Islamabad Updates (@islamabadviews) 's Twitter Profile
Islamabad Updates

@islamabadviews

Nationwide Updates... #Islamabad #Pakistan

ID: 1298533661525123072

calendar_today26-08-2020 08:12:41

5,5K Tweet

31,31K Followers

114 Following

Islamabad Updates (@islamabadviews) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی میں خراب موسم کے باعث ایک دن کی عام تعطیل ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور محفوظ رہیں۔

Islamabad Updates (@islamabadviews) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی سے مری جانے والی روڈ سالگراں کے قریب لینڈ سلائڈنگ۔۔ مری کی طرف سفر کرنے والے حضرات ایکسپریس وے استعمال کریں۔

وفاقی دارلحکومت میں مسلسل بارش کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح 1 ہزار 748 فٹ تک پہنچ گئی، کل صبح 6 بجے راول ڈیم کے سپل ویز کھولے جائیں گے، تمام ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل ہے

یہ سب کچھ اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ تمام معلومات موجود ہیں، لیکن اس کے باوجود اس طرح کے جعلی رائیڈرز اسلام آباد میں آزادانہ گھوم رہے ہیں۔ #Indrive ایپ بغیر کسی سخت ضابطوں کے چل رہی ہے۔ inDrive

یہ سب کچھ اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ تمام معلومات موجود ہیں، لیکن اس کے باوجود اس طرح کے جعلی رائیڈرز اسلام آباد میں آزادانہ گھوم رہے ہیں۔ #Indrive ایپ بغیر کسی سخت ضابطوں کے چل رہی ہے۔ <a href="/inDrive/">inDrive</a>
Islamabad Updates (@islamabadviews) 's Twitter Profile Photo

عاقب عباسی ولد ظہور عباسی، جن کا تعلق دھیرکوٹ سے ہے، کو کھنہ پل کے قریب نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا۔ وہ اس وقت بے نظیر بھٹو اسپتال میں تشویشناک حالت میں زیرِ علاج ہیں۔ جو بھی اس کو جانتا ہو، برائے مہربانی اس کے اہلِ خانہ سے فوری رابطہ کرے۔

یہ اسلام آباد کے سیکٹر جی 14 کی سی سی ٹی وی فوٹیج ہے، دن دیہاڑے نقاب پوش مسلح افراد ایک گھر میں گُھس گئے، شاید گھر کے اندر سے بھرپور جوابی کارروائی سے پہلے ہی فرار ہو گئے، پولیس کو ابھی تک معاملے سے متعلق کچھ رپورٹ نہیں ہوا۔

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

A hidden gem unveiled! 🌿💧🌳 Recent rains have carved a breathtaking new waterfall in the heart of #MargallaHills nature’s spontaneous masterpiece cascading through #Islamabad’s green crown. #MargallaMagic ♥ 🌧️ 🏞️