Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile
Ishaq kharal

@ishaqkharal8

work at food department Karachi Pakistan

لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

ID: 1420491169008701442

calendar_today28-07-2021 21:08:39

65,65K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 اے میرے پروردگار ہم سب کے صغیرا و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما آمین ثمہ آمین 💞 جمعہ مبارک 💞 صبح بخیر 💞

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 
اے میرے پروردگار 
 ہم سب کے صغیرا و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما 
آمین ثمہ آمین 💞 

جمعہ مبارک 💞 
صبح بخیر 💞
Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 روز اتا ہوں تیرے در پہ اذیت لینے تیری ٹھوکر سے مجھے روز شفا ملتی ہے شبِ بخیر 💞 بھنڈی 🥀 #اردو_زبان

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
 
روز اتا ہوں تیرے در پہ اذیت لینے 
تیری ٹھوکر سے مجھے روز شفا  ملتی ہے

شبِ بخیر 💞
بھنڈی 🥀

#اردو_زبان
Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 فَبِأَیِّ اٰلَآئِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ( القرآن ) ترجمہ 🥀 پس تم اپنے ربّ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے بیشک 💞 صبح بخیر 💞

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
 
فَبِأَیِّ اٰلَآئِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ
( القرآن ) 
ترجمہ  🥀                  
پس تم اپنے ربّ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے

بیشک 💞 

صبح بخیر 💞
Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💞 کیسے ہیں آپ سب 🥀 شاندار آفر (چھپر پھاڑ) آفر مجھے فالو کریں اور فوراً فالو بیک کے ساتھ ساتھ شاباش بلکل فری حاصل کریں تو جلدی سے فالو کریں اور شاباش کے مستحق بن جائیں یہ آفر آج کے دن کے لیئے ہے بھر پور فوائدہ اٹھائیں 🤣 دوپہر بخیر💞

Cat bite ★ (@bismaa_7770) 's Twitter Profile Photo

❤️Follow ✓ ❤️Like ✓ ❤️Repost ✓ ❤️Quick follow back response✓ ❤️Dr_sana ✰✰ + 𝙳𝚁 𝚂𝙰𝚁𝙰 ☆ ❤️Let's go to connect to archive the target together.🎯

Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم 💞 ہم اچھے دنوں کی آس لگائے اچھے دن بھی گنوا بیٹھتے ہیں میری اپنی ذاتی حقیقت 🥀 وہ بھی دن تھے جنہیں میں اچھا نہیں سمجھتا تھا آج وہ بھی وقت ہے جنہیں میں اچھے دن نہیں سمجھتا تھا آج میں انھیں اچھا سمجھتا ہوں پرانی یادیں 💔 لورالائی بلوچستان شبِ بخیر 💞

Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💞 شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے اے میرے پروردگار ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھنا آمین ثمہ آمین 💞 صبح بخیر 💞

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💞 
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم 
 کرنے والا ہے 

اے میرے پروردگار 

 ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھنا 
آمین ثمہ آمین 💞 

صبح بخیر 💞
Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 پہلی شرط ایمان دی ان دیکھے ایمان آتا ہے 😅😅😅 اللہ دی مرضی اسلام آباد والو دکھ کی اس گھڑی میں ،میں آپ کے ساتھ ہوں 🤣🤣 m ishaq khral

Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم 💞 اے نگار زندگی تجھ کو کہاں ڈھونڈا نہیں اب یہ عالم ہے کہ اپنا بھی پتہ ملتا نہیں یوں اسیر پہیم درد ہو چکی ہے زندگی جس کو اپنا کہہ سکوں ایسا کوئی لمحہ نہیں چند لمحوں کو ملی تھی کل زلفوں کی چھاؤں ریگ زار زیست میں اب دور تک سایہ نہیں شبِ بخیر🥀

السلام وعلیکم 💞 
اے نگار  زندگی تجھ کو کہاں ڈھونڈا نہیں 
اب یہ عالم ہے کہ اپنا بھی پتہ ملتا نہیں

یوں اسیر پہیم درد ہو چکی ہے زندگی 
جس کو اپنا کہہ سکوں ایسا کوئی لمحہ نہیں 

چند لمحوں کو ملی تھی کل زلفوں کی چھاؤں 
ریگ زار زیست میں اب دور تک سایہ نہیں 

شبِ بخیر🥀
Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 بیشک 💞 میرا پروردگار سننے والا جاننے والا اور مہربان ہے ❤️ صبح بخیر 💞

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
 
بیشک 💞
 
میرا پروردگار

 سننے والا جاننے والا اور مہربان ہے ❤️ 

صبح بخیر 💞
Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم 💞 اک عمر تک میں اُس کی ضرورت بنا رہا 🥀 پھر یوں ہوا کہ اُس کی ضرورت بدل گئی عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی ❤️ شبِ بخیر 💞

Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 اے اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلا آمین ثمہ آمین 🥀🥀 صبح بخیر 💞

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 
اے اللہ 
ہمیں سیدھے راستے پر چلا 

آمین ثمہ آمین 🥀🥀 

صبح بخیر 💞
Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم 💞 خمارچاہت کا اتر جائے گا جانتا تھا وہ بچھڑ جائے گا پتہ تھا دشتِ ہجراں میں دل خاک ہوگا اور بکھر جائے گا جو دیا ہے زخم اس نے مجھے سوچتا ہوں کیاوہ بھر جائے گا کٹ ہی جائے گی زندگی میری وقت گزرتا ہے گزرجائے گا بہائے تھے اشک سکون کے لیے کیا پتہ تھا اک اشک ٹھہر جائے گا

السلام وعلیکم 💞 

خمارچاہت کا اتر جائے گا
جانتا تھا وہ بچھڑ جائے گا
پتہ تھا دشتِ ہجراں میں دل
خاک ہوگا اور بکھر جائے گا
جو دیا ہے زخم اس نے مجھے
سوچتا ہوں کیاوہ بھر جائے گا
کٹ ہی جائے گی زندگی میری
وقت گزرتا ہے گزرجائے گا
بہائے تھے اشک سکون کے لیے
کیا پتہ تھا اک اشک ٹھہر جائے گا
S.NaDeEm (@snadeem1976) 's Twitter Profile Photo

💞بیشک🍃اللہ تعالیٰ🍃اور اس کے فرشتے 🍃نبی🍃پر درود بھیجتے ہیں۔اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو ❤اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد ﷺ❤️

💞بیشک🍃اللہ تعالیٰ🍃اور اس کے فرشتے 🍃نبی🍃پر درود بھیجتے ہیں۔اے ایمان والو!  تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو
❤اللھم صل علی مُحَمَّد  وعلی ال مُحَمَّد ﷺ❤️
Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 اے میرے پروردگار❤️ ہم سب کی تمام مشکلات کو دور فرما آمین ثمہ آمین 💞 صبح بخیر 🥀🥀

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 

اے میرے
 پروردگار❤️
 ہم سب کی تمام مشکلات کو دور فرما 
 
آمین ثمہ آمین 💞 

صبح بخیر 🥀🥀
Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 بے حیائی سے مراد ☝️ کسی کی عزت وآبرو کو غلط سے دیکھنا نہیں بلکہ اپنے سے بڑے سے بد تمیزی کرنا یا اس کی اچھی بات کو رد کرنا حیا سے مراد ☝️ وہ لوگ جو کسی بھٹکے ہوئے انسان کو صحیح راستہ بتاتے ہیں جو برے کاموں سے روکتے ہیں دوپہر بخیر 💞

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
 
بے حیائی سے مراد ☝️

کسی کی عزت وآبرو کو غلط سے دیکھنا نہیں بلکہ اپنے سے بڑے سے بد تمیزی کرنا یا اس کی اچھی بات کو رد کرنا 

حیا سے مراد ☝️
 
وہ لوگ جو کسی بھٹکے ہوئے انسان کو صحیح راستہ بتاتے ہیں جو برے کاموں سے روکتے ہیں
 
دوپہر بخیر 💞
Ishaq kharal (@ishaqkharal8) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم💞 تم پہ تو کرم تھا کہ تم یوسف ٹھہرے.. کبھی زلیخا سے پوچھو ، زلیخا ہونا.. اے میرے پروردگار 💞 تو کتنا رحیم ہے تو نے زلیخا سے یوسف ملوا دیا یعقوب کو یوسف کی خوشبو سونگھا دیا یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکال دیا فرعون کے ہاتھوں موسیٰ بچا دیا سبحان ❤️ شبِ بخیر 💞

السلام وعلیکم💞 

تم پہ تو کرم تھا کہ تم یوسف ٹھہرے..
کبھی زلیخا سے پوچھو ، زلیخا ہونا..

اے میرے پروردگار 💞
تو
کتنا رحیم ہے 

تو  نے زلیخا سے یوسف ملوا دیا 
یعقوب کو یوسف کی خوشبو سونگھا دیا 
یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکال دیا 
فرعون کے ہاتھوں موسیٰ بچا دیا
سبحان ❤️

شبِ بخیر 💞