JUI District Kp kohistan (@juikohistankp) 's Twitter Profile
JUI District Kp kohistan

@juikohistankp

Official Twitter of Jamiat Ulama-e-Islam District Kp kohistan.
@MoulanaOfficial
@juipakofficial
#TeamJUITwitter

ID: 1623555780409536512

linkhttps://juipak.org.pk/ calendar_today09-02-2023 05:35:07

1,1K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم کی زیرِ قیادت اور جے یوآئی فاٹا کے زیرِ اہتمام قبائل کے حوالے سے امن جرگہ کے حوالے سے آج کا ہیش ٹیگ #قبائل_امن_جرگہ

قائد محترم کی زیرِ قیادت اور جے یوآئی فاٹا کے زیرِ اہتمام قبائل کے حوالے سے امن جرگہ کے حوالے سے آج کا ہیش ٹیگ 
#قبائل_امن_جرگہ
JUI District Kp kohistan (@juikohistankp) 's Twitter Profile Photo

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

ابابیلوں۔ قائد محترم کی زیرِ قیادت اور جے یوآئی فاٹا کے زیرِ اہتمام قبائل کے حوالے سے امن جرگہ کے حوالے سے آج کا ہیش ٹیگ #قبائل_امن_جرگہ

ابابیلوں۔ قائد محترم کی زیرِ قیادت اور جے یوآئی فاٹا کے زیرِ اہتمام قبائل کے حوالے سے امن جرگہ کے حوالے سے آج کا ہیش ٹیگ 
#قبائل_امن_جرگہ
Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی فاٹا کے زیرِ اہتمام قبائل امن جرگہ کے حوالے سے آج کا ہیش ٹیگ #قبائل_امن_جرگہ

Jafar Shah Sulmani (@jui_j1) 's Twitter Profile Photo

یہ جرگہ ابراھیمی معاہدہ کو خلافِ اسلام قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کرتی ہے۔ #قبائل_امن_جرگہ

یہ جرگہ ابراھیمی معاہدہ کو خلافِ اسلام قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کرتی ہے۔
#قبائل_امن_جرگہ
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

گنڈا پور کی نااہل و نالائق حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے ۔اسلم غوری گنڈا پور کی بداخلاقی بتا رہی ہے کہ اس کی حکومت کے دن پورے ہو گئے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی گنڈا پورا کے منہ کو پی ٹی آئی لگام دے ۔اسلم غوری جب بھی کر پشن اور بدامنی کی بات کی جائے ،تکلیف گنڈا پور کو کیوں ہوتی ہے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

پشاور: قبائلی جرگہ سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا تفصیلی خطاب facebook.com/share/v/1Ag3gL…

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی ذاتی اور سیاسی زندگی پر مبنی خصوصی پوڈکاسٹ، کاشف الدین سید کے ساتھ — آج رات 7 بجے، پختون ڈیجیٹل پر۔ Maulana Fazl-ur-Rehman Pakhtun Digital

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کا چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو چارسدہ :مدارس بل پر حکومتی اتحاد کے بدنیتی ظاہر ہو چکی ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :صدر مملکت نے مدارس آرڈیننس ایکٹ پر دستخط کیے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :مدارس آرڈیننس کو توسیع دی جار ہی ہے مگر قانون سازی نہیں ہو رہی

JUI District Kp kohistan (@juikohistankp) 's Twitter Profile Photo

چارسدہ :امن و امان اور شہریوں کی جان ومال کی ذمہ داری ریاست کی ہے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کریں ۔مولانا فضل الرحمان

JUI District Kp kohistan (@juikohistankp) 's Twitter Profile Photo

چارسدہ :ریاستی ادارے عوام پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام لگا رہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :عوام نے سوات سے لیکر وزیرستان تک چند گھنٹوںمیں علاقے خالی کیے ۔مولانا فضل الرحمان چارسدہ :آج بھی وہ لوگ اپنے ہی ملک میں مہاجر ہیں ۔مولانا فضل الرحمان

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کی سیاسی سفر کے آغاز سے متعلق خصوصی گفتگو! 27 سال کی عمر میں سیاست کا آغاز کیا۔ جن رہنماوں کے ساتھ سیاست کا آغاز کیا ان میں سے آخری بیگم نسیم ولی خان تھیں اور آج ان رہنماوں میں کوئی بھی حیات نہیں۔ مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/MO-Ev4XJG5A

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کی پہلی گرفتاری کی داستان! 1974ء میں ساتھیوں کی رہائی کیلئے گیا تو خود بھی ملتان میں گرفتار ہوا۔ دوسری بار 1977ء میں پشاور سے گرفتاری ہوئی، ہری پور جیل منتقل کیا گیا جہاں قاضی حسین احمد مرحوم کے ساتھ ایک ہی بیرک میں قید رہا۔ مکمل ویڈیو

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اردو ادب کے دلدادہ! پسندیدہ شعراء کون سے ہیں؟ شاعری سے لگاو کب سے ہیں؟ احمد فراز اور فیض احمد فیض پسندیدہ شعراء کیوں؟ سنئیں مولانا فضل الرحمان کی زبانی مکمل ویڈیو لنک: youtu.be/MO-Ev4XJG5A Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan