شعور نے مریم نواز کو تن دیا 🚨
سلام ہے اس نوجوان کو جس نے اپنے حقائق کے ذریعے مریم نواز کا سافٹویئر اپڈیٹ کیا ہے
اس ویڈیو کو شئیر کرنے میں ایک دفعہ بھی نا سوچے🙏
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟؟
| اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہو سکے |
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت
غزہ کے بازار کھانے پینے کی چیزوں سے بالکل خالی پڑے ہیں ۔ اگر کسی کے پاس چیزیں خریدنے کے پیسے ہیں بھی تو وہ کچھ نہیں خرید سکتا ۔ غزہ کے باسیوں کی قسمت میں بھوک لکھ دی گئی ہے ۔
اللہ کی لعنت ہو ظالموں پر اور انکے خاموش حمایتیوں پر
اگر آپ خود کو انسان سمجھتے ہیں ۔ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ لفظوں سے آشنا ہیں ۔ روز اسطرح کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں ۔ لیکن پھر بھی مظلوموں کے لیے آواز نہیں اٹھاتے اپنے اوپر مسلط حکمرانوں سے سوال نہیں پوچھتے تو کیا فرق ہے آپکے انسان ہونے ؟
🔴 غزہ کی خاتون:
زندگی میں کبھی اتنی تذلیل محسوس نہیں کی۔ انہوں نے ہمیں روند ڈالا، جیسے ہم انسان ہی نہ ہوں۔
امریکی فوجیوں نے ہمیں مارا، گھسیٹا۔
کوئی مدد نہیں ملی۔ ہم اپنے بچوں کو کیا منہ دکھائیں؟