𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@its___ik) 's Twitter Profile
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰

@its___ik

بِگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سُنتے
ویسے کافی اَچھے ہیں ہم
RTs Not endorsement My Leader #Imran_Khan Love my country 👉🇵🇰 Love PAK Army Soldiers

ID: 1558737622809264128

calendar_today14-08-2022 08:50:08

45,45K Tweet

7,7K Followers

6,6K Following

𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@its___ik) 's Twitter Profile Photo

اپنا قیمتی وقت نکال کر ادھر آئیں🙋‍♂️ اور اپنا قیمتی ووٹ کاسٹ کریں،،،، 🗳 تحریک انصاف والی ہیں دونوں جس کے ووٹ کم ہوں ووٹ اسی کو اپنا ووٹ دے کر جائیں 🇧🇫😎 #داستان_دل #قومی_زبان

Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 صُـبــــــــــــحَ بَـخــــــــیَـر " اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر۔" حضرت علی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
 
صُـبــــــــــــحَ بَـخــــــــیَـر

 " اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر۔"
 حضرت علی
M.Ather Rajpoot (@m_ather23) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🌹السلام وعلیکم🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 اےرب العالمین !جب موت آئےتوکلمہ پاک وردزبان ہو اےرب العالمین روزمحشررحمتہ اللعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہواور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سےآپ راضی ہوں آمین 🤲🏻 صلو علی الحبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

﷽
🌹السلام وعلیکم🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

🌴جمعہ مبارک 🌴

اےرب العالمین !جب موت آئےتوکلمہ پاک وردزبان ہو
اےرب العالمین روزمحشررحمتہ اللعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہواور 
ان لوگوں میں شامل ہوں جن سےآپ راضی ہوں 
آمین 🤲🏻
صلو علی الحبیب 
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
𝓡𝓲𝓭𝓪 (@n_ri_da) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم *سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ ، وَرِضَا نَفْسِهِ ، وَزِنَةَ عَرْشِهِ ، ومِدَادَ كَلِمَاتِهِ ● ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺮ ﻋﻄﺎ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠﮧآپﺑﮩﺖ ﺑﻨﺪﮦ ﻧﻮﺍﺯ ﮨیں ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺻﺒﺢ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﮨﮯ آپ کی ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺰﻭﻝ ﮐﯽ

السلام علیکم 
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ ، وَرِضَا نَفْسِهِ ، وَزِنَةَ عَرْشِهِ ، ومِدَادَ كَلِمَاتِهِ ●
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺮ ﻋﻄﺎ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠﮧآپﺑﮩﺖ ﺑﻨﺪﮦ ﻧﻮﺍﺯ ﮨیں
ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺻﺒﺢ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﮨﮯ آپ کی ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺰﻭﻝ ﮐﯽ
🇸‌🇦‌🇳‌🇦‌🇲‌ (@sanam2579) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

🌴جمعہ مبارک 🌴

اے رب العالمین 
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور 
ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں 

آمین
Broken Heart 💔 (@ishq_ho_tm) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر *_مت چاہوں کسی کو اتنا کہ بعد میں خود رونا پڑے۔۔ *_یہ دنیاچاہت سے نہیں ضرورت سے پیار کرتی ہیں۔۔🥀 اوئے 😏 عشق ہو تم 😘🫂 #داستان_دل #قومی_زبان

𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@its___ik) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر ❤️ دلوں میں نفرتیں نہیں پیدا کرتے، اپنوں کے لیے دل کا ایک حصہ وقف کرنا پڑتا ہے "رشتے قربانی مانگتے ہیں۔۔۔🥀 #IK #داستان_دل #قومی_زبان

السلام علیکم 
صبح بخیر ❤️
 
دلوں میں نفرتیں نہیں پیدا کرتے،
اپنوں کے لیے دل کا ایک حصہ وقف کرنا پڑتا ہے
"رشتے قربانی مانگتے ہیں۔۔۔🥀

#IK

#داستان_دل
  #قومی_زبان
亗『 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ ایمان 』亗 (@55imaan) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک! اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہ معاف فرمائے، دل کو سکون عطا کرے اور ہر مشکل کو آسان فرمائے۔ آمین Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ 亗『 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ ایمان 』亗 Team Legacy leavers

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

صبح بخیر 

جمعہ مبارک! 
 اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہ معاف فرمائے، دل کو سکون عطا کرے اور ہر مشکل کو آسان فرمائے۔ آمین

<a href="/Azizazjan/">Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ</a> 
<a href="/55imaan/">亗『 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ ایمان 』亗</a> 
<a href="/LegacyLeavers_/">Team Legacy leavers</a>
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 (@its___ik) 's Twitter Profile Photo

یہ آنسو بھائی کے لیے،،،،، جس کا حق پورا پاکستان ادا نہیں کر سکتا 💔😥 #IK #viralvideoreel #archaeoloynews #پرامن_ملک_گیر_تحریک

یہ آنسو بھائی کے لیے،،،،، 
جس کا حق پورا پاکستان ادا نہیں کر سکتا 💔😥

#IK 
#viralvideoreel 
#archaeoloynews

#پرامن_ملک_گیر_تحریک