Dr. Farooq Akmal (@its_akmalpti) 's Twitter Profile
Dr. Farooq Akmal

@its_akmalpti

Doctor 🥼🩺 , PTI and Cricket 🏏......

ID: 1714315893843656704

calendar_today17-10-2023 16:22:50

6,6K Tweet

141 Followers

2,2K Following

Samad Yaqoob (@asy53) 's Twitter Profile Photo

ضیاء الحق کی آمریت کو للکارتے علامہ احسان الہٰی ظہیر دوران تقریر بم دھماکہ میں شہید کر دیے گئے ۔۔ علامہ احسان کے آخری الفاظ اور پھر زور دار دھماکہ

Rebel Flame 🔥 (@revoltspire) 's Twitter Profile Photo

ستتے والے امبانی یوسف رضا گیلانی امبانی نے اپنے بیٹے کی شادی پر انڈین اداکار بلائے گیلانی نے اپنے بیٹے کی شادی پر سارے پاکستانی اداکار اور ٹک ٹوکر بلا لیے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

چئیرمن نیب کا 11400 ارب روپے کی ریکوری کا دعویٰ یہ رقم امریکی ڈالرز میں 40 ارب ڈالرز بنتی ہے پاکستان 1 ارب ڈالر کے قرض کے لیے بھیک مانگتا ہے یہ 40 ارب ڈالرز جو ریکور ہوئے ہیں وہ کہاں گئے ہیں اسکا حساب کون دے گا قومی خزانے میں تو یہ رقم نہیں آئی ۔ عمران ریاض خان

Pakistan Walli (@pakistanwalli) 's Twitter Profile Photo

ان دو عورتوں کو غور سے دیکھ لیں۔ ان کا پاکستان میں رجیم چینج آپریشن میں اہم کردار ہے۔ دونوں رجیم چینج کی ماہر ہیں۔ وکٹوریہ نیولینڈ منیرے مستری کی ہینڈلر تھی اور جین میریٹ دوسرے بدمعاشوں کی رسہ گیر ہے۔

ان دو عورتوں کو غور سے دیکھ لیں۔ ان کا پاکستان میں رجیم چینج آپریشن میں اہم کردار ہے۔ دونوں رجیم چینج کی ماہر ہیں۔

وکٹوریہ نیولینڈ منیرے مستری کی ہینڈلر تھی اور جین میریٹ دوسرے بدمعاشوں کی رسہ گیر ہے۔
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

اس پانچ منٹ کے کلپ میں عاصمہ شیرازی کیا کر رہی ہیں؟ ایک غلط الزام لگاتی ہیں۔ حامد خان اس کا جواب دیتے ہیں۔ پھر عاصمہ صاحبہ بار بار ہر اگلے پندرہ سیکنڈ گزرنے کے بعد پھر وہی الزام دہراتی ہیں۔ ان لوگوں کو مہدی حسن سے ٹریننگ لینی چاہئے کہ صحافت ہوتی کیا ہے؟

Mirza Shahzad Akbar (@shazadakbar) 's Twitter Profile Photo

جتنی بیعتیں یہ بندہ کر چکا ہے مجھے اس سے تو اسکی “بیعت“ کی فکر ہو گی پتہ نہیں کثرت استعمال سے اسکا کیا حشر ہو گیا ہو گا!!!

پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

ولادمیر پیوٹن: میرا اس مسخرے کو چپیڑیں مارنے کا دل کر رہا ھے طیب اردگان: ٹھہر جا یار ابھی اس بھانڈ کو مزید بکواس کرنے دے

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

رات کے 2:30 عرب امارات ایمبسی, خوفناک صورتحال!! پاکستان سے عوام بھاگنے پر مجبور ہے!! ایسے حالات پہلے کبھی نہیں ہوئے!!

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

مزے کی بات ہے کہ شہباز شریف کو روسی زبان نہیں آتی، اور پیوٹن کو انگریزی نہیں آتی اور نہ ترجمان موجود ہے ۔ اس لیے یہ صرف ایک ویڈیو دکھانے کے لیے بنی ہے جو اب وائٹ ہاوس میں ہی دکھائی جا رہی ہے۔

Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں PDA ملازمین عمران خان کے تصاویر والے بینرز اتار رہے ہیں۔ وزیراعلی Sohail Afridi کوئی ایکشن؟؟؟

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحہ جب عمران خان روسی صدر سے ملے، یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥

Mustafa (@mustafaaleem) 's Twitter Profile Photo

آپ کا دل نہیں کرتا کہ اڈیالہ جیل جا کر عمران خان سے ملیں .؟؟ کیا کہیں گے جب عمران خان کو ملیں گے ؟؟

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اور کتنی کتے والی کرواؤ گے چالیس منٹ کے انتظار کے بعد روسی صدر شہباز شریف سے ملنے نہ آۓ یہ جوکر کیا بن بلاۓ چلا گیا تھا ؟

WLVN (@thelegatein) 's Twitter Profile Photo

Just In: Pakistan issues diplomatic protest note to Russia for Russian Prez Putin not showing up at scheduled meeting with Pak PM Shehbaz Sharif, claiming it humiliated him (Shehbaz reportedly waited for 40 mins before barging into Putin's other meeting).

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

پیوٹن نے شہباز شریف کو ملاقات کا وقت دے کر،اس سے ملاقات نہیں کی۔ پھر شہباز شریف سفارتی آداب کو نظر انداز کرتے ہوئے خود ہی پیوٹن،اردگان میٹنگ کے دوران اندر چلا گیا۔ کہاں سے اتے ہیں یہ لوگ؟

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

وہ روس کا صدر ہے۔ یہ کوئی آذر بائیجان نہیں جہاں ہر دوسرے دن منہ چُک کر پہنچے ہوتے ہیں۔ بغیر اطلاع کے کسی کے دروازے پر جا کے پُھڑی ڈال کر بیٹھو گے تو پھر یہی ہو گا۔