Jarar Dogar (@jarar_tweets) 's Twitter Profile
Jarar Dogar

@jarar_tweets

F-A @iamjararahmad Suspended Again Political & Non Political Human || Personal Tweets Rts & Views

ID: 1943159276576423936

linkhttps://www.tiktok.com/@iamjararahmad?_t=ZS-8xuDOiUlQ0u&_r=1 calendar_today10-07-2025 04:04:36

1,1K Tweet

222 Followers

217 Following

Mr Khan ✊ (@be__honest1) 's Twitter Profile Photo

#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے سلطان وہی ہے جسے عوام بیٹھائے تخت پر،زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا #PTI_Followers

امن (@asmna99) 's Twitter Profile Photo

ایسی آنسو بھری آنکھوں والی پریس کانفرنسز ہم نے 9 مئی کے بعد بہت دیکھیں افسوس صرف یہ ہے کہ محرکات اب بھی وہی ہیں لیکن سہولت کار تحریک انصاف کی اپنی قیادت ہے

ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

ہماری سیاست اب محض کرسیوں کا کھیل بن چکی ہے۔ اصول دفن ہو چکے ہیں، نظریے بیچ دیے گئے ہیں۔ مگر اب وقت ہے کہ ہم صرف ووٹر نہ رہیں، بلکہ فیصلے کرنے والے بنیں۔ شعور بلند کیجیے، سوال کیجیے، اور حق کی پہچان کیجیے۔ سچ بولنا آج سب سے بڑا جرم ہے، اور یہی سچ ہماری اصل طاقت ہے۔ #PTI_Followers

اسپین کی چڑیا 🐦 (@chidya1271) 's Twitter Profile Photo

"إِن غِبت لَم أَلقَ إِنساناً يُؤَنِّسُني وَإِن حَضَرت فَكُلُّ الناسِ قَدْ حَضَروا". اگر تم دور ہو تو کوئی بھی ایسا نہیں جو میرے دل کو قرار دے، اور اگر تم پاس ہو، تو گویا ساری دنیا میرے گرد موجود ہے۔ زرا سکون محسوس کریں ۔۔ شام بخیر #محبت_مافیا

Jarar Dogar (@jarar_tweets) 's Twitter Profile Photo

جس طرح عمران خان صاحب کی خیبرپختونخواہ حکومت میں پختون بِکا اور غدار دیکھنے میں آیا ایسا میں نے اپنی پوری زندگی میں نہیں دیکھا، اس سے قبل بھی 17 MPA's اپنا ایمان بیچ گئے تھے جنھیں عمران خان صاحب نے PTI پارٹی سے فارغ کردیا تھا، گنڈاپور نے تو عمران خان صاحب کو پنڈی والوں کو بیچ دیا

IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم عمران خان کے پاکستانیوں میرا نصب العین ہے “ ایاک نعبد و ایاک نستعین “ عمران خان #وفاداری_صرف_خان_سے

IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

میں تیرے دل کی آواز میں ہوں #وفاداری_صرف_خان_سے #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Mr Khan ✊ (@be__honest1) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers اس راستے پر چلو جو صحیح سمجھتے ہو چاہے تمہیں اکیلے ہی کیوں نہ چلنا پڑے #قومی_زبان

Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

حق پر جمے رہنے والے کبھی رسوا نہیں ہوتے فَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ (3:139) "تو نہ کمزور ہو اور نہ غم کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مؤمن ہو۔" #PTI_Followers

Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

5 اگست ۔۔ بات صرف پانچ اگست کی نہیں ہے، احتجاج کریں، اور ایسے کریں کے آپٹکس پوری دنیا دیکھے۔۔! ہر شہر میں ہر گاوں قصبہ میں کریں۔ اپنے حق کے لیے نکلیں۔ ! #PTI_Followers

5 اگست ۔۔ بات صرف پانچ اگست کی نہیں ہے، احتجاج کریں، اور ایسے کریں کے آپٹکس پوری دنیا دیکھے۔۔! 

ہر شہر میں ہر گاوں قصبہ میں کریں۔ اپنے حق کے لیے نکلیں۔ !
#PTI_Followers
Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

Pakistanis demand truth and justice. Imran Khan won the elections. The regime lost but rules by force. Now his release is the line. We will peacefully stand till justice wins. #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت #PTI_Followers

Pakistanis demand truth and justice. Imran Khan won the elections. The regime lost but rules by force. Now his release is the line. We will peacefully stand till justice wins.

#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت
#PTI_Followers
Jarar Dogar (@jarar_tweets) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر آرمی چیف بننے کے لیے نواز شریف سے معاہدہ کیا، خان صاحب اور PTI پارٹی کو کرپشن کرنے اور حکومت دلوانے کی یقین دہانی کروائی، جعلی جنگ کے بعد جنرل عاصم منیر کو اب صدر بننے کی بجائے قبر کے عذاب سے بچنے کی تیاری کرنی چاہیے کیونکہ وہاں کوئی عہدہ نہیں ملتا صرف حساب ہوتا ہے