💞𝘑𝘢𝘯𝘯𝘢𝘵 𝘍𝘢𝘵𝘪𝘮𝘢💞 (@jnt_970) 's Twitter Profile
💞𝘑𝘢𝘯𝘯𝘢𝘵 𝘍𝘢𝘵𝘪𝘮𝘢💞

@jnt_970

Follow For Follow Back 💯

💞 پنج دن ویلے تے دو دن چھٹی 😅

ID: 1568478169094561792

calendar_today10-09-2022 05:55:36

10,10K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

💞𝘑𝘢𝘯𝘯𝘢𝘵 𝘍𝘢𝘵𝘪𝘮𝘢💞 (@jnt_970) 's Twitter Profile Photo

آئینے سے رہا کرے کوئی مجھ کو مجھ سے جدا کرئے کوئی بے بسی جان لینے لگتی ہے جو نہ روئے تو کیا کرے کوئی شدتِ غم کو جاننے کے لئے کاش آنکھیں پڑھا کرے کوئی اب یہ دل ہے کہ میں رہوں خوش اور میرے غم میں رہا کرے کوئی میں بھی ٹھہروں کسی کے ہونٹوں پر میری خاطر دعا کرے کوئی

آئینے سے رہا کرے کوئی
مجھ کو مجھ سے جدا کرئے کوئی

بے بسی جان لینے لگتی ہے
جو نہ روئے تو کیا کرے کوئی

شدتِ غم کو جاننے کے لئے
کاش آنکھیں پڑھا کرے کوئی

اب یہ دل ہے کہ میں رہوں خوش اور
میرے غم میں رہا کرے کوئی

میں بھی ٹھہروں کسی کے ہونٹوں پر
میری خاطر دعا کرے کوئی
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

Major Gaurav Arya (Retd) پہلے چائے پلائی تھی اس بار گنگا جل سے اشنان دیں گے اور استھیاں گندے نالے میں بہائیں گے

💞𝘑𝘢𝘯𝘯𝘢𝘵 𝘍𝘢𝘵𝘪𝘮𝘢💞 (@jnt_970) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کی جارحانہ منصوبہ بندی بے نقاب پاکستان نے اپنی افواج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے دشمن کی ہر بیوقوفی کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے مکمل تیار زرائع کا کہنا ہے کہ انڈیا کو پاکستان کے نئے جنگی طیاروں سے شدید خوف لاحق ہے پاک فضائیہ دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کیلئے ہر وقت تیار ہے۔

گھٹائیں, پھول, خوشبو, چاندنی راتوں کی بیتابی تری یادوں کے جانِ جاں یہاں کتنے حوالے ہیں"__

گھٹائیں, پھول, خوشبو, چاندنی راتوں کی بیتابی
تری یادوں کے جانِ جاں یہاں کتنے حوالے ہیں"__