ، مسلح افواج اور تمام دوسرے اداروں پر بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے پاکستان کی صورت حال کو " سیاہ عہد" قرار دیاگیا ہے۔مضمون میں یہ

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

دو سال پر محیط، پی ٹی آئی کی بے حکمت و بے ثمر داستان اب کتابی شکل میں مرتب ہو چکی ہے۔۔۔

دو سال پر محیط، پی ٹی آئی کی بے حکمت و بے ثمر داستان اب کتابی شکل میں مرتب ہو چکی ہے۔۔۔
Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

جعفر ایسپریس پر حملے اور سینکڑوں مسافروں کے اغوا کی مذمت کے بجائے، عمران خان کا اپنا بچا کھچا وزن، خواتین اور معصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے دہشت گردوں کے پلڑے میں ڈال دینا ، نہائت ہی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ پی ٹی آئی کی سیاست کے کے عین مطابق ہے۔صرف یہی جماعت ایک سزایافتہ قیدی سے ملاقات کی ضد کو 93 ہزار پاکستانیوں کا خون پینے والی والی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی بنانے پر ترجیح دے سکتی ہے۔ قیدی بھی وہ جس نے وزیر اعظم ہوتے ہوئے بھی کبھی

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

بھارت اب سب سے بڑی جمہوریت نہیں،مسلمان اور دیگر اقلیتوں کی سب سے بڑی قتل گاہ بن چکا ہے۰اسرائیل کی پالیسی پر چلتے ہوئے نریندر مودی مقبوضہ کشمیرکو، فلسطین اور غزہ بنانے کی کوشش کررہا ہے۰ پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی دینے والے بھارت کو معلوم ہونا چاہئیے کہ ہمارے دریاؤں کا گلا

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی ننگی جارحیت نے پاکستا ن کے آپشنز نہایت محدود کر دیے ہیں۔ شہری آبادیوں پر ڈرونز کےبزدلانہ حملوں اور درجنوں معصوم شہریوں کی شہادت کے بعد پاکستان کے پاس ایسی درندگی کا منہ توڑ جواب دینے کے سواکیاکوئی راستہ باقی رہ جاتا ہے؟ شکست تسلیم کرتے ہوئے سفید جھنڈے لہرانے اور مہلت

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

مودی کی تقریر شرمناک شکست کا اعتراف اور اس کی بدن بولی ہارے ہوئے شخص کا نوحہ تھا۔ ایک ایک لفظ کہہ رہا تھ" میں ہوں اپنی شکست کی آواز"یہ ایک ایسی کھسیانی بلی کی بوکھلاہٹ تھی جسے نوچنے کے لئے کوئی کھمبا بھی نہیں ملا۔آپریشن سندور "بھارت ماتا" کی مانگ میں راکھ بھر گیا۔ اور نہیں تو

Senator Irfan Siddiqui (@irfanuhsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

"کچھ لو اور کچھ دو" کے معنی اگر ڈیل، سودابازی اور این آر او نہیں تو کیا ہیں؟ کچھ لینے کی عرضی تو بجا لیکن یہ بھی بتا دیا جائے کہ پی ٹی آئی کے پاس اب کسی کو کچھ دینے کے لئے کیا رہ گیا ہے؟