M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile
M.Sadiq Afridi

@jaafridi645079

Banker

ID: 1526968552116346880

calendar_today18-05-2022 17:22:32

18,18K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام کا ووٹ چوری کروانے میں برطانوی ہائی کمشنر کی سہولت کاری یاد رکھی جائے۔ سفیر صاحبہ نے یمن، کینیا، افغانستان کو برباد کرنے کے بعد پاکستان میں تعینات ہو کر ڈکٹیٹر شپ کو کندھا فراہم کیا، مبینہ طور پر دولت مشترکہ کی الیکشن رپورٹ دبانے میں کردار ادا کیا Jane Marriott

پاکستانی عوام کا ووٹ چوری کروانے میں برطانوی ہائی کمشنر کی سہولت کاری یاد رکھی جائے۔
سفیر صاحبہ نے یمن، کینیا، افغانستان کو برباد کرنے کے بعد پاکستان میں تعینات ہو کر ڈکٹیٹر شپ کو کندھا فراہم کیا، مبینہ طور پر دولت مشترکہ کی الیکشن رپورٹ دبانے میں کردار ادا کیا 
<a href="/JaneMarriottUK/">Jane Marriott</a>
M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب میں کوئی دہشت گردی نہیں اُنکا کوئی فوجی نہیں مارا جاتا کوئی خود کش حملہ نہیں ہوتا ، پاکستان میں 80 ہزار لوگ دہشت گردی میں شہید ہوئے ہزاروں فوجی شہید ہوئے آئے روز دھماکے ہوتے ہیں ، سنگین سکیورٹی فیلیرز یہاں ہوتے ہیں لیکن اب ہم سعودیہ عرب کو سکیورٹی دیں گے ! Technalogia

M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile Photo

کیا وجہ ہے کہ گندم کے گوداموں پر تو روز چھاپے پڑتے ہیں مگر چینی کے گوداموں پر چھاپے کا سوچنا بھی خواب ہی رہ جاتا ہے 😃

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

جس جس کے سامنے میری یہ پوسٹ آرہی ہے آپ سے گزارش ہے #مشن_نور پے ٹویٹس کریں ، کل رات تک کرتے رہیں🔥 دنیا کی تاریخ میں یہ ایک رکارڈ بننے جا رہا ہے کہ جب پورے ملک کی عوام اپنے ظالم حکمرانوں سے نجات کے لیے ایک زبان ہو کر خدا کو پکارے گی اور مجھے اس ذات پے یقین ہے کہ وہ ہماری فریاد سنے

M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile Photo

دونوں محترم چیف صاحبان سے عرض ھے کہ نواز شریف شہباز زرداری تو نیک اور شریف لوگ ہیں اور مولانا تو فرشتہ ھے لیکن میں پھر بھی ووٹ پاکستان کے سب سے بڑے غنڈے قیدی نمبر 804 یعنی نامی گرامی غنڈے گریٹ عمران خان کو دوں گا اعلان ختم

M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر ، اللہ اکبر الحمدللہ روڈ پہ کھڑے ہوکر باآواز بلند اپنا فرض پورا کر دیا اور عمران خان کی لمبی زندگی کے لئے خاص دعا کی

M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں کہ انہیں صرف یہ ہدایت دینے کا دل کرتا ہے کہ پلیز آپ کوئی اچھی سی قبر دیکھ کر لیٹ جائیں😏👺🔪

M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile Photo

اگر پیدائش کے وقت پٹواریوں کے کان میں کسی نے اذان دی ہوتی تو آج ان کو اذان سے تکلیف تو نہ ہوتی

M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے بیٹسمینوں نے اچھا ٹارگٹ دیا لیکن سعودیہ کی ٹیم بولنگ میں ناکام رہی 😆

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

میری بیٹیوں کی زندگی میں کوئی کمزور لمحہ نہیں ہے میری بیٹی تو اپنے باپ کے ڈرائیور کے ساتھ نہیں بھاگی ! جاوید اقبال والد فلک جاوید ۔۔۔

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

لو جی۔ اگلی گرفتاری کی خبر دے دی ہے منیب فاروق نے۔ ویسے بڑے ہی کوئی نالائق لوگ رکھے ہوئے ہیں کمپنی نے۔ اور یہ اتنی محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے کیس بنائیں کر کے مجھے بتا دیں کدھر آنا ہے میں آ جاؤُں گی۔ اتنے ڈرامے کرنے کی کوئی ضرورت نہیں عوام کا پیسہ نہ ضائع کریں۔ شکریہ

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

پشاور جلسے میں گنڈاپور کی تقریر کے دوران عوام نے جو ردِ عمل دیا وہ عوام کے حقیقی جذبات ہیں ، گنڈاپور سمیت قیادت کو واضح پیغام ہے کہ 90 دن پورے ہونے سے پہلے پہلے عمران خان کے تمام احکامات پر عمل کیا جاۓ ۔۔ ورنہ عوام اڈیالہ سے پہلے کے پی ہاؤس کا رخ بھی کر سکتی ہے ۔۔🔥

M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile Photo

بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پر تاج ہو بادشاہ وہ ہے جس کا دلوں پر راج ہے ,,💝🔥

بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پر تاج ہو بادشاہ وہ ہے جس کا دلوں پر راج ہے ,,💝🔥
M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile Photo

ایسے تو کشمیری جان کی قربانیاں دے کر انقلاب نہیں لارہے ہیں ہمارے اشرفیاں اور کرپٹ حکمرانوں نے تو بیڈ روم پکی سڑکیں لے کے گئی ہیں عوام جانوروں سے بھی بدتر زندگی گزار رہے ہیں لیکن اللہ تو ھے نا آخرت بھی ھے اور حساب کتاب بھی ۔۔۔۔۔۔

ایسے تو کشمیری جان کی قربانیاں دے کر انقلاب نہیں لارہے ہیں 
ہمارے اشرفیاں اور کرپٹ حکمرانوں نے تو بیڈ روم پکی سڑکیں لے کے گئی ہیں  عوام جانوروں سے بھی بدتر زندگی گزار رہے ہیں
لیکن اللہ تو ھے نا آخرت بھی ھے اور حساب کتاب بھی ۔۔۔۔۔۔

جب سے شہباز شریف کے جہاز سے اسرائیلی عورت برآمد ہوئی ہے JUI اور جماعت اسلامی والے میٹھی نیند سو گئے لبیک والوں کی چابی خراب ہوگئی سرکاری مفتیان مکھی کی طرح ہاتھ رگڑ رہے ہیں کہ کاش یہ عمران خان کے جہاز سے برآمد ہوتی تو فتوؤں کے انبار لگا دیتے 🤣

M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی وزارت اعلیٰ ،راجہ ناصر عباس سینیٹ اور محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی قیادت سنبھالیں گے ، او کہ لا جنید اکبر پکی مرکزی چیئرمین شی نو بیا خو بہ 🔥

M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile Photo

ملکی تاریخ کا سب سے تیز ترین سافٹ ویئر اپڈیٹ کا نوبل انعام ایمل ولی خان نے اپنے نام کر لیا۔

M.Sadiq Afridi (@jaafridi645079) 's Twitter Profile Photo

وزرات اعلی جناب علی امین گنڈاپور کی ختم ہوئی ہے مگر سوگ ن لیگ میں منایا جا رہا ہے - یہ تاریخ کے پہلے وزیراعلی ہیں جن کے جانے سے اپوزیشن صدمہ میں ہے - اللہ آسانیاں پیدا فرمائیں