بریکنگ نیوز 🚨 ۔
عالیہ حمزہ نے عمران خان پر جاری ظلم پر پریس کانفرنس کردی👏👏
عالیہ حمزہ نے آخر کار شیخ وقاص کی ڈیوٹی بھی سنبھالی اور اسٹبلشمنٹ کو کھل کر للکار رہی ہے۔
لیکن شیخ وقاص کہا ہے؟؟؟ شیخ وقاص پٹواری کیا ہے؟؟؟
اہم ترین 🚨
سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کو عمران خان کے دور میں کرپشن کی وجہ سے سسپینڈ کیا گیا تھا۔
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت غفور انجم کو اڈیالہ جیل میں تعینات کیا گیا ہے تاکہ عمران خان سے انتقام لے۔
لیکن وقت بدلے گا ہر ظلم کا حساب ہوگا
مجیب الرحمن شامی کی صحافت سے لاکھ اختلافات سہی لیکن یہاں انھوں نے حوالدار منیب فاروق کو پُورا ایک گز لمبا ہاتھ دیکر پچیس کروڑ عوام کی ترجمانی کردی !!!✊🔥
کچھ ٹاؤٹس موازنہ کروا رہے ہیں ، بنتا تو نہیں ہے لیکن پھر بھی ٹاوٹس کی طبیعت صاف کرنے کا آپ کے پاس پورا پورا موقع ہے ، خان کےلیے لائیکس اور ری پوسٹ جبکہ لالے کے لئے کمنٹس 👇وقت شروع ہوتا ہے اب 💁
عمران خان نے اگر کرپشن کرنی ہوتی تو تیس سال پہلے انہیں ن لیگ میں دعوت دی گئی تھی لیکن انہوں نے قبول نہیں کی 🤣
کلاسیک ٹرولنگ میں عمران خان کے بیٹوں کا بھی جواب نہیں 😂🫡
جب نواز شریف بھٹی میں کام کر رہا تھا مریم نواز گراج میں پینگیں جھول رہی تھی اور منیر نہ جانے کون سے ہائی سکول میں دھکے کھا رہا تھا اس وقت ویسٹرن دنیا میں عمران خان کے چرچے ہو رہے تھے۔۔ عمران خان کا مقابلہ کرنا تمہارا خواب ہو سکتا ہے
نو بال پر چھکا اس کو کہتے🚨
امریکی اینکر !! کیا آپ شکیل آفریدی جس نے سی آئی اے کیلئے کام کیا اس کو جیل سے چھوڑیں گے
عمران خان !! ہاں شرط ایک ہے عافیہ صدیقی پاکستانی ہے اس کو رہا کرے تب میں انکے قیدی کو رہا کرنے پہ سوچونگا ویری سمپل