JUI KING 🏁🥰🏁🥰🏁🥰 (@jmyty1847juikin) 's Twitter Profile
JUI KING 🏁🥰🏁🥰🏁🥰

@jmyty1847juikin

علماء کرام کہ عظیم جماعت سے وابستہ ہونا اپنے لیے باعث نجات سمجھتا ہوں
میرا نظریہ جمیعت ہے
میرا جینا مرنا میرا سب کچھ جمیعت پر قربان ہے
🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁🏁

ID: 1866793822858219520

calendar_today11-12-2024 10:35:34

650 Tweet

297 Followers

653 Following

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

ووٹ کو عزت دو کے نعرے سے یہ ٹولہ الریڈی سبکدوش ہوچکا ہے اور بوٹ کو چاٹتے ہوئے کرسی پر نصب کیا گیا ہے.. ان لوگوں کو نوازتا رہیگا ہے تو یہ کمپنی چلے گی... Muhammad Aslam Awan

ووٹ کو عزت دو کے نعرے سے یہ ٹولہ الریڈی سبکدوش ہوچکا ہے اور بوٹ کو چاٹتے ہوئے کرسی پر نصب کیا گیا ہے.. ان لوگوں کو نوازتا رہیگا ہے تو یہ کمپنی چلے گی...
<a href="/AwanAslamAwan1/">Muhammad Aslam Awan</a>
ANEES UR RAHMAN (@abumussa786) 's Twitter Profile Photo

سانس لینا اتنا ضروری نہیں جتنا ختم نبوتؐ کی حفاظت کرنا ضروری ہے.سب مل کر بولے تاجدار ختم نبوت زندہ آباد ✊

Imtiaz ul haq🌹❤️🌹امتیازالحق🌹❤️🌹 (@imtiaz_436) 's Twitter Profile Photo

غریب کےخون پسینےکو چوس کراشرافیہ کی رگوں کو تازہ دم کرنے کانام بجٹ رکھ دیا،اس میں غریب کےلیے رکھا ہی کیاسوائے ٹیکس دینےکے؟کوئی دس پوائینٹ گنوا دےجو باعزت غریب کے لیے رکھےگئے ہوں؟بھکاریوں کی بات نہیں کر رہا باعزت غریب کی بات ہو رہی،بتاؤ؟ یہ مافیاز کا مافیاز کے لیئے تیار کردہ بجٹ!

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

بجٹ میں عوام کی صحت کیلئے "ھوالشا فی" تعلیم کےلئے "رب زدنی علما" اور کھانے کیلئے "واللہ خیر رازقین" کے وظیفے مقرر کیے گئے.. #Budget2025

بجٹ میں عوام کی صحت کیلئے "ھوالشا فی" تعلیم کےلئے "رب زدنی علما" اور کھانے کیلئے "واللہ خیر رازقین" کے وظیفے مقرر کیے گئے..
#Budget2025
king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

امام المجاہدیـــــــــن شیخ انوار الحق صاحب🥲 پشاور میں زیر علاج ہیں اللہ تعالی جلد مکمل صحت یابی نصیب فرمائے 🤲🏻

امام المجاہدیـــــــــن شیخ انوار الحق صاحب🥲 پشاور میں زیر علاج ہیں 

اللہ تعالی جلد مکمل صحت یابی نصیب فرمائے 🤲🏻
★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

پاکاتان انٹرنیشنل فیملی فلاورز سپیس جوائن کریں فالورز بڑھائے x.com/i/spaces/1mnxe…

king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

یقین کرو! تم نماز پڑھنے لگ جاؤ، اللہ تمہاری ساری مشکلیں حل کر دے گا۔ ❤️ 💯 x.com/i/spaces/1BRJj…

Inaam UL haq (JUI) (@inaamjui0) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ اور مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری مرکزی معاون سالار صناب گل مہمند کے چچازاد بھائی سابق سالار ضلع پشاور عبداللہ ماما کی وفات پران کے خاندان والوں سے تعزیت کررہے ہے۔

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ اور مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری مرکزی معاون سالار صناب گل مہمند کے چچازاد بھائی سابق سالار ضلع پشاور عبداللہ ماما کی وفات پران کے خاندان والوں سے  تعزیت کررہے ہے۔
keengi (@mas_oom12) 's Twitter Profile Photo

کوئی معافی مانگنے آ جائے تو دیر نہ کرنا فورآ معاف کرنا اور تم سے خطا ھو جائے تو معافی میں دیر نہ کرنا 𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 ᴺᵒᵒʳ☄️ 𝐆𝐮𝐋_وش(🌻) x.com/i/spaces/1mnxe…