💥ایک انگریز نے کہا ،
"ہم بجلی سے ٹرین چلا رہے ہیں۔"
جواب میں ایک پاکستانی دل جلا فوراً بولا ،
"پراں وڑ ماما ، ہم بجلی کے بلوں سے سارا ملک چلا رہے ہیں. "🤣🤣
یہ بات ان عقلمندوں کے لیے بھی ہے جو سمجھتے ہیں کہ بیٹا نہ ہوا تو نسل ختم ہوجاۓ گی
نبی کریم ﷺ کی پاکیزہ بیٹی کی بدولت آج پوری دنیا میں سادات کرام موجود ہیں
میں ڈرتا ہوں اگر اللّٰه نے میرے کسی گناہ پر فرما دیا: جا ! میں تجھے نہیں بخشتا ، تو میرا کیا بنے گا؟
امام حسن بصری رحمه الله
( احیاء علوم الدین : ۴/۲۳۱ )
السلامُ علیکم ۔
صبح بخیر 🌹🫶❤️
السلام علیکم
ہر چیز میں خوبصورت بنیں، اپنی دوستی میں، اپنی محبت میں، اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں حتٰی کہ فاصلوں میں بھی خوبصورتی بنائے رکھیں
مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے،
پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے
لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے
🌹
ایک شخص نے امام مالک بن دینار رحمَه الله سے عرض کیا:
مجھے کوئی وصیت کیجیے؛
فرمایا: اپنی تنہائیوں میں الله عزوجل سے ڈرتے رہنا!"
(حلیة الاولیاء : 359/10)
*نورِ ایمان کو سلب کر لے گی*
حضرت سیدنا عیسٰی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
" دنیا داروں کے مال کی طرف نظر مت کرو ورنہ اس کی چمک دمک تمہارے نورِ ایمان کو سلب کر لے گی۔"
(اِحیاءالعُلوم، جلد:4، ص:665)
السلامُ علیکم ۔۔۔صبح بخیر
🌹❤️💐
ڈرتے کیوں ہو تم؟ اللہ ہے نہ! وہ تمہیں کبھی ایسی مصیبت میں نہیں ڈالے گا جس کا تم سامنا نہ کر سکو۔ اگر وہ کسی مشکل میں ڈالتا ہے تو دراصل وہ تمہیں اس کے ذریعے بہت کچھ سکھا رہا ہوتا ہے۔ اور یاد رکھو کہ وہ ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے! ❤️
*نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:* *’’مسلمان کو جو پریشانی، غم، رنج تکلیف اور دکھ پہنچتا ہے حتیٰ کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے تو اللہ اس (تکلیف) کی وجہ سے اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔۔‘‘ 🥀*
[مشکوٰۃ المصابیح، حدیث نمبر: 1537].
لیڈی ڈاکٹر: دیکھو فیملی پلاننگ کا سب سے آسان طریقہ یہ ہےکہ جب شوہر فارغ ہونے لگے تو نیچے سے نکل جاؤ
خاتون نے جواب دیا کہ میں حاجی صاب نُوں لے کے آنی آں، تُو مینوں نِکل کے وِکھا🤣🤪🤣🤪🫢🤔
زندگی آپ کو بہت خوبصورت نظر آئے گی اگر آپ زندگی کو مثبت پہلوؤں سے سوچنا شروع کر دیں۔*
*کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہوئی نعمتوں پر شکر ادا کریں اوربُرے رویوں کو فراموش کر کے خوشی سے سر شار لمحوں کو محسوس کرنا سیکھیں۔*