Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile
Wahab Khan

@itx_wahab123

Insafian|Content Writer| Graduated 👨‍🎓| MBA| Proud Pakistani 🇵🇰
Send me secret msg 👉
secret.viralsachxd.com/fa3b1a

ID: 1370059886688620551

calendar_today11-03-2021 17:12:17

458,458K Tweet

153,153K Followers

11,11K Following

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ وہ بد بو دار کردار ہے کہ دنیا کا کوئی اور ملک ہوتا تو قاضی فائز عیسیٰ کو رسے ڈال کر گھسیٹا جاتا، سہراب برکت

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

حامد خان نے آج سپریم کورٹ میں عدلیہ کی پتلونیں اتار کر آئین کے ترازو میں ڈالی ہیں، سبی کاظمی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اسٹبلشمنٹ کی غلامی کی انتہا جو کر دی ہے موجودہ سیاسی جماعتوں نے، وہ قیدی نمبر 804 کے خوف کی وجہ سے کی ہے، عمران ریاض

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

یہ سیلابی حالات اور واقعات پچھلے سالوں میں بھی دیکھنے کو ملے، اور آج بھی، آئندہ بھی یہ واقعات ہوتے رہیں گے، جب تک سندھ تاس معاہدہ مکمل نہیں ہوتا، اور اِن حالات سے نپٹنے کے انتظامات نہیں کیے جاتے، سبی کاظمی

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں، اگر علیمہ خان پاکستانی عوام کی قیادت کریں عمران خان کی رہائی کے لیے، تو عمران خان دنوں میں جیل سے باہر ہوں گے، باقیوں کا عمران خان سے خونی رشتہ نہیں ہے اس لیے وہ عمران خان سے مخلص نہیں اور اسمبلیوں اور عہدوں کے نشے میں جدوجہد بھی نہیں کر رہے ہیں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

قیامت کے دن ججز کے ساتھ کیا ہو گا؟ قیامت کے دن حکمرانوں اور ججوں کے ہاتھ بندھے ہوں گے، اللہ پوچھے گا تمہیں جو حکمران بنایا تھا، تو تم نے میرے بندوں کے ساتھ کیا کیا؟ اللہ قاضی سے پوچھے گا بتا کتنے عدل اور کتنے ظلم کے فیصلے کئے تھے، مولانا طارق جمیل

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر فضل الرحمان سے کیا گیا وعدہ پورا کرنے کا وقت آ گیا؟ خیبرپختونخوا میں علی امین کی چھٹی، اور جمعیت کا وزیر اعلیٰ آ رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخوا کی عوام صوبے میں رجیم چینچ قبول کرے گی؟

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستیں تحریک انصاف سے چھین کر مال غنیمت سمجھتے ہوئے ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کو باٹنٹنے کے فیصلے خلاف جہلم کی عوام سراپا احتجاج، عوام نے عدلیہ کا کہاں انصاف فراہم کریں ورنہ پاکستان کے حالات بھی سری لنکا جیسے ہوں گے،

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں مال غنیمت کی طرح حکومتی جماعتوں اور دیگر جماعتوں کو بانٹ دی گئیں ہیں، اب 27 ویں ترمیم کی راہ ہموار کر دی سپریم کورٹ نے، یقیناً یہ ایک سیاہ ترین فیصلہ ہے، حسنات ملک

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آئینی بنچ بنایا ہی تحریک انصاف سے مخصوص نشستیں چھیننے کے لیے تھا، قاضی فراڈ عیسیٰ نے نظام انصاف پر کالک ملی اور متنازع فیصلے کر کے چوری شدہ مینڈیٹ کو تحفظ دیا، حبیب اکرم

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آج کے دن کا تاریخی جملہ جو پورے نظام پر سبقت حاصل کر گیا، سپریم کورٹ کے ججز نے عدالت کو گیٹ نمبر 4 بنایا ہوا ہے، مطیع اللہ جان مخصوص نشستوں کے فیصلے سے ایک ایک لفظ سچا لگا کہ واقعی ہماری عدالت ختم ہو چکی ہیں اور سپریم کورٹ گیٹ نمبر 4 میں تبدیل ہو چکی ہے۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستیں چھن جانے کے فیصلے کے بعد مایوس انصافینز کے لیے یہ ویڈیو، سب لازمی سنیں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ نہیں بولنا اور نا ہی جزباتی ہو کر جواب دینا، کیا پاکستان میں آپ اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ، روشن اور شاندار دیکھتے ہیں؟

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

جو عوام پر ظلم کرتے ہیں اور انصاف فراہم نہیں کرتے وہ اخرت میں جہنم میں ہی جائیں گے، ان شاءاللہ

جو عوام پر ظلم کرتے ہیں اور انصاف فراہم نہیں کرتے وہ اخرت میں جہنم میں ہی جائیں گے، ان شاءاللہ
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کا پانی ہی نہیں بلکہ پوری سپریم کورٹ ہی تب تک نا پاک رہے گی جب تک 26 ویں آئینی ترمیم ختم نہیں ہو گی۔

سپریم کورٹ کا پانی ہی نہیں بلکہ پوری سپریم کورٹ ہی تب تک نا پاک رہے گی جب تک 26 ویں آئینی ترمیم ختم نہیں ہو گی۔
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ ادارے کی خاطر ماں کی فاتح چھوڑ کر آنے والے جمال خان مندو خیل نے سپریم کورٹ میں انصاف کا جنازہ پڑھا دیا۔

تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ ادارے کی خاطر ماں کی فاتح چھوڑ کر آنے والے جمال خان مندو خیل نے سپریم کورٹ میں انصاف کا جنازہ پڑھا دیا۔