Ghulam Murtaza Jadoon (@jadoon_3) 's Twitter Profile
Ghulam Murtaza Jadoon

@jadoon_3

ID: 1748391336179560448

calendar_today19-01-2024 17:06:15

18,18K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

𝓝𝓞𝓞𝓡 وجدان باباجان (@bknoor_) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے ڈھائی سال سے اپنے لیڈر کو کہہ رہے تھے ہم چھڑوا لے گئے مرشدنے کہا اب نہیں میں باہر نہیں تو تم سب بھی باہر نہیں🙊🤭 #TLP_Promotion

Sardar Atif gujar (@sardr0) 's Twitter Profile Photo

martyr solidaire 🇵🇰ذاھد بھائ🇵🇰 گدائے رضوی فیاض بھائی 2021 میں #TLP_Promotion گروپ نےپرموشن کےساتھ یوتھیوں ،بدمزہبوں،سیکولرومخالفت پارٹیوں کو جواب دینےکےلیے #ملنگ_قبیلہ کےنام سےکام شروع کیااس وقت اپنے بھی مخالفت میں کہتےتھےملنگ چرسیوں کو کہتےہیں پھرسعدبھائی نےجب نام لیاتو ہرطرف ملنگ ملنگ ہوگئی ابتدا انہوں نے ہی کی تھی

Shehriyar Shahid (@sherry11179) 's Twitter Profile Photo

اپنے بچے ساتھ لے کر احتجاج میں جانے والا صرف ایک ہی مرد قلندر تھا جس کو لوگ ویل چیئر والا بابا کہتے ہیں #TLP #TLP_Promotion

Malang (@jahan164) 's Twitter Profile Photo

*اٹک میں جس کو جتوایا گیا وہ مجھ سے ہزاروں ووٹوں سے ہارا ہوا تھا* ‼️ *میں یہ بات مسجد میں کہہ رہا ہوں ✌️🔥* #Tlp_promotion

Aروba☀️ (@1x1_ii) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ایک نئے بیانیے کی جنگ لڑ رہی ہے لیکن سڑک لمبی ہے اور رکاوٹیں زیادہ دیکھنا یہ ہے کہ منزل قریب ہے یا دھند میں کھو گئی؟ #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion

Sumair Qadri Qadri (@sqadri87093) 's Twitter Profile Photo

بھوک سے مرتے فلسطینی بچے غزہ میں ایک خستہ حال خیراتی باورچی خانے میں ہجوم کر رہے ہیں ۔ کھانے کی اشد تلاش ہے کیونکہ اسرائیل کافی امداد روکتا ہے اور بین الاقوامی تنظیموں کے کام میں رکاوٹ ہے۔ #TLP_Promotion #غزه_تموت_جوعاً

Sumair Qadri Qadri (@sqadri87093) 's Twitter Profile Photo

*کیا آپ اسے بھول گئے ہیں ۔* *کیا آپ حملہ آوروں کے لیے اس کی پاکیزگی سے کھیلنے پر راضی ہیں ۔* *ہتھیار اٹھا لو موت سے مت ڈرو ۔* #TLP_Promotion #غزه_تموت_جوعاً

Sumair Qadri Qadri (@sqadri87093) 's Twitter Profile Photo

*وقاتلوهم حتى لا تكون فتنة ويكون الدين كله لله ☝🏻* *فرمایـا اوئے مسلمانوں اِنا نال اتنا لڑوں حتیٰ یہـاں تک کہ پوری دنیا میں اللّٰہ کا دین غالب آ جائے ☝🏻♥️* #TLP_Promotion #طوفان_الأقصى

Sumair Qadri Qadri (@sqadri87093) 's Twitter Profile Photo

*سرزمینِ پنڈیگھیب اخلاص میں عظیم الشان کانفرنس* *سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافِظ سعد حُسین رضوی دامت برکاتہم کی خصوصی آمد و خطاب* #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ

Ghulam Murtaza Jadoon (@jadoon_3) 's Twitter Profile Photo

ابو الدرداء رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے بھائی کی عزت ( اس کی غیر موجودگی میں ) بچائے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے کو جہنم سے بچائے گا“ Sunan Tirmizi#1931 #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ