JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile
JAY KHAN

@jay_khan98

Our survival is based on believing in the doctrine of our beloved Prophet Muhammad (peace be upon him) and his past life.

Social Media Activist/Short Stories.

ID: 977546416670330881

calendar_today24-03-2018 14:03:22

35,35K Tweet

41,41K Followers

11,11K Following

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ظالم سے ڈرتا نہیں بلکہ ظالم عمران خان سے ڈرتے ہیں، جو شخص جج کے سامنے کہہ دے کہ اگر فیلڈ مارشل نے قسم کھائی ہوئی ہے تو سن لیں میں بھی یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا، ایسا شخص صرف اللًٰہ سے ڈرتا ہے اور کوٸی اُسے ڈرا نہیں سکتا۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

جب عدالتوں کے فیصلے GHQ سے لکھ کر آتے ہوں تو عدالتوں کو بند کر دینا چاہٸیے کم از کم اس عمل سے اربوں روپے سالانہ کی بچت ہو گی اور یہ پیسہ جنرلوں اور ان کی نسلوں کے کام آۓ گا، لوٹ کر کھانا ہے تو رج کر کھاٶ کیونکہ یہ ملک تمہارا ہے ہم تو خواہ مخواہ ہیں۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کا الیکشن چرا کر ہاری ہو جماعتوں کو دینے والے کہتے ہیں ہم صرف پاکستان کی عوام کو جواب دہ ہیں، جنرل صاحب اپنے خطاب میں ایک جملہ تو سچ بول دیتے۔

8 فروری کا الیکشن چرا کر ہاری ہو جماعتوں کو دینے والے کہتے ہیں ہم صرف پاکستان کی عوام کو جواب دہ ہیں،
جنرل صاحب اپنے خطاب میں ایک جملہ تو سچ بول دیتے۔
JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

غیرتمند اور باضمیر لوگ ہمیشہ دلیر، انصاف پسند، اصول پرست، سچے انسان کو فالو کرتے ہیں، بیغیرت و بےضمیر لوگ ظالم، مفاد پرست جھوٹے اور بزدل کو فالو کرتے ہیں، اب آپ موازنہ کر لیں پاکستان میں کونسا لیڈر کیسا ہے اور اس کو فالو کرنے والے کون اور کیسے ہیں، یہی پیمانہ جنرلز کیلیے بھی ہے۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister Imran Khan's conversation with lawyers in Adiala Jail - May 22, 2025 The baseless trials related to the events of May 9th (2023) have resumed once again. May 9th was a false flag operation. No CCTV footage has been presented to this day, and the past two

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

ادھوری جنگ جیتنے کی خوشی میں فیلڈ مارشل بننے والے جنرل عاصم منیر نے عشاٸیہ دے کر واضح کیا ہے کہ وہ پاکستانی فوج کے فیلڈ مارشل نہیں بلکہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے فیلڈ مارشل ہیں، اس عشاٸیہ میں اپوزیشن جماعتوں کو نظرانداز کیا گیا۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

جب بھی عسکری ذراٸع میڈیا پر زور و شور سے کسی کے خلاف یہ خبریں چلواٸیں کہ یہ بھارتی ایجنٹ ہے، اس کے را سے تعلقات ہیں، یہ ملکی مفاد کے خلاف کام کر رہا ہے، بھارت سے فنڈنگ ہو رہی ہے تو سمجھ جاٸیں کہ یہ جھوٹے الزامات کسی محبِ وطن پاکستانی کو عوام میں بدنام کرنے کیلیے لگاۓ جا رہے ہیں۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے 70 سالوں تک ایک جرم نہیں کیا، پاکستان میں ایک مقدمہ نہیں تھا اور 2 سالوں میں اتنے جراٸم کٸے کی 200 مقدمات بن گٸے، ججز جانتے ہیں کہ حکومت و اسٹیبلشمنٹ بےگناہ عمران خان کو ان مقدمات میں پھنسایا ہے مگر یہ انصاف کر کے سرخرو ہونے کی بجاۓ جہنم کا ایندھن بننے کو تیار ہیں۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مٸی کے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 254 PTI رہنماؤں و کارکنوں پر فرد جرم عائد کر دی، لگتا یہ ہے کہ اب اسٹیبلشمنٹ PPP سے جان چھڑانا چاہتی ہے، PTI قومی اسمبلی کے ممبران کو فارغ کر کے مسلم لیگ ن کو اکثریت دلوا کر PPP کو گڈ باۓ کہا جا سکتا ہے۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے قید میں ہوتے ہوۓ ریاست اور سیاست بدل کر رکھ دی، ظالموں کو ایک صف میں لا کھڑا کیا اور عوام پر واضح کر دیا کہ کون تمہارے اصل مجرم ہیں، عوام پہلے ڈی جی ISPR کے پیغام کی منتظر رہتی تھی اور جھوٹ کو سچ تسلیم کرتی رہی اور اب عوام اڈیالہ جیل کے قیدی کے پیغام کی منتظر رہتی۔

JAY KHAN (@jay_khan98) 's Twitter Profile Photo

بڑے سرکاری افسران کو بجلی، گیس، پٹرول اور ٹیلی فون کی سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں، ان کی اداٸیگی قومی خزانے سے ہوتی ہے، پاکستان اسلامی ملک ہے مگر حکومت مساجد کے بجلی کے بل قومی خزانے سے ادا نہیں کرتی، سرکاری افسران آسمان سے نہیں اترے ان کی بھی یہ تمام سہولیات بند کی جاٸیں۔