Punjab Irrigation Department (@irrigationpb) 's Twitter Profile
Punjab Irrigation Department

@irrigationpb

Official account of Punjab Irrigation Department

ID: 882852984157294592

linkhttp://irrigation.punjab.gov.pk/ calendar_today06-07-2017 06:45:28

4,4K Tweet

28,28K Followers

48 Following

Punjab Irrigation Department (@irrigationpb) 's Twitter Profile Photo

راجن پور کینال ڈویژن میں جلال پور مائنر کی ٹیل اپنے مقررہ ڈسچارج پر پوری چل رہی ہے۔ #PunjabIrrigation #canals #irrigation #Rajanpur

Kazim Pirzada (@kazim_pirz73) 's Twitter Profile Photo

وزیر آبپاشی محمد کاظم علی پیرزادہ صاحب کی ایم این اے سائرہ افضل تارڑ کی رہائش کوہلو تارڑ آمد جہاں انہوں نے ان کے والد سابق ایم این اے چودھری افضل حسین تارڑ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی اور دعائیں مغفرت کی

وزیر آبپاشی محمد کاظم علی پیرزادہ صاحب کی  ایم این اے سائرہ افضل  تارڑ کی رہائش کوہلو تارڑ آمد جہاں انہوں نے ان کے والد سابق ایم این اے چودھری افضل حسین تارڑ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی اور دعائیں مغفرت کی
Punjab Irrigation Department (@irrigationpb) 's Twitter Profile Photo

راجن پور: تسکین ڈسٹری بیوٹری کی ٹیل اپنے مقررہ ڈسچارج پر پوری چل رہی ہے اپڈیٹ: سپرنٹنڈنگ انجنیر ڈیرہ جات سرکل #PunjabIrrigation #irrigation #DGKhan #Rajanpur

Kazim Pirzada (@kazim_pirz73) 's Twitter Profile Photo

ممبر قومی اسمبلی ارمغان سبھانی اور ممبر صوبائی اسمبلی طارق سبھانی صاحب کی وزیر آبپاشی کاظم علی پیرزادہ صاحب سے ملاقات ، اپنے حلقے کے آبپاشی کے مسائل زیرِ غور لائے۔ اس موقع پر وزیر آبپاشی کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم اس کے لئے دن رات کوشاں ہیں.

نہروں پر پانی چوری کا خاتمہ اور کسانوں تک پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لئے محکمہ آبپاشی پنجاب نے ایک جامع مہم شروع کردی ہے تاکہ کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں۔ اس سلسلے میں نہروں پر لگائے گئے غیر قانونی پائپ اتارے جارہے ہیں اور جرمانے بھی عائد کئے جارہے ہیں۔

پانی چوری کا خاتمہ ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے تاکہ زیریں کسانوں کو ان کے حصے کا پورا پانی ملے۔ بہاولپور میں ایس ڈی او بہاولپور کی کارروائی ڈیزرٹ برانچ پر لگائے گئے غیر قانونی لفٹ پمپ اتاردئے گئے۔

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے صوبائی وزیر Punjab Irrigation Department کاظم پیرزادہ کی ملاقات محکمہ انہار کے امور پرتبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ پنجاب <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> سے صوبائی وزیر <a href="/IrrigationPb/">Punjab Irrigation Department</a> کاظم پیرزادہ کی ملاقات
محکمہ انہار کے امور پرتبادلہ خیال
Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے صوبائی وزیر Punjab Irrigation Department کاظم پیرزادہ کی ملاقات محکمہ انہار کے امور پرتبادلہ خیال

Punjab Irrigation Department (@irrigationpb) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات محکمہ انہار کے امور پرتبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات
محکمہ انہار کے امور پرتبادلہ خیال
Punjab Irrigation Department (@irrigationpb) 's Twitter Profile Photo

فورٹ عباس میں پانی چوری کے خلاف کارروائی، نہر 9R ڈسٹری بیوٹری پر لگائے غیر قانونی پائپ اتارے جارہے ہیں۔

Punjab Irrigation Department (@irrigationpb) 's Twitter Profile Photo

تسکین ڈسٹری بیوٹری، حاجی پور کینال سب ڈویژن، راجن پور کینال ڈویژن ، نہر کی ٹیل اپنے ڈسچارج کے مطابق پوری چل رہی ہے #PunjabIrrigation #Irrigation #DGKhan #Rajanpur

Kazim Pirzada (@kazim_pirz73) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر محکمہ کی ٹیمیں پانی چوری کے خاتمے کے لئے سرگرم عمل ہیں ۔ ہماری کوشش ہے کہ کپاس کی بوائی کے لئے تمام کسانوں کو ان کے حصے کا پانی پورا ملے۔ Government of Punjab

Kazim Pirzada (@kazim_pirz73) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے کپاس کی بوائی کی آبپاشی کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈی جی خان کینال، مظفر گڑھ کینال اور لوئر باری دوآب کینال کو ترجیحی بنیادوں پر پانی کی فراہمی شروع کردی ہے تاکہ کپاس کے کاشتکاروں کو بوائی میں کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ ہو۔

حکومت نے کپاس کی بوائی کی آبپاشی کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈی جی خان کینال، مظفر گڑھ کینال اور لوئر باری دوآب کینال کو ترجیحی بنیادوں پر پانی کی فراہمی شروع کردی ہے تاکہ کپاس کے کاشتکاروں کو بوائی میں کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ ہو۔
Punjab Irrigation Department (@irrigationpb) 's Twitter Profile Photo

ٹیل پر برسوں بعد پہنچا پورا پانی ، کپاس کی بوائی آسان کسان مطمئن ۔ یہ سب ممکن ہوا کامیاب بھل صفائی اور پانی چوری کے خاتمے سے

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر آبپاشی محمد کاظم علی پیرزادہ کا عید الاضحٰی پر خصوصی پیغام #eidmubarak

صوبائی وزیر آبپاشی محمد کاظم علی پیرزادہ کا عید الاضحٰی پر خصوصی پیغام 

#eidmubarak
Lahore Division Updates (@dgprpunjab) 's Twitter Profile Photo