Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile
Islamabadies

@islamabadies

An ordinary citizen advocating for Social Change 🌍 Shedding light on important issues while exploring the diverse beauty of #Islamabad. ♥ 🇵🇰 #CitizenActivist

ID: 2461726165

linkhttps://www.facebook.com/Islamabadshots calendar_today24-04-2014 14:10:55

36,36K Tweet

211,211K Followers

859 Following

Tahir Khan (@taahir_khan) 's Twitter Profile Photo

As PTA has has blocked reply/comments option, I have no option but to retweet ur tweet with comments. Good u have apologised to the Awami National Party leader Aimal Wali Khan . PTA should also apologise to the whole nation for its major role in banning X and depriving people from freedom of

Ali Imran Abbasi (@aliimranabbasi) 's Twitter Profile Photo

اسلام آبادIslamabad Policeکےکچھ افسران کوکس نےحق دیاکہ وہ ریکوری کرانےکےلئےلوگوں کواٹھاکرغائب کردےافسران کاکیاایسافائدہ ہےریکوری میں کہ وہ اپنےجونئیرزکوغیرقانونی کاموں کےلئےمجبورکرتےہیں کچھ افسران نےکیوں اپنی عدالتیں لگارکھی ہیں؟ آئی جی #AliNasirRizvi صاحب کےپاس دوبڑےعہدےہونےکےباعث

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

یہ دو سو یونٹس والا ڈرامہ کم از کم 300 یونٹس تک بڑھانا چاہئے خاص کر شدید گرمی کے موسم میں، لیکن عام لوگوں کی کون سنے؟ فیصلے کرنے والوں نے اپنے لئے بجلی مفت کی ہوئی ہے اور عوام کیلئے صرف دو سو یونٹس تک کم بل، 201 پر ڈبل چارجز، یہ کس عقلمند کی پالیسی ہے؟

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

The true purpose of Social Media is to help one another, bring smiles to people's faces, highlight important issues in our surroundings, and be a voice for the oppressed. Unfortunately, here it seems that every other person is engaged in Flattery, Falsehoods, and Propaganda.

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

طاقتور اکثر اپنے جرائم کو چھپانے کیلئے جھوٹ اور پروپیگنڈے کا سہارا لیتے ہیں لیکن قدرت کا اصول ہے کہ جھوٹ ایک نہ ایک دن بے نقاب ضرور ہوتا ہے، جو بالآخر طاقتور کیلئے شرمندگی کا باعث بنتا ہے۔ تاہم، اگر طاقتور فطری طور پر بےحس ہوں، تو اُن پر سچائی کے سامنے آنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان، چترال، کشمیر وغیرہ جیسے پہاڑی علاقوں میں ٹریفک حادثات کی سب سے بڑی وجہ احتیاط کی کمی ہے۔ پہاڑی علاقوں کی سڑکوں اور ڈرائیونگ کے انداز میں میدانی علاقوں کے مقابلے میں بہت فرق ہوتا ہے۔

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

"جس نے کسی بے گناہ انسان کو قتل کیا، گویا اُس نے تمام انسانوں کو قتل کیا۔" - سورۃ المائدہ یہ بے گناہ چاہے پاکستانی ہو، افغان ہو یا کسی اور ملک کا. نفرت انگیز اور غیر ذمہ دار بیانات سے صرف فاصلے اور نفرت بڑھتی ہے، خصوصاً مسلمانوں کے درمیان۔ اللّه تمام انسانوں کا رب ہے۔

Islamabad Police (@ict_police) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا غیرقانونی پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن۔ G-9 مرکز میں ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کرنے والی متعدد گاڑیوں کو روڈ سے ہٹایا اور قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ شہری ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی گاڑیاں مختص کردہ پارکنگ میں پارک کریں۔

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

Inayat Hussain from Laspur (Balim), Upper Chitral, has been granted the prestigious opportunity to represent #Pakistan 🇵🇰 at the Ice Hockey Championship being held in #Russia. Best of Luck ✅

Inayat Hussain from Laspur (Balim), Upper Chitral, has been granted the prestigious opportunity to represent #Pakistan 🇵🇰 at the Ice Hockey Championship being held in #Russia. Best of Luck ✅
Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

سکردو: لاپتہ ہونے والے چار سیاحوں کی گاڑی کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ یہ گاڑی ایک حادثے کا شکار ہوئی تھی اور گنجی و استک نالہ کے درمیان دیکھی گئی ہے۔ خدا معلوم یہ زخمی کتنے دنوں تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہے ہونگے۔ یہ واقعہ گلگت بلتستان کی انتظامیہ کیلئے ایک سیاہ دھبہ ہے۔

سکردو: لاپتہ ہونے والے چار سیاحوں کی گاڑی کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ یہ گاڑی ایک حادثے کا شکار ہوئی تھی اور گنجی و استک نالہ کے درمیان دیکھی گئی ہے۔

خدا معلوم یہ زخمی کتنے دنوں تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہے ہونگے۔ یہ واقعہ گلگت بلتستان کی انتظامیہ کیلئے ایک سیاہ دھبہ ہے۔
Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

🔴 Rain, thunderstorms, strong winds, and isolated hailstorms are likely to affect Islamabad, Rawalpindi & nearby areas within the next 2 to 4 hours. High winds may uproot trees and lead to power outages. Dust storms could reduce visibility and damage structures.

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

🔴 There has been no increase in #MetroBus fares. The notification circulating on social media is fake: #CDA's Spokesperson