𝗧𝗲𝗮𝗺 𝗖𝗘𝗢 (@jingoalpha) 's Twitter Profile
𝗧𝗲𝗮𝗺 𝗖𝗘𝗢

@jingoalpha

Social media Auditor

ID: 1262926019482320897

calendar_today20-05-2020 02:00:24

56,56K Tweet

7,7K Followers

6,6K Following

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

کیا کوئ دوست بارش والے چچا یا اس کی فیملی سے میرا رابطہ کروا سکتا ہے ؟؟🤔 سنا ہے چچا کو نوکری نکال دیا گیا ہے ، چچا کے ہمدرد اور میرے اورسیز دوستوں نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک چچا کو کوئ نوکری نہیں ملتی اس کو ہم ہر مہینے سپورٹ کریں گے 🔥

Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے محبت کرنے والے اس دنیا کے سب سے منفرد لوگ ہیں دنیا بھر سے لوگ چاچا کی مالی مدد کرنے کے کئیے تیار ہیں یہ ہے عمران خان کی تربیت۔ بیشک رازق اللہ ہے

PTI Karachi (@ptikarachi_) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرفداری کی، تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی! #ReleaseImranKhan

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ذولفی بخآری کا سوشل میڈیا کو زبردست خراج تحسین جس طرح سوشل میڈیا نے تین سال جنگ لڑی ہے اب وقت آ گیا ہے کہ ایک گئیر آگے جائیں یہ سب کے تعاون سے ہو گا اپنا اچھا کام جاری رکھیں ۔ ذولفی بخآری

Pakistan Voice 🇵🇰 (@pakvoice_org) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جیت چکے ہیں، اسٹیبلشمنٹ یہ بات سمجھ چکی ہے۔ اب چاہے ہم جتنی بھی کارکردگی دکھا دیں، الیکشن عمران خان ہی جیتے گا۔ #PakistanVoice #PakVoice

عمران خان جیت چکے ہیں، اسٹیبلشمنٹ یہ بات سمجھ چکی ہے۔ اب چاہے ہم جتنی بھی کارکردگی دکھا دیں، الیکشن عمران خان ہی جیتے گا۔

#PakistanVoice #PakVoice
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

آج گاڑی پر جانے دیا گیا اس کی وجہ آپ تمام کارکنان ہیں جو اتنی بڑی تعداد میں ہمارے ساتھ آجاتے اگر ہم اکیلے ہوتے تو ایسا ممکن نہیں تھا آپ جانتے ہیں پچھلے تین مہینے سے کیا ہورہا ۔ علیمہ خان

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

علی امین بہترین کھلاڑی ہیں اور انہیں عمران خان کا اعتماد حاصل ہے۔ 90 دن کا بیان ایک روٹین اسٹیٹمنٹ تھی عمران خان کہہ چکے ہیں کہ 5 اگست کو تحریک عروج پر ہو گی۔ عالیہ حمزہ اور شیخ وقاص سے بات ہوئی ہے اب کوئی گفتگو باہر نہیں آئے گی، بیرسٹر گوہر

jamshaid Ahmad dasti (@jamshaidadasti) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ کی دہلیز پر جھکنے سے بہتر موت تھی کربلا والوں کے اونچے سر مجھ کو اچھے لگے

Naseem Khera (@khera_naseem) 's Twitter Profile Photo

قرشی والوں کے برے دن شروع جو انسان کسی کا رزق بند کردے پاکستانیو آپ پر لازم ہے اس شخص کی پروڈکٹ کا مکمل بائیکاٹ کردو

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

بڑی ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں عمران خان کے سیل کی بجلی بند کی گئی، انہیں مسائل رہے ہیں، میں جھوٹ نہیں بولتا، قابل اعتماد معلومات کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں۔ منیب فاروق

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

" عمران خان جیسا آدمی پاکستان میں کسی ماں نے پیدا ہی نہیں کیا ہے، وہ واحد شخص ہے جو نہ جھکا ہے اور نہ بکا ہے، یہ لوگ اسکی قیمت ہی نہیں لگا سکتے وہ انمول ہیرا ہے " بابا جی نے ہر پاکستانی کی ترجمانی کردی۔ #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

پورا ایمان ہے کہ یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ عنقریب سب جیتیں گے! #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم یہ سب کچھ (جیل میں سختیاں) عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ عمران خان Imran Khan #imrankhanPTI #AsimMunir siasat.pk/threads/926950

مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم یہ سب کچھ (جیل میں سختیاں) عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ عمران خان
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> #imrankhanPTI #AsimMunir  
siasat.pk/threads/926950
Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں فوج کی طرف سے دباؤ ڈالنے کی وجہ سے وہاں انسانی حقوق اور انصاف کا نظام شدید خطرے میں ہے (امریکی رکنِ کانگریس جم میک گوورن)

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ملٹری کورٹ میں ایک فوجی افسر بیٹھا ہے جو کہ جج ہے،وہ کسی کو ایک سال کی سزا سنا رہا ہے تو کسی کو دس سال کی۔ لیکن یہ کسی کو نہیں پتہ کہ سزا سنائی کس وجہ سے جا رہی ہے۔ زلفی بخاری