Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile
Its eve 📚📸

@itseve11

💯 اُداسیاں نہیں جچتی تم پر۔۔

تم بنی ہو مسکرانے کے لئے🖤

ID: 1227311040234475521

calendar_today11-02-2020 19:19:08

28,28K Tweet

3,3K Followers

1,1K Following

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

کُچھ لوگ آپ کے ساتھ اس لیے ہیں کہ !! انہیں کوٸی اور نَہیں مِلا، اور کُچھ لوگ آپ کے سَاتھ تَب تک ہیں، جَب تک کوٸی اور نَہیں آجاتا، اور کُچھ لوگ آپ کے سَاتھ اس لیے ہیں کہ، ” وہ آپ کے سِوا کِسی اور کو چَاہتے ہِی نَہیں🥀“.

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زباں بولنےلگیں اوجھل ہوا وہ شخص تو_____کہرام مچ گیا

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں تین چیزوں پر کھبی شرمندہ مت ہونا پرانے کپڑے غریب دوست بوڑھے ماں باپ

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

اندھے نکالتے ہیں چہرے میں میرے نُقص۔۔ بہروں کو شکائت ہے کہ غلط بولتا ہوں میں۔۔

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہے آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں (yes, I'm) اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپ کے لیے اہمیت نہیں رکھتی

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

ایماندار انسان ہمیشہ لفظوں کی کشمکش میں ہار جاتا ہے کیونکہ وہ سچائی کا پابند ہے، جبکہ جھوٹا انسان کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

لاؤں کہــــــاں سے ڈُھونڈھ کے اے قلــــــبِ نامراد۔۔ تَسکینِ اضطراب کی صُــــــورت کہیں جِسے۔۔۔ سرکار میرے سِیــــــنے کی، دھڑکــــــن تو دیکھنا۔۔ وہ چیز تو نہیـــــں ہے محبــــــت کہیں جِــــــسے۔۔

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

لوگ کیا کہیں گے ؟ یہ ایسی گھٹیا سوچ ہے جو اللہ کا ڈر نکال کے لوگوں کا خوف ذہن پر غالب کر دیتی ہے..............................🥀🖤

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم *اے ہمارے مہربان رب!* ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

عمر میں بڑا ہونے سے ،کچھ نہیں ہوتا آپ بڑے تب ہوتے ہیں، جب آپ دوسروں کو ،برداشت کرنا اور سہنا سیکھ جاتے ہیں،🥀🖤✨

عمر میں بڑا ہونے سے ،کچھ نہیں ہوتا آپ بڑے تب ہوتے ہیں، جب آپ دوسروں کو ،برداشت کرنا اور سہنا سیکھ جاتے ہیں،🥀🖤✨
Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم "میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں، تمہیں جیا ہے — تم میرے اندر اس طرح دھڑکتے ہو، جیسے کوئی زخم جو بھرنے سے انکار کرتا ہو، جیسے کوئی دعا جو سجدے میں رہ گئی ہو، اور جیسے وہ صدا، جو ہر بار لبوں تک آ کر، بس تمہارے نام پر رک جاتی ہے۔" 🖤♥️

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

*محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی جبکہ..!!* *دھوکہ اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے*

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

"____ واجب القتل ہے وہ شخص جس کو مخلص مل جائے اور وہ پھر بھی بھٹک جائے۔!" 🥀🔪

Its eve 📚📸 (@itseve11) 's Twitter Profile Photo

🔥🔥دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے😞 ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے🖤🕊 ہم حسین چہروں کو کچھ نہیں سمجھتے