Muhammad Hassan (@itx_pyarakhan) 's Twitter Profile
Muhammad Hassan

@itx_pyarakhan

🔥

کردار میں اکڑ ہونا بھی ضرور ہے _
ہر کوئ عِزت کے لائق نہیں ہوتا _

ID: 1722695123233124352

calendar_today09-11-2023 19:18:56

6,6K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Sardar Latif Khosa (@latifkhosafan) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کے اہم موقع پر یہ سروے کروا رہا ہوں !! سب اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔۔۔ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

5 اگست کے اہم موقع پر یہ سروے کروا رہا ہوں !!

سب اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔۔۔

#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

ہاں جی ہو گیا پھر ختم شد یا کر لیا مائنس ؟؟ 😁 تمہارا باپ بھی اسے مائنس نہیں کر سکتا 🔥✊

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

نا پارٹی سے تعلق نا پارٹی کا عہدہ پھر بھی کھڑا ہے🚨 محمود خان اچکزئی اور اخونزادہ حسین یوسفزئی بغیر کسی عہدے اور سیٹ کے محلصی کی مثال بن کر یہ جنگ لڑرہے ہیں !!

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

پشاور ریلی علی امین کی قیادت میں جی ٹی روڈ پہنچ گئی، سہیل آفریدی، مینا خان، صنم جاوید، مشال یوسفزئی اور فیصل جاوید کنٹینر پر موجود۔

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

میاں شہزاد فاروق کو ملٹری انٹیلیجنس کے حوالے کر دیا گیا- کل رات 5 اگست کو تھانہ لوئر مال سے SP سٹی نے میاں شہزاد فاروق کو MI کے حوالے کیا- تھانہ کے اندر ساتھیوں نے بھی تصدیق کر دی-

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

" In these dark days of unprecedented oppression and tyranny, the massive turnout of the Pakistani nation in response to the August 5th call for protest is not only admirable, it is a powerful sign that a new dawn is beginning to break through the long-standing darkness of

Babar Azam (@babarazam258) 's Twitter Profile Photo

Always special to start the series with a win - ALHUMDULILAH 🇵🇰 Brilliant team effort today — proud of you, HassanNawaz Well done Shaheen Afridi and skipper Muhammad Rizwan 👏 On to the next! 🇵🇰

Always special to start the series with a win - ALHUMDULILAH 🇵🇰

Brilliant team effort today — proud of you, HassanNawaz 
Well done <a href="/iShaheenAfridi/">Shaheen Afridi</a> and skipper <a href="/iMRizwanPak/">Muhammad Rizwan</a> 👏

On to the next! 🇵🇰
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض نے اسٹیبلشمنٹ کو جواب میں حلف دیا اور کہا میں حلفاً کہتا ہوں کہ عمران خان نے میرے سے فائدہ نہیں لیا اور حلفاً کہتا ہوں کہ عمران خان کی میرے سے فائدہ لینے کی کوئی نیت بھی نہیں تھی

ملک ریاض نے اسٹیبلشمنٹ کو جواب میں حلف دیا اور کہا میں حلفاً کہتا ہوں کہ عمران خان نے میرے سے فائدہ نہیں لیا اور حلفاً کہتا ہوں کہ عمران خان کی میرے سے فائدہ لینے کی کوئی نیت بھی نہیں تھی
Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

🚨جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا ہماری تاریخی غلطی تھی۔ اس سنگین غلطی پر قوم سے معافی مانگتے ہیں۔ آئندہ کسی ایکسٹینشن کو سپورٹ نہیں کریں گے۔ اسد قیصر

Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا بڑا اعتراف: جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا ہماری تاریخی غلطی تھی۔ اس سنگین غلطی پر قوم سے معافی مانگتے ہیں۔ آئندہ کسی ایکسٹینشن کو سپورٹ نہیں کریں گے، اسد قیصر

Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

پٹوارن کی منافقت چیک کریں! ناقص مصنوعات اور سروسز کے خلاف عوامی شکایات کے ازالے کیلئے چوہدری پرویز الٰہی نے 18 سال پہلے کنزیومر کورٹس بنائیں۔ گزشتہ ہفتے، #MadamThiefMinister نے انہیں "خزانے پر بوجھ" کہہ کر بند کر دیا۔ اپنی تشہیر پر اربوں کا خرچہ جائز اور عوامی سہولت پر خرچہ بوجھ؟

Ghulam Nabi Madni (@gnmadani) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨🚨 دوسروں کے جنازے کندھوں پر اٹھانے والا غزہ کا بہادر مظلوم صحافی آج خود بھی شہید کردیا گیا Ghulam Nabi Madni

🚨🚨🚨🚨

دوسروں کے جنازے کندھوں پر اٹھانے والا غزہ کا بہادر مظلوم صحافی آج خود بھی شہید کردیا گیا 

<a href="/GNMadani/">Ghulam Nabi Madni</a>
Ghulam Nabi Madni (@gnmadani) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨🚨🚨 آسٹریلیا کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان نیوزی لینڈ بھی جلد تسلیم کرے گا Ghulam Nabi Madni

🚨🚨🚨🚨🚨

آسٹریلیا کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان 

نیوزی لینڈ بھی جلد تسلیم کرے گا 

<a href="/GNMadani/">Ghulam Nabi Madni</a>