Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile
Irshad Bhatti

@irshadbhatti336

A Reporter with 20yrs experience of journalism in media houses. Now columnist for Jang and commentator @GeoReportCard @geonews_urdu - Anchor Geo.tv

ID: 723309166782255104

calendar_today22-04-2016 00:35:18

6,6K Tweet

677,677K Followers

317 Following

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کےآئینی بنچ کا فیصلہ۔۔ PTI کو مخصوص نشستوں سےمحروم کردیا گیامطلب PTI کی 78مخصوص نشستیں PTI سےچھین کر باقی جماعتوں میں بانٹ دی گئیں مطلب مخصوص نشستیں نہ ہوئیں مالِ غنیمت ہوا۔۔ ایک افسوسناک فیصلہ۔۔ جموریت،پارلیمنٹ تقدس،ووٹ کی عزت سب کا سب ہی انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

کہا نہیں تھا کہ ذرا 26ویں آئینی ترمیم آ لینے دیں یہ ملک جسٹس منیروں سے بھر جائے گا۔۔

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ان سے لے کر دوسری پارٹیوں میں بانٹنا افسوسناک ہے، دو جج اُٹھ گئے پھر بھی سماعت جاری رہی، بنچ ٹوٹنے کے بعد بھی سماعت جاری رکھنا حیران کن ہے، ارشاد بھٹی Irshad Bhatti

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

وہ الیکشن کمیشن جس نےسپریم کورٹ کے 4 بار کہنے کے باوجود ایک سال تک PTI کو مخصوص نشستیں نہ دیں اسی الیکشن کمیشن نےآئینی بنچ کےغیر آئینی فیصلے کو مان کر اگلے دن ہی PTI کی74مخصوص نشستیں باقی سیاسی جماعتوں میں بانٹ دی ہیں۔۔ اسےکہتےہیں میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھوہ تھوہ۔۔

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

بتانایہ بھی کہ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق اورچیئرمین سینٹ یوسف رضاگیلانی نے19لاکھ50 ہزار ماہانہ کےحساب سے6ماہ کی تنخواہ وصول کرلی ہےاور دونوں کی تنخواہیں دونوں کےاکاؤنٹس میں منتقل بھی ہوچکیں ہیں اور بتانا یہ بھی کہ تنخواہیں بڑھنےپر تنقیدوں سےشہبازشریف کےنوٹس تک سب ٹوپی ڈرامہ تھا۔۔

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

ملک احمدصاحب نوازشریف صاحب کی ولی عہد،مسلم لیگ کی اگلی وزیراعظم،پنجاب کی وزیراعلٰی مریم نواز تقریر کر رہی ہوں اور اپوزیشن ارکان شور شرابہ کریں،انکی یہ مجال،انکی یہ جرات،لہذا ملک احمدصاحب انہیں معطل کرنے،جرمانےکرنےاور انہیں ڈی سیٹ کرنےکےعلاوہ ان سےپاکستان کی شہریت بھی واپس لےلیں۔۔

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

موروثی سیاست ایک لعنت۔۔ اور ایک عمران خان ہی تو موروثی سیاست کے خلاف۔۔ یہ مسلم لیگ،یہ پیپلز پارٹی،یہ جے یو آئی،یہ اے این پی،یہ سب سیاسی جماعتیں تھوڑی ہیں یہ تو خاندانی بادشاہتیں،یہ تو پرائیویٹ کمپنیاں،چند لوگ آقا اور باقی سب غلام۔۔

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

کہنا یہ تھاکہ جب جب نوازشریف پر برا وقت آیا تو وہ ڈیل مار کر کبھی جدہ کبھی لندن چلےگئےلیکن جب سےعمران خان پر برا وقت آیا ہوا وہ سب ڈیلیں ٹھکرا کر پاکستان میں اور جیل میں،بس کہنا یہ تھاکہ جب مشکل وقت آیا تو نوازشریف کےبیٹےپاکستان چھوڑ گئےجبکہ عمران خان کےبیٹےپاکستان آنا چاہ رہے۔۔

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

اللہ مجھ سے پوچھے گا دنیا میں کیا کیا،میں کہوں گا میرٹ پر کام کیا۔۔وزیراعظم شہبازشریف جی بالکل کیونکہ اللہ کو تو معلوم ہے کہ مسلم لیگ نے مجھےمیرٹ پر وزیراعظم کیلئے نامزد کیا،میرٹ پر میرے سب کرپشن کیس ختم ہوئے اور 8 فروری 2024 کے الیکشن کےبعد تو میں 100 فیصد میرٹ پر وزیراعظم بنا۔۔

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

وہ بتانایہ تھاکہ نوازشریف صاحب،شہبازشریف صاحب،مریم نوازصاحبہ مری پہنچ چکےمطلب عوام بارشوں اور سیلاب میں ڈوب رہےمر رہےاور حکمران پرفضا مقام پر محفل سجائےبیٹھےمطلب وہ مثال تو آپ نےسن رکھی ہو گی کہ جب روم جل رہا تھاتو نیرو بانسری بجا رہا تھامطلب اب بانسری مری میں بجائی جا رہی ہے۔۔

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

اُن تمام دانشوروں کو سلام جو نوازشریف،شہبازشریف،مریم نواز اینڈ فیملی کے مری اور ڈونگا گلی میں Family get together مطلب خاندانی اکٹھ کو زبردستی ملکی سیاست سےجوڑنےمیں لگےہوئےاور یہ بتانےکی ناکام کوششوں میں لگےہوئےکہ جیسےیہ سب تفریحی مقام پر ملک وقوم کی بہتری کیلئےاکٹھےہوئےہیں۔۔

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

جہاں ملک احمد بھچر،بلال اعجاز،احمد چٹھہ سمیت70کارکنوں کو 10دس سال کی سخت سزاؤں پر حیران ہوں،وہاں یاسمین راشدکی سزا پر دکھی ہوں،ایک ماں،ایک بیمار ماں،ڈیڑھ دو سال جیل کےبعد انہیں بری بھی کیاجاسکتاتھا،جہاں تک تعلق شاہ محمودقریشی کا تو وہ تو ناحق جیل میں،انکا 9مئی سےکوئی تعلق ہی نہیں

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

جب سےعمران خان کا یہ بیان نظرسےگذرا کہ “وضو کرنےکےلئیےمجھےجو پانی دیا جاتا ہے وہ اتنا گندہ ہوتا ہےکہ اس سےوضو نہیں ہوسکتا” تب سےسورہ رحمٰن کی آیت یاد آ رہی ہےکہ کُلُ مَن علیھافان ویبقٰی وجهُ ربِکَ ذوالجلالِ والاکرام۔۔ مفہوم۔۔سب نےفنا ہوجانا ہےبس عظمت و جلال والےاللہ باقی رہیں گے