KapTaiN JaNᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@jankaptain804) 's Twitter Profile
KapTaiN JaNᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@jankaptain804

We are not slaves 😎😎😎
God help those who help themselves

ID: 1750107752754802688

calendar_today24-01-2024 10:55:24

171,171K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

SenTi_MenTaL (@killer_364) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان کی کسی نہ کسی چہرے کے ساتھ خوشی منسلک ہوتی ہے اگر آپکو معلوم ہو جائےکہ ایک شخص کی خوشی کا سبب آپکی ذات ہے تو غرور مت کریں بلکہ شکر ادا کریں خدا کی ذات کا جس نے آپکو چن لیا ہے کسی کی خوشی کے لیے .اور جس کو پاک ذات منتخب کر لےپھر وہ خاص بن جاتا ہے

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

کچھ تو خیال کر میرے اس حال کا کیا تھا میں کیا سے کیا ہو گیا کچھ تو خیال کر میرے اس حال کا بادشاہ سے فقیر بنا صرف عوام کیلئے کچھ تو خیال کر میرے اس حال کا آسائشیں سب چھوڑ کر قبول کیا اس قید کو کُچھ تو خیال کر میرے اس حال کا کب نکلو گے تم اپنی ہی آزادی کیلئے میرا تو کچھ نہیں سب

کچھ تو خیال کر میرے اس حال کا
کیا تھا میں کیا سے کیا ہو گیا
کچھ تو خیال کر میرے اس حال کا
بادشاہ سے فقیر بنا صرف عوام کیلئے
کچھ تو خیال کر میرے اس حال کا
آسائشیں سب چھوڑ کر قبول کیا اس قید کو
کُچھ تو خیال کر میرے اس حال کا
کب نکلو گے تم اپنی ہی آزادی کیلئے
میرا تو کچھ نہیں سب
KapTaiN JaNᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@jankaptain804) 's Twitter Profile Photo

میں نے پہلے بھی کہا تھا جس چیز میں پاکستان کا فائدہ ہے، اس میں انکا نقصان ہے اور جس چیز میں انکا فائدہ ہے، اس میں پاکستان کا نقصان ہے IMRAN KHAN. We Demand Free IMRAN KHAN immediately Tehmina Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot #عوام_کا_مطالبہ_خان #MinusKhanAbsolutelyNot

Fami Khan Tweets⚡ (@femikhan02) 's Twitter Profile Photo

ایگ گھنٹہ انتظار کے بعد مدد نہ پہنچی بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد دریائے سوات کے بے رحم موجوں کی نظر😭💔 #swatflood #Swat Shame on You all Ali Amin Khan Gandapur PTI Khyber Pakhtunkhwa Asad Qaiser Shahram Khan Tarakai Junaid Akbar

Faheem Khan PTI (@faheem0118pti) 's Twitter Profile Photo

سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئے😭 یہ ہیلی کاپٹر صرف پشتونوں پر بمباری کرسکتا ہے اس کی مدد نہیں #swatflood #Swat Shame on You all Ali Amin Khan Gandapur PTI Khyber Pakhtunkhwa Asad Qaiser Shahram Khan Tarakai

سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئے😭
یہ ہیلی کاپٹر صرف پشتونوں پر بمباری کرسکتا ہے اس کی مدد نہیں
#swatflood #Swat
Shame on You all Ali Amin Khan Gandapur PTI Khyber Pakhtunkhwa Asad Qaiser Shahram Khan Tarakai
Rasool khan PTI (@rs002k) 's Twitter Profile Photo

ہر ایک نے اس پول میں ضرور حصہ لینا ہے — اور سوچ سمجھ کر لینا ہے! ہماری ٹیم نے GHQ کی عدالت سے PTI کے مخصوص نشانے چھیننے کے بعد متفقہ فیصلہ دیا ہے کہ اب پورے ملک کو 27ویں ترمیم اور KP حکومت گرنے سے پہلے "جام" کیا جائے گا۔ آپ کی کیا رائے ہے؟ 👇 #MinusKhanAbsolutelyNot

S A khan (@sa__khan786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا

السلام علیکم

آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا

بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے
اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
Waseel khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@waseelkhan10) 's Twitter Profile Photo

ننھا مصور، جو رنگوں سے امیدیں بناتا تھا — آج ظلم کی سیاہی میں ڈوب گیا۔ بلوچستان کے اس معصوم بچے کو انصاف دو، آواز بنو اس کے قلم کی! #ننھے_مصور_کو_انصاف_دو #VoiceOfBalochistan

ننھا مصور، جو رنگوں سے امیدیں بناتا تھا — آج ظلم کی سیاہی میں ڈوب گیا۔
بلوچستان کے اس معصوم بچے کو انصاف دو، آواز بنو اس کے قلم کی!
#ننھے_مصور_کو_انصاف_دو
#VoiceOfBalochistan
KapTaiN JaNᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@jankaptain804) 's Twitter Profile Photo

سچ کا راستہ کٹھن ضرور ہوتا ہے، مگر منزل پاتا ہے! We Demand Free IMRAN KHAN immediately. Tehmina Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ #میرا_کپتان_مائنس #freeimrankhan #ReleaseImranKhan

Ashley (@merepakistani_o) 's Twitter Profile Photo

1/4 🚩They snatched PTI’s seats by reversing a Supreme Court decision, carried out by an Election Commission whose tenure has already expired. This blatant manipulation shows how the system is rigged against justice. 2/4 🚩 Now, they’re pushing for a 2/3 majority to pass the 27th

S A khan (@sa__khan786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم سلطنت قائم کرنا مشکل نہیں ہے۔ سلطنت پر قبضہ برقرار رکھنا مشکل ہیں

السلام علیکم

سلطنت قائم کرنا مشکل نہیں ہے۔
سلطنت پر قبضہ برقرار رکھنا مشکل ہیں
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@alilion0) 's Twitter Profile Photo

خان کی رہائی کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ،بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہ کرسکو تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں #ReleaseImranKhan

S A khan (@sa__khan786) 's Twitter Profile Photo

وہ میرا شہزدہ بھائی کدھر ہو😂😂 ساور اپکو یاد کر رہا ہیں۔اج خوش ہو جہاں بھی ہوآجاو باتیں کرتیں ہیں۔عشق اور محبت کی وفا کی بے وفاو کی یاد میں گزارتی ہیں دن رات😂😂😂 𝟏.𝟐𝐌👑⃟≛⃝𝔐𝔲𝔫𝔰𝔦𝔣🕊️⃟⋆ ابوسلم ≛⃝🔶 آپ کیلئے ایک اچھا سا حبر ہیں😂😂

وہ میرا شہزدہ بھائی کدھر ہو😂😂
ساور اپکو یاد کر رہا ہیں۔اج خوش ہو جہاں بھی ہوآجاو باتیں کرتیں ہیں۔عشق اور محبت کی وفا کی بے وفاو کی یاد میں گزارتی ہیں دن رات😂😂😂
𝟏.𝟐𝐌👑⃟≛⃝𝔐𝔲𝔫𝔰𝔦𝔣🕊️⃟⋆ ابوسلم ≛⃝🔶
آپ کیلئے ایک اچھا سا حبر ہیں😂😂
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

کیسے ایک بہن اپنے بھائی سے بچھڑی ہو گی کیسے ایک باپ نے اپنے لخت جگر کو موت کے منہ میں جاتے دیکھا ہو گا کیسے ایک ماں کے ہاتھ سے اس کے بیٹے کا ہاتھ چھوٹا ہو گا یہ سب تو موت سے پہلے ہی مر گئے ہوں گے 😭💔 #Swat #copied PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا ✰𝕊. ℍᴀʏᴀᴛ✰ Muhammad Waqas ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Arshia🥀🍂 Ali Rajpoot ‌🇭ӄɦօֆǟᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

کیسے ایک بہن اپنے بھائی سے بچھڑی ہو گی کیسے ایک باپ نے اپنے لخت جگر کو موت کے منہ میں جاتے دیکھا ہو گا کیسے ایک ماں کے ہاتھ سے اس کے بیٹے کا ہاتھ چھوٹا ہو گا یہ سب تو موت سے پہلے ہی مر گئے ہوں گے 😭💔
#Swat #copied
PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا ✰𝕊. ℍᴀʏᴀᴛ✰ Muhammad Waqas ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Arshia🥀🍂 Ali Rajpoot ‌🇭ӄɦօֆǟᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ