Aman GUL (@jf17j10) 's Twitter Profile
Aman GUL

@jf17j10

SaveTheNation

ID: 1522772322045857792

calendar_today07-05-2022 02:56:48

30,30K Tweet

3,3K Followers

6,6K Following

Aman GUL (@jf17j10) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی آج الحمدللہ حسینیت زندہ ہے اور یزیدیت مردہ ہے۔ ہر گھر میں حسینؓ کا نام زندہ ہے اور موجود ہے، مگر یزید کا نام رکھنے کے لیے کوئی تیار نہیں۔

Aman GUL (@jf17j10) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی آج بھی کچھ لوگ یزید کے وکیل اور اس کی فکر کو اپنائے ہوئے ہیں، مگر جب تک غلامان حسینؓ زندہ ہیں اس وقت تک یزید اور اس کی فکر اپنانے والوں کے مقدر میں رسوائی لکھی جاچکی ہے۔

Aman GUL (@jf17j10) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی سرکار دو عالمؐ کا ارشاد ہے کہ میری اہل بیت کی مثال نوح علیہ السلام کی کشتی کی طرح ہے، جو اس میں سوار ہوگیا، وہ نجات پا گیا اور جو پیچھے رہ گیا ہلاک ہوگیا۔

Adan Sagar (@adansagar34686) 's Twitter Profile Photo

کٹ تو گیا مگر باطل کے سامنے سر نا جھکایا حسین نے حسینیت ذندہ باد #حسین_ابن_علی

Aman GUL (@jf17j10) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی میدان کربلا میں گلشن رسالت کے ہر پیر و جوان حتیٰ کہ معصوم علی اصغر تک نے شجر اسلام کی آبیاری کے لیے اپنا حصہ ڈال کر اور خون دے کر اسلام کو نئی زندگی عطا کی اور اپنی بہادری اور جرأت کے جوہر دکھائے۔

Aman GUL (@jf17j10) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی امام حسینؓ پروردہ رسالت ہیں اور نگاہ نبوت دیکھ رہی تھی کہ اس شہزادہ رسولؐ نے کس طرح قربانی دے کر میرے دین کی حفاظت کرنا ہے، اسی لیے تو سرکار نے فرمایا تھا کہ حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں۔

Aman GUL (@jf17j10) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی حسینؓ باغ رسالت کے وہ مہکتے ہوئے پھول ہیں جن کی والدہ سیدہ فاطمہ پاکؓ کو حضورؐ نے جنت کی کلی اور امام پاک کو جنت کے پھول سے تشبیع دی۔

Aman GUL (@jf17j10) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی ہمیں نبی پاکؐ کی آل سے محبت کا رستہ رسول کریمؐ اور آپؐ کے صحابہ کرام نے سکھایا، ہمیں نبی کریمؐ، حضورؐ کے صحابہ اور اہل بیت رسول سے محبت کرنا چاہیے اور یہی ہمارا اثاثہ ہے۔

Javaid Husnain (@smjavaidh) 's Twitter Profile Photo

#حسين_ابن_علی یزید نام ہے دُنیا کی کل نجاست کا طہارتوں کے خدا کو حسینؑ کہتے ہیں

Javaid Husnain (@smjavaidh) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی ِ ۗ قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ ۗ کہہ دو کہ میں اس کا تم سے صلہ نہیں مانگتا مگر (تم کو) قرابت کی محبت (تو چاہیئے) سورہ شوری آئت ۲۳ (23) کا حصہ

Javaid Husnain (@smjavaidh) 's Twitter Profile Photo

#حسین_ابن_علی نئے سال کا آغاز محمد کے گھرانے کے نام سے ہوتا ہے مدینے کے لوگ محرم کی آمد امام جعفر صادق کے گھر سے رونے کی آوازوں آنے سے جانتے تھے