
Jaffari (B.Sc Eng, M.Sc Chemical Technology, PMP)
@jaffariz5
CEO & Founder of Jaffari Project Solutions. Nuclear, Oil and Gas, Pharmaceutical, Power distribution, Aseptic filling and manufacuring
ID: 1654089013995732995
04-05-2023 11:43:21
4,4K Tweet
1,1K Followers
3,3K Following








شیخ رشید کو 40 دن کے چلے پر نہیں بلکہ اغواہ کر کے اتنا تشدد کیا گیا، کہ وہ بڑھاپے میں ہے لیکن داد ہے 40 دن تشدد برداشت کرتا رہا آج اپنی ماں کو یاد کرتے ہوئے رو پڑا میری دعا ہے کہ شیخ رشید سمیت دو سال سے جتنے لوگوں پر ظلم ہوئے، ظلم کرنے والے ظالموں کو اللہ عبرت کا نشان بنائے، آمین








