JUTT SARKAR🖤🚬 (@jutt_sarkar_) 's Twitter Profile
JUTT SARKAR🖤🚬

@jutt_sarkar_

Nothing is more attractive than Reality🔥 🖤🖤🦁 Twitter.com/search/from:@J…

ID: 1469704030213799936

linkhttps://www.instagram.com/juttsarkar__?igsh=ZnJnYjA4MDNyNDN3&utm_source=qr calendar_today11-12-2021 16:22:12

27,27K Tweet

1,1K Followers

396 Following

مہ جبیں۔ (@mehjabeen_12) 's Twitter Profile Photo

محبت تو وہ ہوتی ہے جس نے ہمیں کُھلی بِھیڑ میں چن لیا ہو جس نے ہمیں باوجود نا قص ہونے کے قبول کیا ہو جس نے ہماری بدترین حالت میں بھی ہم میں خوبصورتی دیکھی ہو جس نے ہمارے اچھے بُرے مزاج کو سہاہو اور ہماری مشکلوں اور غموں میں شریک ہو محبت جو اندھیروں کےوسط میں ہمارےلیے روشنی ہو۔

محبت تو وہ ہوتی ہے جس نے ہمیں کُھلی بِھیڑ میں چن لیا ہو

جس نے ہمیں باوجود نا قص ہونے کے قبول کیا ہو

جس نے ہماری بدترین حالت میں بھی ہم میں خوبصورتی دیکھی ہو

جس نے ہمارے اچھے بُرے مزاج کو سہاہو اور ہماری مشکلوں اور غموں میں شریک ہو

محبت جو اندھیروں کےوسط میں ہمارےلیے روشنی ہو۔
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@nusca2042) 's Twitter Profile Photo

کیا اللہ تعالٰی اپنے بندے کے لئیے کافی نہیں ؟ یہ لوگ آپ کو اللہ کے سوا اوروں سے ڈرا رہے ہیں اور جسے اللہ گمراہ کردے اس کی رہنمائی کرنے والا کوئی نہیں ۔ ( سورة الزمر ۔ 36 )

JUTT SARKAR🖤🚬 (@jutt_sarkar_) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! 🌄❤️ #صبح_بخیر_زندگی 🌄🥰 #آستانہ #اپنی_زبان_اردو #آؤ_خوشیاں_بانٹیں *زندگی ایک امانت ہے، اسے ضائع نہ کر* ، *خوابوں کو حقیقت بنا، حوصلہ کم نہ کر* ۔ *اندھیروں میں بھی روشنی کی تلاش رکھ* ، *ہر لمحہ شکر

JUTT SARKAR🖤🚬 (@jutt_sarkar_) 's Twitter Profile Photo

💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

خاموش لوگ (@640jutt) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے اللہ ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ 🪷💮🌼🌸🌹🌷🌺🌟✨🌺🌷🌹🌸

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

  صبح بخیر 

اے اللہ ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
🪷💮🌼🌸🌹🌷🌺🌟✨🌺🌷🌹🌸
Fatima (@fatima_601) 's Twitter Profile Photo

خلوص بانٹتے بانٹتے جب خود خالی ہو جاؤ تب سمجھ آتا ہے کہ رشتے یکطرفہ بھی ہو سکتے ہیں۔

JUTT SARKAR🖤🚬 (@jutt_sarkar_) 's Twitter Profile Photo

آدمی کامیابی کی کتنی ہی منزلیں طے کرلے، بہرحال وہ انسان ہے اور اپنی تعریف سن کر خوش ہوتا ہے۔۔۔

JUTT SARKAR🖤🚬 (@jutt_sarkar_) 's Twitter Profile Photo

💕انسان کو وہم اور شک سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے ، انسان کی زندگی کا دارومدار خیال کی لہروں پر قائم ہے جتنے خیالات پاکیزہ ہوں گے اتنی ہی زندگی پرسکون ہوگی💕

Sahibzada (@sahbzada_qais) 's Twitter Profile Photo

جنم دن کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں آپا اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں ڈھیروں برکتیں عطاء فرمائے ساجد بھائی اور آپ کا یہ ساتھ ہمیشہ سلامت رکھے Xaphak Cajed

جنم دن کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں آپا 
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں ڈھیروں برکتیں عطاء فرمائے 
ساجد بھائی اور آپ کا یہ ساتھ ہمیشہ سلامت رکھے 
<a href="/Xaphak_Mkak/">Xaphak Cajed</a>
🌺Pari🌺 (@parizay_here) 's Twitter Profile Photo

دعا کریں کہ آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی…🙌🏻💯

JUTT SARKAR🖤🚬 (@jutt_sarkar_) 's Twitter Profile Photo

جو شخص رات کی تنہائی میں آہ بھر کر استغفار کرتا ہے...اللہ دن کی روشنی میں اس کے مقدر کو چمکا دیتا ہے...استغفار صرف لفظ نہیں...قربِ الٰہی کی سیڑھی ہے...!!!