Irum (@irumchaudhary3) 's Twitter Profile
Irum

@irumchaudhary3

Old account suspended on 30k.😔
We are all bad, in someone's story.
PML. N Zindabad✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
0% tolerance for youthias & Qadianis.

ID: 1623660295846518784

calendar_today09-02-2023 12:30:01

6,6K Tweet

6,6K Followers

362 Following

Irum (@irumchaudhary3) 's Twitter Profile Photo

بلاول کے 300 یونٹ فری والی آفر صرف ان لوگوں کےلئے ہے جو منگو کی دی گئی ایک کروڑ نوکریوں میں سے ایک نوکری کرتے ہیں اور اس کے دیئے پچاس لاکھ گھروں میں رہتے ہیں 😂🤣

Irum (@irumchaudhary3) 's Twitter Profile Photo

سولر لگوانے کا ارادہ تھا لیکن بلاول کے 300 یونٹ فری دینے کے وعدے کی وجہ سے ارادہ کینسل کر دیا ہے 😉

🇵🇸 انا دمی فلسطینی🇵🇰 (@chocspeaks) 's Twitter Profile Photo

یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ کسی اور سے محبت ہے   اور وہ اور تم نہیں شاید مجھ کو جس اور سے محبت ہے   یہ ہوں میں اور یہ مری تصویر دیکھ لے غور سے محبت ہے   بچپنا کمسنی جوانی آج تیرے ہر دور سے محبت ہے   اس کی ہر طرز مجھ کو بھاتی ہے اس کے ہر طور سے محبت ہے ڈاکٹر فخر عباس

Irum (@irumchaudhary3) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ یہ فون استعمال کر چکے ہیں تو زیادہ میٹھے اور تیز نمک سے پرہیز کریں اور ہئیر کلر کسی اچھی کمپنی کا استعمال کریں 😜🤣

اگر آپ یہ فون استعمال کر چکے ہیں تو زیادہ میٹھے اور تیز نمک سے پرہیز کریں اور ہئیر کلر کسی اچھی کمپنی کا استعمال کریں 😜🤣
Irum (@irumchaudhary3) 's Twitter Profile Photo

جلسے دن کی روشنی میں کرکے میاں صاحب یوتھیوں کی زندگی میں اندھیرا کر رہے ہیں🫣

Irum (@irumchaudhary3) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید با مشقت کی سزا 👊👊

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

میرے خیال سے عدالت نے کیس میں جلدبازی کا مظاہرہ کیا ہے، کیس کا فیصلہ انتخابات کے بعد زیادہ مناسب ہوتا. عدالت کو شاید احساس نہیں تھا کہ انکا فیصلہ انتخابات پر اثر انداز ہو سکتا ہے اور اس فیصلے کے نتیجے میں پی ٹی آئی ہمدردی کارڈ دکھا کر ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کر سکتی ہے. #CipherCase

میرے خیال سے عدالت نے کیس میں جلدبازی کا مظاہرہ کیا ہے، کیس کا فیصلہ انتخابات کے بعد زیادہ مناسب ہوتا.
عدالت کو شاید احساس نہیں تھا کہ انکا فیصلہ انتخابات پر اثر انداز ہو سکتا ہے اور اس فیصلے کے نتیجے میں پی ٹی آئی ہمدردی کارڈ دکھا کر ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کر سکتی ہے.
#CipherCase
Irum (@irumchaudhary3) 's Twitter Profile Photo

اچھا پی ٹی آئی والے سارے صحافی رات کو پھانسی کا ماحول بنا کر جو سوئے ان کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔۔۔ سخت مایوس ہیں بیچارے!

Irum (@irumchaudhary3) 's Twitter Profile Photo

یوتھیا مر جائے گا پاکستان کی 76 سالہ تاریخ میں کہیں بھی اپنے پونے 4 سال کا ذکر نہیں کرے گا۔

Irum (@irumchaudhary3) 's Twitter Profile Photo

میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسدؔ سنگ اٹھایا تھا کہ 'سر' یاد آئے! غالب اور انصافیوں سے معذرت کے ساتھ

Irum (@irumchaudhary3) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو تباہ کرنے کا تحریک انصاف کا 10 سالہ منصوبہ پائے تکمیل کو پہنچا۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 سال قید کی سزا۔

Irum (@irumchaudhary3) 's Twitter Profile Photo

آنے والے حالات میں اب ایک ہی دلچسپی باقی رہ گئی ہے کہ جیل حکام بامشقت قید کے بعد شاہ محمود سے کیا مشقت کروائیں گے کیونکہ وہ عمران کو تو باقی قیدیوں سے پردہ ہی کروائیں گے۔